Browsing tag

election

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی الیکشن کمیشن کے زیر انتظام پہلے انتخابات ۔بی جے پی نے کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا

سری نگر (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری چھ ہفتوں پر مشتمل انتخابات کا چوتھا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ اوراس دوران جن ریاستوں میں ووٹنگ ہو گی ان میںبھارت کے زیرقبضہ کشمیر بھی شامل ہے۔تاہم شکست کے ڈر سے حکمران جماعت بی جے پی ان میں حصہ نہیں لے رہی۔ حکومتی جبر اور بندشوں کے […]

پی ٹی آئی کا بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد آج صبح تحریک انصاف […]

پنجاب کے معاملے پرعدالتی فیصلے پرسوموٹو لیا جائے، پی ڈی ایم کا مطالبہ

پی ڈی ایم نے پنجاب کی صورتحال پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا عندیہ دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم رہنماؤں نے کہا کہ پنجاب کے معاملے پر عدالتی فیصلے پر نظر ثانی یا سو موٹو ایکشن لیا جائے، کرپشن کی روک تھام کے لئے پنجاب حکومت […]

ازبکستان میں صدارتی الیکشن ، صدر شوکت مزیوف مضبوط امیدوار

تاشقند (پاک ترک نیوز )ازبکستان میں صدارتی انتخابات کے لیے 2 کروڑ 10 لاکھ افرادنے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ۔ ازبکستان کی کل آبادی 3 کروڑ 50 لاکھ ہے ۔ ان میں سے 2 کروڑ 10 لاکھ افراد حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ ازبکستان کے موجودہ صدر شوکت مزیوف […]