Browsing tag

#energycrisis

ترک کمپنی کا اسرائیلی فوج کو بجلی دینے سے انکار

انقرہ(پاک ترک نیوز) تنقید کے بعد ترک کمپنی نے اسرائیلی فوج کو بجلی دینے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے نزدیک سمجھے جانے والوں کی ملکیت والے زورلو گروپ نے اسرائلی فوجی اڈوں کو بجلی فراہم کرنے کے معاہدے سے نکلنے کا اعلان کر دیا۔یہ بجلی اسرائیلی […]

پاکستان توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے 10ارب ڈالر سے ریفائنری لگائے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے 10ارب ڈالر سے ریفائنری لگائے گا ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے، حکومت نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) کے تعاون سے ملک میں 10 بلین ڈالر مالیت کی ایک نئی آئل ریفائنری کے قیام کے معاہدے پر […]

سعودی عرب کا بنگلہ دیش کیلئے 1.4بلین ڈالر امداد کااعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے بنگلہ دیش کی توانائی کی حفاظت کو بڑھانے کے لیے 1.4 بلین ڈالر کی مالی امدادکا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش پیٹرولیم کارپوریشن کے لیے سعودی مالیاتی قرض پر حال ہی میں دستخط کیے گئے معاہدے سے جنوبی ایشیائی معیشت کی توانائی کی حفاظت کو فروغ دینے اور […]

مارکیٹیں رات 8اور شادی ہالز 10بجے بند کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں وفاقی حکومت نے مارکیٹیں رات 8 اور شادی ہالز رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری […]

آذربائیجان یورپ کو ماحول دوست بجلی فراہم کرے گا، جارجیا، رومانیہ اور ہنگری سے معاہدہ طے پا گیا

بخارسٹ (پاک ترک نیوز) آزربائیجان سے ماحول دوست بجلی کے حصول کے لئے جارجیا، رومانیہ اور ہنگری نے آزربائیجان سے معاہدہ کر لیا۔ جس کے تحت بحیرہ اسود کے نیچے سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی کی 11سو کلو میٹر لمبی تار بچھائی جائے گی۔ آذربائیجانی، جارجیائی، رومانیہ اور ہنگری کے رہنماؤں نے گذشتہ روز […]

توانائی بحران ،سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) توانائی بحران کے باعث حکومت نے نے سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت سولر انرجی سے متعلق قائم ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور ٹاسک فورس کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس کے […]

توانائی بحران ،پنجاب بھر میں آج سے رات 9بجے بازار اور مارکیٹیں بند

لاہور (پاک ترک نیوز) بجلی بحران کے نمٹنے کیلئے پنجاب بھر میں آج رات 9بجے بازار اور مارکیٹیں بند ہو جائیں گی جبکہ شادی ہالز رات 10، ریسٹورنٹ رات ساڑھے گیارہ بجے تک کھلے رہیں گے۔ اسلام آباد میں بھی تجارتی مراکز، دکانوں، پارکس، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر […]

سندھ بھر میں بازار رات 9بجے بند کرنے کا حکم

کراچی(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے توانائی بحران سے نمٹنے کے فیصلے کے بعد صوبائی حکومتیں اپنے اپنے صوبے میں اس حوالے سے اقدامات کررہی ہیں۔سندھ بھر میں تمام بازار ،شاپنگ مال اور دکانیں رات 9بجے بند کرنے کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ صوبے بھر میں ہوٹل، کافی شاپ اور کیفے رات گیارہ […]