Browsing tag

#energycrisi

پاکستان توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے 10ارب ڈالر سے ریفائنری لگائے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے 10ارب ڈالر سے ریفائنری لگائے گا ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے، حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے تعاون سے ملک میں 10 بلین ڈالر مالیت کی ایک نئی آئل ریفائنری کے قیام کے معاہدے پر […]

سعودی عرب کا بنگلہ دیش کیلئے 1.4بلین ڈالر امداد کااعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے بنگلہ دیش کی توانائی کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے 1.4 بلین ڈالر کی مالی امدادکا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش پیٹرولیم کارپوریشن کے لیے سعودی مالیاتی قرض پر حال ہی میں دستخط کیے گئے معاہدے سے جنوبی ایشیائی معیشت کی توانائی کی حفاظت کو فروغ دینے اور […]

رمضان المبارک کے دوران خاص طور پر کم سے کم لوڈشیڈنگ کی جائے،وزیراعظم

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت موسم گرما میں بجلی کی ترسیل اور لوڈ مینجمنٹ کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کو اجلاس میں بجلی کی پیداوار اور لوڈ مینجمنٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گرمیوں […]

بنگلہ دیش بھی توانائی بحران کی زد میں ،پاور پلانٹس بند ،لوڈشیڈنگ شروع

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش بھی توانائی بحران کی زد میں آ گیا ، ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردیئے گئے ،ایک ہفتے میں ایک دن پٹرول پمپ بند رکھنے سمیت متعدد اہم فیصلے کر لئے گئے ۔ملک میں لوڈشیڈنگ بھی شروع کردی گئی۔ بنگلہ دیش کے پاور ڈویلپمنٹ بورڈ کے […]

توانائی بحران ،پنجاب بھر میں آج سے رات 9بجے بازار اور مارکیٹیں بند

لاہور (پاک ترک نیوز) بجلی بحران کے نمٹنے کیلئے پنجاب بھر میں آج رات 9بجے بازار اور مارکیٹیں بند ہو جائیں گی جبکہ شادی ہالز رات 10، ریسٹورنٹ رات ساڑھے گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد میں بھی تجارتی مراکز، دکانوں، پارکس، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر […]