Browsing tag

#electriccars

چین :ایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی نئی گاڑی متعارف

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے ایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی نئی گاڑی متعارف کروا دی۔ نئی (NEV) ویو BTDhایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ چینی کمپنی کی جانب سے پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے اپنی پانچویں جنریشن ڈی ایم (ڈول موڈ) […]

شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی سالانہ نمائش ،ہزاروں افراد کی شرکت

شنگھائی (پاک ترک نیوز) 2017 میں قائم کیا گیا، چائنا برانڈ ڈے ہر سال 10 مئی کو منایا جاتا ہے، اور اس کا مقصد برانڈ کی ترقی کے بارے میں معاشرے کی آگاہی کو بڑھانا اور برانڈ بنانے کے لیے ایک اچھا ماحول بنانا ہے۔شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی نمائش تکنیکی جدت طرازی کی […]

چینی کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کی دھوم ،آمد سے قبل ایک لاکھ گاڑیاں بک

بیجنگ (پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرونکس کمپنی Xiaomiکی پہلی الیکٹرک کار کے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی ایک لاکھ آرڈرز بک ہو چکے ہیں ۔ اس حوالے سے کمپنی کا کہناہے کہ اپنی پہلی الیکٹرک کار SU7سیڈان کی نمائش کے ساتھ دھوم مچانے کو تیار ہے اور ایک لاکھ کاروں کی بکنگ کمپنی پر […]

ہواوے کی جدید الیکٹرک گاڑی کی چین میں دھوم

شین زین(پاک ترک نیوز) ہواوےکی حمایت یافتہ الیکٹرک وہیکل برانڈ ایتو کو فروخت شروع ہونے کے بعد سے پہلے 25 دنوں کے اندر اپنے M7 ماڈل کے 50,000 سے زیادہ آرڈرز موصول ہو چکے ہیں۔ جس نے کمپنی کو گزشتہ ماہ کے دوران ایشیا کا سب سے بڑا اسٹاک بنایا دیاہے اور ٹیسلا سمیت دیگر […]

سویڈ ن میں 2025تک پٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ

سٹاک ہوم (پاک ترک نیوز) سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں 2025 تک شہر کے مرکزی 20 بلاک میں پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ شہر کے نائب میئر نے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام کا مقصد ایئر کوالٹی کو بہتر بنانا ہے۔ شہر کے […]

ترکیہ کی مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مقامی طورپر تیار کردہ پہلی الیکٹرک کار کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی سڑکوں سے گزرنے والی مقامی طور پر تیار شدہ الیکٹرک کاروں کی تعداد 2000تک پہنچ چکی ہے ۔ملک کی پہلی مقامی طور پر تیار […]

گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پاوڈر سے چلیں گی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ماہرین کا دعوی ہے کہ اب گاڑیاں پٹرول کی بجائے بیکنگ پائوڈر جبکہ جہازکھاد سے چلنے لگیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اب تک لیتھیم آئین بیٹریوں کو پائیدار توانائی کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم کردار قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بیٹریاں ٹیسلا، آئی فونز اور بغیر […]

شیورلیٹ کی اب تک کی سب سے تیز رفتار” کارویٹ” کار "ای۔رے” اس سال کے آخر میں سامنے آئے گی

ڈیٹرائٹ ( پاک ترک نیوز) اب تک کی سب سے تیز رفتار” کارویٹ” کار "ای۔رے” اس سال کے آخر میں سامنےآرہی ہے۔ اور یہ صرف ایک بڑے وی۔8 انجن سے نہیں چلتی ہے۔ گاڑیاں بنانے والی کمپنی شیورلیٹ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق نئی کارویٹ گاڑی جدید ترین ٹیکنالوجی کی حامل پیٹرول۔ الیکٹرک ہائی […]

مسک نے ٹیسلا کے مزید چار بلین ڈالر کے حصص بیچ دئیے

نیویارک (پاک ترک نیوز) ٹویٹر کے نئے مالک اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ریگولیٹری فائلنگ کے مطابق، ٹیسلا کے تقریباً 4 بلین ڈالر کے مزید حصص فروخت کیے ہیں۔ منگل کے روز کاروبار کے اختتام پر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے پاس فائلنگ کے مطابق مسک، جس نے ٹوئٹر کو 44 […]

ٹویٹرغیرقانونی آن لائن مواد کی روک تھام کے ضمن میں سخت یورپی قوانین پر عمل جاری رکھے گا،ایلون مسک

برسلز (پاک ترک نیوز) ایلون مسک نے یورپی کمیشن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کا ملکیتی سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹویٹرغیرقانونی آن لائن مواد کی روک تھام کے ضمن میں سخت یورپی قوانین کی تعمیل جاری رکھے گا ۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسک نے یورپی یونین کے صنعتوں کے شعبہ […]

