برطانیہ ترکی کو الیکٹرک ریلوے لائن کیلئے 2ارب 30کروڑ ڈالر قرض دے گا
لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی حکومت نے ترکی کو تیز رفتار ریلوے لائن کے لیے قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔ برطانیہ ترکی کو تیز رفتار ریلوے لائن کیلئے 2.3بلین ڈالر قرض دے گا۔ ترک دارالحکومت انقرہ کو ساحلی شہر ازمیر سے ملانے والی 503کلو میٹر (312)میل لمبی تیز رفتار الیکٹرک ریلوے کی تعمیر کیلئے […]