Browsing tag

#elecationcomissioner

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف دائر ریفرنس واپس لے لیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس واپس لے لیا۔ ریفرنس کے مسودے میں ترمیم کر کے دوبارہ جمع کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس رجسٹرار آفس میں جمع کرانے کے فوراً بعد ہی واپس […]