Browsing tag

#elecation2024

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) 8 فروری 2024 کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 19 فروری کو سماعت کرے گا، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہوں گے۔ یاد رہے […]

فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے دولت مشترکہ کے مبصرگروپ کے سربراہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے انتخابات کی […]

پاکستان ایک اور الیکشن کے لئے تیار

        از:سہیل شہریار پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024اپنے کلائیمکس پر پہنچ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔اور ملک بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 22ہزار سے زائد امیدوار آج اپنی انتخابی مہمات مکمل کرلیں گے۔ جس کا وقت شب 12بجے ختم ہوجائےگا۔ پاکستان […]

پی ٹی آئی نے 75 فیصد نئے امیدوار انتخابی میدان میں اتار دیے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے عام انتخابات 2024 میں 75 فیصد نئے امیدواروں کو انتخابی میدان میں اتارا دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے 441 یعنی 55 فیصد امیدواران پہلی بار قومی سطح کے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، پارٹی نے 859 جنرل سیٹوں کیلیے […]

سینیٹ میں عام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرانے کیلئے ایک اور قرارداد جمع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ میں عام انتخابات کو سیکیورٹی چیلنجز کے سبب تین ماہ تک ملتوی کرانے کے لیے قرارداد جمع کرادی گئی۔ عام انتخابات 2024ء کے التوا سے متعلق یہ قرارداد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرائی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر […]

عثمان ڈارکی والدہ سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد / کراچی / لاہور(پاک ترک نیوز) عثمان ڈار کی والدہ سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 میں ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف امیدواروں کی اپیلوں پر الیکشن ٹریبیونلز میں سماعتیں جاری ہیں۔ پی ٹی آئی […]