اردوان نے پہلی ملکی کارمینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اہم سنگ میل عبور حاصل کرلیا ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے پہلے کار مینو فیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کردیا ۔ 1.2 ملین مربع میٹر اراضی پر بنائی گئی یہ فیکٹری شمال مغربی صنعتی شہر برسا میں ہے اور اس سے سالانہ 175,000 گاڑیاں تیار ہوں گی۔ افتتاحی […]

ٹیسلاکا انسان نما روبوٹس کی تیاری شروع کرنے کا اعلان

آسٹن، ٹیکسس(پاک ترک نیوز) دنیا کی مہنگی ترین الیکٹرک کاریں بنانے والے ادارے ٹیسلا نے انسان نما روبوٹس بنانے کے منصوبے کی تیریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دیا ہے اور اس منصوبے کا باقاعدہ افتتاح 30ستمبر کو منعقد ہو نے والی تقریب میں کیا جا ئے گا۔ ٹیسلا کی جاری کردہ معلومات کے […]

فراری کا پہلی الیکٹرک گاڑی2025میں متعارف کروانے کا فیصلہ

روم(پاک ترک نیوز) اٹلی کی معروف لگژری سپورٹس کار بنانے والی کمپنی فراری نے بھی الیکٹرک گاڑیاں بنانے کا اعلان کردیا ۔ فراری کی پہلی الیکٹرک کار 2025میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔گاڑیوں کو الیکٹرک سسٹم پر منتقل کرنے سے متعلق چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فراری ایسی بیٹریوں پر تحقیق کر […]

ایلون مسک ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائیریکٹرز میں شامل

نیویارک (پاک ترک نیوز) الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور خلائی ریسرچ کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کو ٹوئٹر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او پیراگ اگروال نے اس بات کا اعلان گذشتہ روز اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا ہے ۔جس میں […]

لیوسڈ سعودی عرب میں الیکٹرک گاڑیاں بنائے گا

ریاض(پاک ترک نیوز)امریکی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی لیوسڈ نے سعودی عرب میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لئے وزارت سرمایہ کاری اور سعودی صنعتی ترقیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ جس کےتحت امریکی کمپنی کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں ایک مکمل پیداواری یونٹ قائم کرے گا۔ گذشتہ روز طے پانے والےان […]

ترکی میں گاڑیوں کی فروخت کے نئے اعدادوشمار

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی میں کار سازوں نے رواں سال جنوری میں 90,520 گاڑیاں تیار کیں، جن میںکاریں اور تجارتی گاڑیاں شامل ہیں۔ آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (او ایس ڈی) کیپیر کے روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کے اعداد و شمار میں سال بہ سال کی بنیاد پر 14.7 فیصد کمی […]

بوگاٹی کا پہلی الیکٹرک سکوٹی لانچ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) جرمنی کمپنی بوگاٹی جو لگژری الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں مہارت رکھتی ہے اب الیکٹرک سکوٹی تیار کرنے کا اعلان کیا ہے ۔بوگاٹی اپنی الیکٹرک سکوٹی امریکی کمپنی کے اشتراک سے تیار کرے گی جس کی رفتار 29کلو میٹر فی گھنٹہ ہو گی ۔ اس سکوٹی میں 700واٹ کی الیکٹر ک موٹر بھی […]

ٹیسلا کی کاروں کے ہیٹنگ سسٹم میں خرابی ریگولیٹر ادارے نے خدشات ظاہر کر دئیے

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) امریکہ میں کاروں کے حفاظتی انتظامات کے نگران ادارے یو ایس نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن نے الیکٹرک کارساز ادارے ٹیسلا کے چند ماڈلز کی گاڑیوں میں اندرونی ہیٹنگ سسٹم میں خرابی کی نشاندہی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ادارہ اس حوالے سے "ممکنہ حفاظتی خدشات” کا جائزہ لے رہا […]

ٹیسلا کی چین میں فیکٹری کی دسمبر 2021 میں گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

بیجنگ(پاک ترک نیوز) امریکی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے دسمبر میں چین میں تیار کردہ 70,847 گاڑیاں فروخت کیں، جو کہ 2019 میں شنگھائی میں مینوفیکچرنگ شروع کرنے کے بعد سے سب سے زیادہ ماہانہ شرح ہے۔ چائنا پیسنجر کار ایسوسی ایشن (CPCA) کی جانب سے منگل کے روز جاری کئے گئے اعداد […]

الیکٹر ک گا ڑیاں بنانے کی تیاری، فیراری نے اپنی انتظامی ٹیم تبدیل کر دی

میلان(پاک ترک نیوز)فیراری نےکمپنی کی انتظامی قیادت میں تبدیلیوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جس کا مقصد ٹیکنالوجی اور مصنوعات کی خصوصیت کو بڑھانا ہے کیونکہ لگژری اسپورٹس کار بنانے والی کمپنی نے جلد ازجلد گاڑیوں کی الیکٹریفکیشن کو اپناناہے۔ کمپنی کے نئے چیف ایگزیکٹیو بینڈیٹو وِگنا ٹیک انڈسٹری کے ایک تجربہ کار اور […]