Browsing tag

#energy

وزیراعلی پنجاب نے صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا، عطا تارڑ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں صارفین کو بجلی کی مد میں بڑا ریلیف دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام […]

بجلی مزید 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر بجلی مزید 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مہنگی کا امکان ہے۔ ایک ماہ کے لیے فی یونٹ قیمت 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی (سی پی پی اے) […]

تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) تمام سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز دے دی گئی۔ ذرائع انرجی ڈویژن نے کہا ہے کہ وزارت انرجی میں ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سرکاری و نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی ختم کرنے کے […]

چینی آئی پی پیز کا کیپسٹی چارجز پر نظرثانی سے انکار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستانی ٹیم سی پیک اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کے پروجیکٹس سے متعلق لیے گئے قرضوں کی میعاد بڑھانے اور ان قرضوں پر سود کی شرح کم کرانے کے لیے بیجنگ گئی ہے۔ تاہم چین کی تین بڑی پاور کمپنیوں نے بجلی خریداری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کے امکان کو مسترد […]

ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں متبادل توانائی کے ذرائع خصوصاً شمسی توانائی کی ترویج پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس کے دوران وزیراعظم کو پٹرولیم اور گیس کے شعبوں کے حوالے سے […]

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر نیپرا نے بجلی بھی گر اد ی۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون […]

چین :ایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی نئی گاڑی متعارف

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین نے ایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی نئی گاڑی متعارف کروا دی۔ نئی (NEV) ویو BTDhایک چارج میں 2100کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ چینی کمپنی کی جانب سے پلگ ان ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے اپنی پانچویں جنریشن ڈی ایم (ڈول موڈ) […]

وزیراعظم نے ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہو گا، وزیراعظم کو بجلی کی طلب ورسد اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں بجلی چوری کیخلاف جاری کاررائیوں پر پیشرفت کا جائزہ […]

ترکیہ یورپ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ یورپ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ توانائی کے تھنک ٹینک ایمبر کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 کے پہلے چار مہینوں میں ترکیہ جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا یورپ کا سب […]

آئی ایم ایف کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان نئے بجٹ اور نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا کل سے آغاز ہو چکا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال میں […]

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ آئی ایم ایف نے جون 2024 سے گیس کی قیمتوں میں ششماہی بنیاد پر پھر اضافے اور بجلی چوری روکنے، ترسیلی نظام بہتر بنانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ […]

سولر بالکونیاں بنانے میں جرمنی یورپ میں سب سے آگے

برسلز (پا ک ترک نیوز) جرمنی میں چار لاکھ ے زیادہ پلگ ان سولر سسٹمز نصب کیے گئے ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر لوگوں کے گھروں کی بالکونیوں کی ہموار چھتوں پر لگائے گئے ہیں۔اور اب یہ پورے یورپ مین مقبولیت پا رہے ہیں۔ سولر پاور یورپ ایسوسی ایشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق […]

بجلی کی قیمت میں2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ سنٹر ل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی اے )نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی، اضافہ مارچ کے مہینے کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آئی اے ای اے کے سربراہ سے ملاقات

برسلز (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل ماریانو گروسی سے ملاقات کی ۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور بینکوں کو ترقی پذیر ممالک میں جوہری توانائی کے منصوبوں کی حمایت کرنی چاہیے تاکہ وہ اپنی […]

حکومت خسارہ کم کرنے کیلئے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے ترکیہ طرز کا ماڈل اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)پاکستان نے نقصانات کو کم کرنے، کارکردگی بڑھانے اور سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (DISCOs) کی انتظامیہ کو آؤٹ سورسنگ کے ذریعے ترک ماڈل پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ […]

آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 40پیسے اضافے کاامکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے نیپرا میں کی گئی دائر درخواست میں آئندہ 3ماہ کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 4روپے40پیسے اضافے کا کہہ دیا۔ وزارت توانائی نے نیپرا میں درخواست دائر کردی،بجلی سہ ماہی ایڈجسٹمٹ کی مد میں کی جائے گی بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا14فروری […]

توانائی کے نرخ اور بجٹ پر اثر ڈالے بغیر گردشی قرضے میں کمی کا منصوبہ تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے بجلی، تیل اور گیس کے نرخوں میں اضافہ کئے بغیر توانائی کے شعبے کے گردشی قرضے میں کمی کےمنصوبے کی منظوری دے دی ہے۔اور اس پر آئی ایم ایف کی رضامندی کے لئے خزانہ اور توانائی کی وفاقی وزارتوں نے عالمی ادارے سے رابطے شروع کر دئیے […]

رواں برس کوئلے کے استعمال میں اضافے ہواہے ،بین الاقوامی توانائی ایجنسی

پیرس(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے جمعہ کو ایک رپورٹ میں کہا کہ ابھرتی ہوئی اور ترقی پذیر معیشتوں میں مانگ مضبوط رہنے کی وجہ سے 2023 میں عالمی سطح پر کوئلے کے استعمال کی بلند ترین سطح تک پہنچنے کی توقع ہے۔ 2023 میں کوئلے کی مانگ میں 1.4 […]

ترکیہ غزہ میں جنگ بندی کے بغیر اسرائیل کے ساتھ توانائی سے متعلق کسی بھی منصوبے پر بات نہیں کرے گا،ترک وزیر توانائی

انقرہ (پاک ترک نیوز) توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپ اسلان بائراکتار نے اپنے تازہ میڈیاانٹرویو میں کہا ہے کہ ایسے ماحول میں اتنے بڑے ظلم اور انسانی المیےکے ماحول میں کسی بھی منصوبے کے بارے میں بات کرنا انسانیت، انسان دوستی اور فلسطین میں ہمارے بہن بھائیوں کی بے عزتی ہوگی۔ انہوں نے […]

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے دکانیں مغرب کےوقت بند کرنے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت توانائی نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں کاروبار اوردکانیں مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز پیش کردی۔اس اقدام سے روزانہ 1500 میگاواٹ سے زائد بجلی کی بچت ہو گی۔ تجویز پریکم اکتوبر سے 15 فروری تک عملدرآمد کا امکان ہے ، جس کیلئے تمام […]