Browsing tag

#elcation

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کرینگے: مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچھ نتائج کا انتظار ہے، حتمی نتائج موصول ہوتے ہی میاں نواز […]

پنجاب اسمبلی: مسلم لیگ ن 37جبکہ آزاد امیدوار 25نشستوں پر کامیاب

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب اسمبلی کے حلقوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔پنجاب اسمبلی کی 297سیٹوں میں سے اب تک پاکستان مسلم لیگ (ن) 37 اور آزاد امیدوار 25 نشستوں پر کامیاب ہے، مسلم لیگ ق 2، استحکام پاکستان پارٹی اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز نے ایک ایک سیٹ پر […]

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کے ترجمان نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی کے چار آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 8، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے6 اور پاکستان […]

امن و امان سبوتاژ کرنے کی ہرکوشش کو ناکام بنایا جائے گا،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار […]

پنجاب میں انتخابات کے دوران امن وامان قائم رکھنے کیلئےدفعہ 144 نافذ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں عام انتخابات میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق پنجاب کی بیوروکریسی کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، کمشنرز و دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔ پنجاب […]

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں 101 یونین کونسلز پر 7 سے 10 دن میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد پر رضامندی ظاہر کی تھی، جس پر عدالت […]