Browsing tag

#elecationcommisionofpakistan

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ، ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسروں کی تقرریاں کر دیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ذمہ داری سونپی گئی […]

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ اور چیف الیکشن کمشنر ،محاذ گرم

از ۔علی وقار پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی۔قرارداد کے مطابق الیکشن کمیشن غیر جانبدار نہیں رہا اس لئے وہ فوری مستعفی ہوں، دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی ممنوع فنڈنگ کا فیصلہ […]

اشتعال اور دباؤ میں آئے بغیر ادارہ اپنا آئینی کردار ادا کرتا رہے گا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اشتعال اور دباؤ میں آئے بغیر ادارہ اپنا آئینی کردار ادا کرتا رہے گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کو حمزہ اور مریم سے چھپ کر ملنے کی کوئی […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام 17جولائی تک معطل کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا 100یونٹ تک بجلی مفت دینے کا روشن گھرانا پروگرام 17جولائی تک معطل کردیا ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے جوا سکیم متعارف کرائی وہ الیکشن کے بعد بھی ہوسکتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں 100یونٹ تک مفت بجلی […]

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار طارق فضل چوہدری کی جانب سے عادل […]

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات کیلئے 47ارب 41کروڑ روپے اخراجات کا تخمینہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے انعقاد کیلئے 47ارب41کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے ۔الیکشن کمیشن نے سال 2023 کے الیکشن کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ الیکشن کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کی گئیں۔الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات […]

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان ڈی سیٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کے خلاف فیصلہ سامنے آگیا، الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کردیا۔ ‏الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس منظور کر لیا25 منحرف ارکان پی ٹی آئی ڈی سیٹ۔ اس سے قبل یہ فیصلہ 17مئی کو دیا […]