Browsing tag

#electricvehical

ٹیسلا چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی پر مجبور

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایلون کی ٹیسلا کمپنی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبورہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیسلا کی جانب سے امریکہ کے بعد چین میں بھی گاڑیوں کی قیمتیں میں 2ہزار ڈالر تک کم کردی ہیں تاکہ سستی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کرسکے ۔ […]

ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کر دیا

شکاگو (پاک ترک نیوز) ایلون مسک نے بھارت کا ایک دورہ ملتوی کر دیا، جہاں انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرنی تھی ۔ انہوں نے اپنی ٹیسلا کار ساز کمپنی کی ذمہ داریوں کا حوالہ دیتے ہوئے اور کہا کہ اس کا مقصد اس سال کے آخر میں اس دورے کو […]

میونخ،آٹو موبائل شو میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم

میونخ (پاک ترک نیوز) جرمنی کے شہر میونخ میں آٹو موبائل شو کے دوران چینی گاڑیوں کی ہر طرف دھوم دکھائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کے شو کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ گزشتہ برس کے مقابلے […]

الیکٹرک گاڑیوں کو 700کلومیٹر تک چلانے والی بیٹری متعارف کروا دی گئی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) الیکٹرک گاڑیوں کے لمبے فاصلے تک سفر کرنے کے خواب کو حقیقت بنانے کے لئےدنیا کی سب سے بڑی بیٹریاں بنانے والی چینی کمپنی نے نئی لیتھیم آئرن فاسفیٹ (LFP) بیٹری متعارف کروا دی ہے جو 10منٹ میں چارج ہو گی اور 400کلومیٹر سے 700کلو میٹر تک چلے گی۔ اس بیٹر […]

ترکیہ کی مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مقامی طورپر تیار کردہ پہلی الیکٹرک کار کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ ترکیہ کی سڑکوں سے گزرنے والی مقامی طور پر تیار شدہ الیکٹرک کاروں کی تعداد 2000تک پہنچ چکی ہے ۔ملک کی پہلی مقامی طور پر تیار […]

بھارتی ٹاٹا گروپ برطانیہ میں الیکٹرک وہیکل بیٹری کی گیگا فیکٹری لگائے گا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ہندوستان کا ٹاٹا گروپ برطانیہ میں 5 بلین ڈالر کی ای وی بیٹری گیگا فیکٹری لگائے گا۔ ہندوستان کا ٹاٹا گروپ اپنی Jaguar Land Rover فیکٹریوں کو سپلائی کرنے کیلئے برطانیہ میں ایک الیکٹرک وہیکل (EV) بیٹری پلانٹ بنائے گا، جس سے کار صنعت کو گھریلو بیٹری کی پیداوار کی […]

ترکیہ میں تیارکردہ پہلی الیکٹرک گاڑی مارکیٹ میں آ گئی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں مقامی طور پر تیارکردہ پہلی الیکٹرک کار Togg کو مارکٰیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ توگ کی پہلی دو گاڑیوں کو صدر اردوان اور ان کی اہلیہ خاتونِ اول ایمنیے اردوان کے حوالے کردیا گیا۔ صدارتی محل میں ہونے والی تقریب میں دونوں کاروں کی ترسیل […]

ترکیہ کی مکمل طور پر اندرون ملک بنائی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ افتتاح کے لئے تیار

بروسا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے پہلے مکمل مقامی طور پر الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے پلانٹ کا افتتاح ترک جمہوریہ کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر 29اکتوبر کو صدر رجب طیب اردوان کریں گے ۔اور یہ ترک صدر کےمکمل طور پر ملک کے اندر گاڑیاں بنانے کی خواہش کی تکمیل بھی ہوگی۔ یہ تقریب […]