Browsing tag

#eidulfitar

عیدالفطر کے پر ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے موقع پر شدید بارشوں کی نوید سنا دی، پنجاب کے مختلف علاقوں میں ژالہ باری کے بھی امکانات ہیں۔ ڈی جی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان علی کاٹھیا نے بتایا ہے کہ اپریل 10 سے 15 اپریل کے درمیان وقفے […]

صدقہ فطر کم سے کم 300 روپے مقرر، فدیہ بارے بھی شریعہ بورڈ کا اہم اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مسلمان عید سے قبل فطرانہ یا صدقہ فطر جمع کراتے ہیں، شریعہ بورڈ آف پاکستان کی جانب سے اس بارے کم از کم صدقہ فطر 300 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ صدقہ فطر کی رقم کم سے کم 300 روپے مقرر کی گئی ہے جو رواں سال کے لیے ہے، […]

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، عیدالفطر کل ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔شوال کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، محکمہ […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ۔سعودیہ میں عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے، اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ تاہم مملکت […]

سعودی عرب میں نجی شعبے کے لئے عید الفطر کی 4چھٹیوں کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے لیے عید الفطر کی چار روزہ تعطیلات ہوں گی۔ وزارت نے منگل کے روز جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ تعطیلات 8 اپریل کی مناسبت سے 29 […]

رواں برس پاکستانیوں کو عیدالفطر کی کتنی چھٹیاں ملیں گی؟

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اس سال عید کی چھٹی ممکنہ طور پر طویل ہونے کے لیے تیاری کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق عیدالفطر 10 اپریل بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اس سے قبل 2019 میں چاند نظر […]

مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں عید کی تقریب میں شرکت سے روک دیا گیا

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی خفیہ سروس نے ایک مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں صدر جو بائیڈن کے ساتھ رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر تاخیر سے ہونے والی تقریب میں شرکت سے روک دیا۔ عید الفطر کی تقریب کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچنے سے کچھ دیر قبل میئر محمد خیر […]

عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20اپریل کو طلب

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عید الفطر کاچاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کو طلب کر لیا گیا ہے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں مقررہ مقاما ت پر ہوں گے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]

سعودی عرب میں 29رمضان المبارک کو عیدالفطر کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں،ادارہ فلکیات

  ریا ض (پاک ترک نیوز)سعودی عرب میں ادارہ فلکیات کا کہنا ہے جمعرات 20 اپریل 29 رمضان المبارک کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔ سعودی عرب کے فلکیات کے ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہوگا جمعرات 20 اپریل 29 […]

سعودی عرب میں عیدالفطر پر شدید بارشوں اورطوفان کا امکان

  ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں عید الفطر کے موقع پر شدید بارش اور طوفان کا امکان ہے۔ سعودی ماہر موسمیات نے کہا کہ رمضان کے آخری دنوں اور عید الفطر پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور طوفان کا امکان ہے۔ […]

حکومت نے عید الفطر کی 4چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پا ک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے ملک میں عیدالفطر کے موقع پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بروز پیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک عید الفطر کی چھٹیاں ہوں گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کو عید […]