Browsing tag

#eid

بڑی عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بڑی عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول ساڑھے 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے ۔ عوام کو عید سے قبل ریلیف ملنے کا امکان ہے۔عوام کو پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل چوتھی بار ریلیف ملے گا، […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، عیدالفطر کل ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔شوال کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، محکمہ […]

رواں برس پاکستانیوں کو عیدالفطر کی کتنی چھٹیاں ملیں گی؟

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اس سال عید کی چھٹی ممکنہ طور پر طویل ہونے کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اس سے قبل 2019 میں چاند نظر […]

عید الاضحی اور حج کے موقع پر صدر اردوان کا تہنیتی پیغام

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عید الاضحیٰ اور حج کے موقعہ پر ترک قوم اور امت مسسلمہ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ عید الاضحی ہمارے خاندانوں، ہماری قوم، عالم اسلام اور پوری انسانیت کے لیے رحمتیں لے کر آئے۔ اردوان نے منگل […]

سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی پر 28جون سے 2جولائی تک چھٹیاں ملنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) سرکاری ملازمین کو 28جون سے 2جولائی تک عیدالاضحی کی تعطیلات ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 29 جون کو عیدالاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔حتمی احکامات ذی الحج کی چاند کی رویت کے بعد حکومت جاری کرے گی اور ذی الحج کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان […]

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20اپریل کو طلب

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عید الفطر کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں مقررہ مقاما ت پر ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

سعودی عرب میں 29رمضان المبارک کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،ادارہ فلکیات

  ریا ض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں ادارہ فلکیات کا کہنا ہے جمعرات 20 اپریل 29 رمضان المبارک کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔ سعودی عرب کے فلکیات کے ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا جمعرات 20 اپریل 29 […]

عید الفطر تک مارکیٹیں اور دکانیں رات 1 بجے تک کھولنے کی اجازت

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات ایک بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ تدارک کے کیس کی سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل اظہر صدیق نے دلائل دئیے۔ لاہور ہائیکورٹ نے نجی ہائوسنگ سوسائٹیز کو راستے کی اجازت […]

حکومت نے عید الفطر کی 4چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پا ک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے ملک میں عیدالفطر کے موقع پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید […]