Browsing tag

#electriccar

ترکیہ میں تیارکردہ پہلی الیکٹرک گاڑی مارکیٹ میں آ گئی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں مقامی طور پر تیارکردہ پہلی الیکٹرک کار Togg کو مارکٰیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ توگ کی پہلی دو گاڑیوں کو صدر اردوان اور ان کی اہلیہ خاتونِ اول ایمنیے اردوان کے حوالے کردیا گیا۔ صدارتی محل میں ہونے والی تقریب میں دونوں کاروں کی ترسیل […]

ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کے سی ای او اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہو گئے ۔ایلون مسک کو فرانس کے 73 سالہ ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے کڑی ٹکر دے ڈالی۔ فرانسیسی ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے ایلون مسک سےمختصر وقت […]

مسک نے ٹیسلا کے مزید چار بلین ڈالر کے حصص بیچ دئیے

نیویارک (پاک ترک نیوز) ٹویٹر کے نئے مالک اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ریگولیٹری فائلنگ کے مطابق، ٹیسلا کے تقریباً 4 بلین ڈالر کے مزید حصص فروخت کیے ہیں۔ منگل کے روز کاروبار کے اختتام پر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پاس فائلنگ کے مطابق مسک، جس نے ٹوئٹر کو 44 […]

ترکیہ کی مکمل طور پر اندرون ملک بنائی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ افتتاح کے لئے تیار

بروسا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے پہلے مکمل مقامی طور پر الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے پلانٹ کا افتتاح ترک جمہوریہ کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر 29اکتوبر کو صدر رجب طیب اردوان کریں گے ۔اور یہ ترک صدر کےمکمل طور پر ملک کے اندر گاڑیاں بنانے کی خواہش کی تکمیل بھی ہوگی۔ یہ تقریب […]

طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذور اور معمر زائرین کیلئے الیکٹرک گاڑی کی سہولت متعارف

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) مکہ مکرمہ حرمین شریفین انتظامیہ الیکٹرک وہیل چئیرز کے بعد خانہ کعبہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذوروں اور معمر زائرین کی آسانی کے لیے الیکٹرک گاڑی کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کی ویب سائٹ کے مطابق یہ گاڑی 2.98 میٹر […]

الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 20برس تک چلنے والی بیٹری مارکیٹ میں آنے کیلئے تیار

  والٹہم (پاک ترک نیوز) بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے 20برس تک چلنے والی بیٹری جلد مارکیٹ میں متعارف کروائی جائے گی ۔یہ بیٹری لیتھیم دھات سے تیار کی جائے گی اور یہ محض صرف 3منٹ میں چارج ہوسکے گی۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی جانب سے بنائی گئی یہ بیٹری لیتھیئم آئن […]

مرسڈیز نے ایک چارج پر 1200کلو میٹر کرنیوالی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

  برلن (پاک ترک نیوز) مرسڈیز نے ایک چارج پر 1200کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی گاڑی متعارف کروا دی۔ ویژن ای کیو ایکس ایکس نے جرمنی کے شہر اسٹٹ گاٹ سے برطانیہ کے شہر سِلوراسٹون تک کا سفر ریکارڈ 15 گھنٹے سے کم وقت میں طے کیا۔ برقی گاڑی نے یہ کارنامہ 100 کلو […]

ہالینڈ کی کمپنی کا سولر پینل سے چلنے والی دنیا کی پہلی الیکٹرک گاڑی بنانے کا اعلان

لاہور (پاک ترک نیوز) ڈچ کمپنی نے رواں برس سولر پینل سے لیس دنیا کی پہلی الیکٹرک کار کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ہالینڈ کی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ پہلی سولر پینل سے لیس الیکٹرک ‏کار نومبر میں فراہم کر دی جائے گی۔سولر گاڑی ایک ری چارج سے تقریباً 625 کلومیٹر […]

خشکی اور پانی پر بیک وقت چلنے والی پہلی سپورٹس کار

لاہور(پاک ترک نیوز) خشکی اور پانی پر بیک وقت چلنے والی پہلی سپورٹس کار متعارف کروا دی گئی۔یہ سپورٹس کار 60میل فی گھنٹے کی رفتار سے دوڑ سکتی ہے ۔ اس کار کی ابتدائی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے اور اس کی فروخت رواں سال کے آخر تک شروع ہونے کی توقع ہے ۔ اس […]