Browsing tag

#elecationcommision

انٹراپارٹی معطلی فیصلہ : الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے ڈویژنل بنچ سے رجوع کرے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ معطل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بنچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ معطل کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہوگیا۔الیکشن […]

عمران خان اورفواد چودھری پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج فرد جرم عائد ہوگی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہوگی۔ کازلسٹ کے مطابق سماعت میں دونوں ملزمان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو گا۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو نیا خط لکھ دیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو نیا خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی، خیبرپختونخوا اسمبلی 18 جنوری کو تحلیل ہوئی […]

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ ضمنی انتخابات ہونگے ،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا، جتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے، 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادینگے۔پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلی کے دوبارہ انتخاب پر کم ازکم ساڑھے 22ارب کا خرچ آئےگا۔ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف […]

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنمائوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو نوٹس جاری کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن توہین کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے عمران خان ، فواد […]

جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے، مریم نواز

لاہور:(دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا،میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مریم […]

تحریک انصا ف نے چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی کیلئے ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی برطرفی کیلئے ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کئے گئے ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ مبینہ طور پر جانب […]

8قومی اور 3پنجاب کے حلقوں میں ضمنی انتخاب کل ہو گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) 8قومی اور 3پنجاب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کا معرکہ کل ہو گا ۔کئی نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت سات حلقوں سے عمران خان امیدوار ہیں، ملتان میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹے میں کانٹے کا مقابلہ متوقع […]

ملائیشین وزیر اعظم نے اسمبلی تحلیل کردی،قبل از وقت انتخابات کا اعلان

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشین وزیر اعظم اسماعیل صابری یعقوب نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ۔ قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان بھی کردیا ۔ مون سون کے موسم میں سیلاب کے پیش نظر دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت احتجاج کیا گیا لیکن ملائیشین وزیر اعظم نے آج پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کینیڈا، […]

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات کیلئے 47ارب 41کروڑ روپے اخراجات کا تخمینہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے انعقاد کیلئے 47ارب41کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے ۔الیکشن کمیشن نے سال 2023 کے الیکشن کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ الیکشن کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کی گئیں۔الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات […]

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان ڈی سیٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کردیا۔ ‏الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس منظور کر لیا25 منحرف ارکان پی ٹی آئی ڈی سیٹ۔ اس سے قبل یہ فیصلہ 17مئی کو دیا […]

پی ٹی آئی احتجاج ،الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج ،الیکشن کمیشن کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔اسلام آباد میں ریڈ زون کے اندر اور باہر اینٹی رائٹ فورس کے خصوصی دستے بھی تعینات کئے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی […]