Browsing tag

#eidulazha

بڑی عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بڑی عید پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول ساڑھے 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے ۔ عوام کو عید سے قبل ریلیف ملنے کا امکان ہے۔عوام کو پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل چوتھی بار ریلیف ملے گا، […]

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے معطر

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ روزہ مناسک حج کی ادائیگی کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ، عازمین کی منیٰ کیلئے باقاعدہ روانگی کا سلسلہ جاری ہے جہاں وہ آج قیام کریں گے۔ دنیا بھر سے 18 لاکھ سے زائد عازمین […]

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کر دیا۔ عید الاضحیٰ 2024 کے تہواروں کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ 2024 کے تین دنوں کے لیے کرایوں […]

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، ذی الحج کا چاند نظر آنے کا قوی امکان

کراچی(پاک ترک) ملک میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جبکہ چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا۔زونل رویت ہلال کمیٹیوں […]

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس 7جون کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس 7جون کو کراچی میں طلب کرلیا گیا۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ 7 جون بروز جمعہ کراچی میں منعقد ہوگا۔ اس کے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے […]

ملک میں مہنگائی کے باعث عیدالاضحی پر اونٹوں کی فروخت میں واضح کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ اضافے کے باعث عیدالاضحی پر اونٹوں کی خریداری میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی فروخت کی امید لگائے سینکڑوں بیوپاریوں نے پاکستان بھر کی مویشی منڈیو میں کئی ہفتوں سے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ۔ ان […]

ترکیہ میں قربان بیرم (عیدالاضحی )کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ 2ملین سیاحوں کی آمد متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں قربان بیرم (عیدالاضحی )کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ سیاحوں کی آمد متوقع ہے ۔ ترکیہ جو اپنے مشہور سیاحتی مقامات ،دلکش مناظر اورپرکشش مقامات سے ملاقات ہے آئندہ نو روزہ قربان بیرم (عیدالاضحی ) کی تعطیلات کے دوران ریکارڈ سیاحوں کی آمد کا منتظر ہے ۔ایک اندازے کے مطابق […]

عیدالاضحیٰ قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے ،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر میں بالعموم مسلمانوں اور بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جو آج یہ تہوار منا رہے ہیں ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ ان کی زندگیوں میں سکون اور خوشحالی عطا فرمائے! آمین سماجی […]

نواز شریف نے ایمریٹس ہل دبئی میں نماز عید الاضحیٰ ادا کی

دبئی(پاک ترک نیوز) ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اہلخانہ کے ہمراہ ایمریٹس ہل دبئی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے نماز کی ادائیگی کے بعد عزیز واقارب اور کارکنوں سے ملاقات بھی کی، اس موقع پر لوگوں نے ان کے ساتھ تصاویر بھی […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

لاہور(پاک ترک نیوز) سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں نماز عید کے بڑے اجتماعات مسجد الحرام مکہ مکرمہ اور مسجد نبویﷺ میں منعقد ہوئے جہاں بڑی تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔ نمازِ عید کے بعد حجاج کرام قربانی میں مصروف ہیں۔ […]

عید الاضحی اور حج کے موقع پر صدر اردوان کا تہنیتی پیغام

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عید الاضحیٰ اور حج کے موقعہ پر ترک قوم اور امت مسسلمہ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ عید الاضحی ہمارے خاندانوں، ہماری قوم، عالم اسلام اور پوری انسانیت کے لیے رحمتیں لے کر آئے۔ اردوان نے منگل […]

وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

سلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عیدالاضحی کی تعطیلات 29 جون بروز جمعرات ،30جون جمتہ المبارک اور یکم جولائی بروز ہفتے کو ہوں گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا تھا، عیدالاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہوگی۔ ذوالحج […]

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں ہو گا۔ اجلاس میں محکمہ موسمیات کے ماہرین اور سپارکے حکام کے علاوہ رویت ہلال کمیٹی کے اراکین شریک ہوں […]

سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی پر 28جون سے 2جولائی تک چھٹیاں ملنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) سرکاری ملازمین کو 28جون سے 2جولائی تک عیدالاضحی کی تعطیلات ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے 29 جون کو عیدالاضحی ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔حتمی احکامات ذی الحج کی چاند کی رویت کے بعد حکومت جاری کرے گی اور ذی الحج کے چاند کی رویت کا حتمی اعلان […]