Browsing tag

#elecatons

اردوان نے انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ کردیا

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے انتخابات سے پانچ روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد اضافہ کردیا ۔ انتخابات کے حوالے سے ہونیوالے سروے میں اردوان کو حزب اختلاف کے اہم صدارتی امیدوار کمال کلیک دار اوغلو کے ساتھ سخت مقابلے میں دکھایا گیا ہے۔ اردوان نے […]

حکومت کا عوام کو انتخابات سے قبل بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے عوام کو انتخابات سے قبل بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا منصوبہ تیار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اور پنشن میں 30فیصد اضافہ کیا جائے گا،مزدوروں کی کم از کم اجرت 40ہزار کی جائے گی۔ […]

اردوان انتخابی مہم دوبارہ شروع کرتے ہی اپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لینے لگے

ازمیر (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نےالیکشن کے حوالے سے معمول کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہی اپوزیشن کو آڑھے ہاتھوں لینے کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔جس میں خصوصیت سے 2016کی ناکام بغاوت کے محرک فتح اللہ گولن اور دہشتگرد کرد گروپ پی کے کے سے حمایت کے حصول پر […]

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی گئی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے […]

الیکشن کمیشن میں آج پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات کے حوالے سے تین اہم اجلاس

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) الیکشن کمیشن میں پنجاب اور خیبر پختونخوا ( کے پی کے ) میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے میں آج تین الگ، الگ اہم اجلاس ہوں گے۔ الیکشن کمیشن میں آج پنجاب اور خیبر پی کے میں عام انتخابات کی تیاریاں کے حوالے سے تین الگ […]

90 روز میں الیکشن ہوں گے یا نہیں آئین اور قانون میں جنگ چھڑ گئی

        تحریر: میاں افتخار رامے میں روزانہ دن میں دو مرتبہ خان بابا کے ہوٹل پر چائے پینے لازمی جاتا ہوں۔ دن میں تو ہوٹل پر تل دھرنے کو جگہ نہیں ہوتی لیکن رات کو ہوٹل پر رش نہیں ہوتا۔ بلکے جب میں آفس سے واپس آتا ہوں تو ایکا دوکا لوگ […]

حکومت کے سو دن ۔ اب کیا کرنا چاہیے؟

سہیل شہریار تحریک انصاف کی حکومت کو دو ووٹوں کی اکثریت سے گھر بھجوانے والی پاکستان مسلم لیگ ن کی سرکردگی میں پی ڈی ایم کی اتحادی  حکومت کے اقتدار میں 100 روز مکمل ہو گئے ہیں۔ تاہم موجودہ حکومت کے سو دنوں کا تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے سو دنوں سے موازنہ مناسب […]