Browsing tag

#elecationcommission

39 ارکان قومی اسمبلی پی ٹی آئی ممبر تسلیم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے جاری نوٹیفیکیشن کو اپنی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کردیا۔ […]

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خصوصی نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کل اور آج سپریم کورٹ کے حکم پر عملد رآمد کے سلسلے میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ :عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوگا جس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن، الیکشنز اور لیگل ونگز کے سربراہان الیکشن کمیشن […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نےالیکشن کمیشن کا ٹریبونل تبدیلی کا آرڈر معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انجم عقیل خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا، اسلام […]

آئین بالکل واضح ہے الیکشن ٹریبونلز کا اختیار الیکشن کمیشن کو حاصل ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ میں الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ آئین بالکل واضح ہے الیکشن ٹریبونلز کا اختیار الیکشن کمیشن کو حاصل ہے۔ چیف جسٹس اور جسٹس نعیم افنان پر مشتمل 2 رکنی بنچ سماعت […]

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد ہوگئی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ سے زائد ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیے۔اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ، 4 […]

بھارت میں شدید گرمی کے باعث33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہوگئے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے باعث 107 سے بخار تجاوز کرنے کے باعث انتقال کرگیا۔ رواں ہفتے نئی دہلی میں ریکارڈ 52 ڈگری سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں […]

الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کوتسلیم کرلیا ۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82 آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے، جس میں پنجاب سے 49 اور خیرپختونخوا […]

روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن کی سربراہ نے صدر پوٹن کو انکا صدارتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن (سی ای سی) کی چیئرپرسن ایلا پامفیلووا نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو ان کی انتخابی جیت کی نشاندہی کرنے والا سرکاری سرٹیفکیٹ پیش کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز کریملن میں صدر پوٹن سے ہونے والی ملاقات میں روسی چیف الیکشن کمشنرنے کہا”ولادیمیر ولادیمیرووچ [پیوٹن]میں آپ […]

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے تمام امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد سے رانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو اور راحت جمالی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ پنجاب سے محسن نقوی، طلال چوہدری، […]

مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کی 9 مزید خواتین کی مخصوص نشستیں جیت لیں

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کی 9 مزید خواتین کی مخصوص نشستیں جیت لیں۔ پنجاب سے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاری کر دی گئی۔جن پارٹی خواتین کو یہ نشستیں الاٹ کی گئی ہیں […]

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب 2024 کے شیڈول کی منظوری دے دی ۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق صدارتی انتخاب کےلئے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی ،اس حوالے سے کاغذات نامزدگی 2مارچ دن بارہ بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 4 […]

سربراہ سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط، مخصوص نشستیں لینے سے انکار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جاری مخصوص نشستوں کے کیس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ […]

پی ٹی آئی وکیل نے مانا تھا انتخابی نشان واپس لینے پر مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے وکیل نے سپریم کورٹ میں مانا تھا کہ اگر ہم سے نشان لے لیا گیا تو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔ بیرسٹر گوہر علی خان اور […]

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے انتخا ب کیلئے شیڈول جاری کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن یکم مارچ کو صدر کے انتخاب کا شیڈول اور پبلک نوٹس جاری کرے گا، آئین کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے ایک دن مقرر کیا جائے گا، مجوزہ پروگرام کے مطابق 2 مارچ دن 12:00 بجے تک […]

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل میں آزاد امیدواروں کی شمولیت اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کے خلاف 6 درخواستوں پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں تازہ پارٹی پوزیشن جاری کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں کے مطابق اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔جس کے تحت مسلم لیگ ن 107 ارکان کے ساتھ قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ سنی اتحاد کونسل میں 81 ارکان کے ساتھ دوسری اور پیپلز پارٹی 68ارکان […]

تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی )نے انٹرا پارٹی انتخابات 3مارچ کو کرانےکااعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا ، انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی 23اور24فروری کو جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے سکروٹنی 25فروری کو ہوگی جبکہ پی […]

کمشنر راولپنڈی، دھاندلی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ کو حتمی شکل دے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کا آج آخری اجلاس ہو گا۔ الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی آج الیکشن کمیشن کورپورٹ پیش کرے گی،راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور متعلقہ آر اوز کے بیانات بھی […]

الیکشن کمیشن کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، معاملے کی انکوائری کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے کمشنرراولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن پر الزامات کی تردید کرتا ہے اور الیکشن کمیشن کے کسی عہدیدار نے الیکشن نتائج کی تبدیلی کے لیے کمشنر راولپنڈی کو کوئی ہدایات […]