Browsing tag

#englanad

جو روٹ نے ٹیسٹ میں کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی،بابراعظم کی ترقی

لاہور(پاک ترک نیوز) انگلینڈ کے مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ نے نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن سے پہلی پوزیشن چھین لی ۔ جو روٹ نے نیوزی لینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں میں 291رنز بنائے تھے ۔ کیوی قائد ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے ٹیسٹ میں بادشاہت […]

جو روٹ نے تینوں ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہزار رنزبنا کر نئی تاریخ رقم کردی

کراچی(پاک ترک نیوز) اسٹار بیٹر جو روٹ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تینوں دورانیہ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس طرح انھوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جو روٹ نے 87 رنز اسکور کیے جس […]

برطانوی عدالت میں انجم چوہدری پر دہشتگرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت

لندن (پاک ترک نیوز) برطانوی عدالت میں معروف مبلغ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوگیا ۔ مقدمہ وولچ کراؤن کورٹ میں چلا انجم چودھری پر کالعدم المہاجرون کو “کئیر ٹیکر رول” اداکرتے ہوئے ہدایات دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ 57 سالہ انجم چوہدری کو 17 […]

ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا بدلہ لیجنڈز نے لے لیا

لندن(پاک ترک نیوز) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے بڑے میچ میں پاکستان نے اپنے روایتی حریف بھارت کو 68 رنز کے مارجن سے شکست دے دی، 244 رنز کے ہدف کے جواب میں بھارتی ٹیم 175 رنز ہی بنا پائی۔ انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے […]

برطانیہ نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیئے

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے نئے کرنسی نوٹ جاری کر دیئے۔ برطانیہ کی حکومت نے بادشاہ چارلس کی تصویر والے نئے بینک نوٹ جاری کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نئے نوٹوں کا اجراء خراب شدہ نوٹوں کی جگہ لے کر شروع کیا جائے گا اور پھر جب مانگ پیدا ہوگی تو آہستہ آہستہ بڑی […]

پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹونٹی کل ہوگا ،قومی سکواڈ کارڈف پہنچ گیا

کارڈف(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔پاکستانی سکواڈ کارڈف پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10بج کر 30منٹ […]

ہیری کی برطانیہ آمد سے قبل بکنگھم پیلس کا بڑا فیصلہ

لندن (پاک ترک نیوز) پرنس ہیری برطانیہ آمد سے قبل بکنگھم پیلس نے بڑا فیصلہ کرلیا ۔ بادشاہ چارلس III کے دفتر نے بادشاہ کی تاجپوشی کی پہلی سالگرہ سے قبل ایک اہم اعلان کیا ہے جب پرنس ہیری برطانیہ واپس آنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ بکنگھم پیلس نے اعلان کیا ہے کہ کنگ […]

برطانیہ کی جانب سے بحیرہ احمر میں یمن کے حوثیوں کیخلاف کارروائیاں جاری

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ کی جانب سے امریکہ کے ساتھ مل کر بحیرہ احمر میں یمن کے حوثیوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔ یمن میں مقیم حوثیوں کی جانب سے بین الاقوامی جہاز رانی کے خطرے کو بے اثر کرنے کے لیے کام کرنے والی کثیر القومی بحری فوج میں شریک ہونے کے ناطے، […]

امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری، روس نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے۔ حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ […]

چین کا برطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک غیر ملکی کو گرفتار کرنے کا دعوی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی جانب سے برطانیہ کیلئے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک غیر ملکی کو گرفتار کرنے کا دعوی سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک برطانوی جاسوس کو بے نقاب کیا ہے جس پر اس نے ریاستی رازوں کو منتقل کرنے کا […]

وارم اپ میچز،آج بنگلہ دیش کو انگلینڈ جبکہ نیوزی لینڈ کو سائوتھ افریقہ کا چیلنج درپیش

لاہور( پاک ترک نیوز) بھارت میں ہونیوالے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے وارم اپ میچز میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔ بنگلہ دیش کو انگلینڈ کا سامنا ہے جبکہ سائوھ افریقہ اور نیوزی لینڈ میگا ایونٹ سے قبل پنجہ آزمائی کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں آج […]

کرس ووکس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی (پاک ترک نیوز) انگلش فاسٹ بائولر کرکس ووکس جولائی کیلئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے قرار پائے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کے انگلینڈ کے تیز گیند باز کرس ووکس کو ان ایشز کارکردگی پر جولائی 2023 کے لئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں […]

پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی پہلی پوزیشن پر بدستور قابض

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی پہلی پوزیشن پر بدستور قابض ہے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے اختتام کے ساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ۔ رینکنگ میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں […]

ایشز سیریز ،آسٹریلیا کو جیت کیلئے 248رنز درکار

لندن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے آخری روز آسٹریلیا کو جیت کیلئے 248رنز درکار ہیں ۔ عثمان خواجہ 69جبکہ وارنر 58رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔ اس سے قبل انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 283جبکہ دوسری اننگز میں […]

ایشز سیریز تیسرا ٹیسٹ ،انگلینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ہیڈنگلے (پاک ترک نیوز) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں میزبان انگلینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشزکے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ،انگلینڈ نے ٹاس […]

17برس بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

  کراچی(پاک ترک نیوز) طویل انتظار ختم ،17برس بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران 7ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ انگلش ٹیم کی قیادت جوش بٹلر کر رہے ہیں ۔18رکنی سکواڈ کراچی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچا جہاں پر پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کو […]

پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹی20سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

دبئی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی نے علیم ڈار، احسن رضا، راشد ریاض اور شوزب رضا کو امپائرنگ پینل میں شامل کیا ہے جبکہ محمد جاوید ملک میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔ واضح رہے کہ […]