Browsing tag

Egypt

قاہرہ کی طرح دمشق کے ساتھ بھی تعلقات میں بہتری پر بات ہو سکتی ہے، صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ وہ اس بات کو مسترد نہیں کرتے کہ انقرہ اور دمشق کے درمیان تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں، جیسا کہ قاہرہ کے ساتھ بات چیت ہوئی ہے۔ وہ گذشتہ روز قونیہ میں نوجوانوں کے ایک وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے […]

پاکستان میں سیلاب سے 33 ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں،شیری رحمان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان ایک تکلیف دہ اور تباہ کن سیلاب سے گزرا ہے جس سے 33ملین سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں انہوں نے شرم الشیخ میں انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ (آئی ڈبلیو ایم آئی ) اور ایف اے او کے […]

جرمنی سے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے خواہاں ہیں ،وزیراعظم

قاہرہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جرمنی کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری،ماحولیاتی تبدیلی اورقابل تجدید توانائی سمیت باہمی تعلقات کومزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو مختلف شعبوں میں نوجوانوں کومواقع دینے کےلئے وسیع تر تعاون کرنا چاہئے۔ وزیراعظم محمد […]

وزیراعظم کوپ 27کے دوسرے روز دو اجلاسوں میں شرکت کریں گے

قاہرہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے ستائیواں اجلاس میں شرکت کیلئے شرم الشیخ کے دورے پر ہیں اور دوسرے روز اہم عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 27ویں اجلاس میں شرکت کیلئے شرم الشیخ مصر کے دورے پر ہیں۔ […]

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پربات چیت

قاہرہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقا ت ہوئی ۔ ملاقاتوں میں دونوں رہنمائوں نے برادر ممالک کے درمیان کثیر الجہتی شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ […]

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے

قاہرہ(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر مصر پہنچ گئے ۔ وزیراعظم آج مصروف دین گزاریں گے جبکہ ان کی مصری صدر اور کویت کے امیر سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات بھی کریںگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف "شرم […]

وزیراعظم مصر کے 2 روزہ دورہ پر پیر کو روانہ ہوں گے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف مصر کے دو روزہ دورے پر پیر کو روانہ ہوں گے ۔ وزیراعظم مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ دورے سے متعلق مزید تفصیلات مناسب وقت پر بتا دی […]

اسلامک جہاد اور اسرائیلی کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے

غزہ(پاک ترک نیوز) مصر اور امریکہ کی ثالثی میں اسلامک جہاد اور اسرائیلی فوج کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ اس سے قبل اسرائیل کی غزہ پر تین روز تک وحشیانہ بمباری کے دوران اسلامک جہاد کے کمانڈر سمیت 44فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ 350سے زائد شہری زخمی ہیں […]

مصر: بس میں ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق

قاہرہ(پاک ترک نیوز) مصر میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 22افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مصر کے جنوبی صوبے المنیا کے قریب ایک بس حادثے میں کم از کم 22 افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوئے ہیں۔ٹرک کو سڑک کنارے کھڑا کر کے […]

مصر کو نہر سویز سے ریکارڈ 7بلین ڈالر سے زائد آمدن

قاہرہ(پاک ترک نیوز) مصرف کو نہر سویز کی وجہ سے رواں مالی سال کے دوران ریکارڈ 7بلین ڈالر سے زائد آمدن ہوئی ہے ۔یہ سالانہ آمدنی گزشتہ برس کے مقابلے میں 21فیصد زیادہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مصر کو 2022-23کے دوران سویز کینال سے ریکارڈ 7بلین ڈالر آمدنی ہو ئی ہے جو گزشتہ برس […]

مصر بھی روس کے ساتھ روبل میں تجارت کیلئے تیار

قاہرہ(پاک ترک نیوز) مصر اور روس اب مغربی پا بندیوں سے بچنے کیلئے روسی کرنسی روبل میں تجارت کی تیاری کر رہے ہیں۔جو کہ مغربی پابندیوں اور ڈالر کی دنیا کے مالیاتی نظام پر اجاری داری کے خاتمے کی جانب ایک اور قدم ہے۔ یوکرین پر روسی حملے کے بعد امریکہ اور مغربی ممالک نے […]

پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی اجلاس کا کل سے آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کا کل سے آغاز ہو گا۔ دو روزہاجلاس میں مسئلہ کشمیر ،مسلم امہ کو درپیش معاشی ،ثقافتی، سیاسی چیلنجز کے حوالے سے غور کیا جائے گا ۔کانفرنس میں 150سے زائد قراردادیں منظور ہونے کا بھی امکان ہے ۔ تفصیلات کے […]

ترکی ،مصر اور تیونس روسی سیاحوں کے لئے کھلے رہیں گے

ماسکو(پاک ترک نیوز) ترکی، مصر اور تیونس کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ ممالک روسی سیاحوں کا انتظار کر رہے ہیں۔اور ان ملکوں کا روسی سیاحوں پر کسی قسم کی پابندیاں لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ بات روس کی وفاقی سیاحتی ایجنسی(جو روسٹورزم) کی سربراہ زرینہ ڈوگوزوفا نےگذشتہ روز صحافیوںسے گفتگو […]

مصر ،2مسافر بسوں میں تصادم سے 14 مسافر ہلاک

قاہرہ(پاک ترک نیوز) مصر میں 2مسافر بسوں کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں14 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ سے سیاحتی مقام شارم الشیخ جانے والی تیز رفتار منی بس اور ڈبل ڈیکر مسافر بس آپس میں بری طرح ٹکرا گئیں۔تصادم اتنا خوفناک تھا کہ مسافر بسوں کے […]

قاہرہ آئندہ برس مسلم دنیا کا ثقافتی دارالحکومت قرار

مراکو (پاک ترک نیوز) مصر کے شہر قاہرہ کو اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن نے آئندہ برس 2022 میں مسلم دنیا کا ثقافتی دارالحکومت منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصر کی وزیر ثقافت انس عبدالدائم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مختلف ثقافتوں کی آپسی ملاقات کی جگہ کیلئے قاہرہ […]

جونیئر ہاکی ورلڈکپ، پاکستان نے مصر کو شکست دیدی

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے مصر کو شکست دیدی تفصیلات کےمطابق بھارتی شہربھنونیشور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے رضوان نے پنالٹی کارنر پر تین گول کرکے ہیٹ ٹرک بنائی۔ مصر کا واحد گول الغیدی نے کیا۔ کئی مواقع ضائع ہونے کے باعث پاکستان […]

ترک مصر دوستی کئی سال بعد بحال

انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی اور مصر کے تعلقات میں کئی مشکل برسوں کے بعد بہتری آ گئی ہے۔ دونوں ملکوں نے کئی شعبوں میں باہمی تعاون کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ استنبول میں نماز جعمہ کے بعد میڈیا سے بات کر رہے تھے۔ ترکی اور مصر نے انٹلی جنس، […]