Browsing tag

#england

سابق انگلش بلے باز گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لندن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سابق انگلش بلے گراہم تھورپ 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ گراہم تھورپ نے اپنے1993سے لیکر 2005تک کیریئر میں 100ٹیسٹ میچوں میں ملک کی نمائندگی کی اور وہ انگلش ٹیم کے ساتھ بطور بیٹنگ کوچ بھی […]

چیمپئنز ٹرافی 2025؛ انگلینڈ بھی ایونٹ پاکستان میں کھیلنے کا خواہاں

کراچی(پاک ترک نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے بھی چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہی کروانے کی حمایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو ای سی بی رچرڈ گولڈ نے کہا کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں ہی انعقاد یقینی دیکھنا چاہتے ہیں، ہم پاک بھارت ٹیسٹ کی اپنے ملک میں میزبانی کی […]

ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ریکارڈ قائم

نوٹنگھم(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نوٹنگھم میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز […]

سپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ یورو کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

برلن(پاک ترک نیوز) سپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر فٹبال کے دوسرے سب سے بڑے عالمی ایونٹ یورو کپ 2024 کا ٹائٹل چوتھی مرتبہ اپنے نام کرلیا ۔ یورو کپ کے 17 ویں ایڈیشن کا فائنل برلن کے اولمپک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں تین مرتبہ کی چیمپئن ٹیم سپین نے پہلی بار […]

یورپی چیمپئن شپ کے فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ اسپین سے ہو گا

برلن (پاک ترک نیوز) یورپی چیمپئن شپ کے فائنل میں انگلینڈ اور سپین کا مقابل ہو گا ۔ انگلینڈ نے یورپی چیمئپن شپ میں جرمنی کے شہر ڈورٹمنڈ میں نیدرلینڈز کو 2-1 سے ہرا دیا ۔ فائنل انگلینڈ اور سپین کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا ۔ نیدرلینڈ نے میچ کے 7 ویں منٹ […]

کیئر سٹارمر برطانیہ کے 58ویں وزیر اعظم منتخب

لندن(پاک ترک نیوز) لیبر لیڈر سر کیئر سٹارمر برطانیہ کے اٹھاونویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ سر کیئر سٹارمر می بیکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کی بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ بکنگھم پیلس کے بعد کیئر سٹارمر ڈائوننگ سٹریٹ پہنچے جہاں پر شہریوں نے نئے وزیراعظم […]

برطانیہ میں بھی تبدیلی ،عام انتخابات میں کنزرویٹو کوتاریخی شکست ، لیبر پارٹی نے میدان مارلیا

لندن (پاک ترک نیوز ) برطانیہ میں بھی تبدیلی کی لہر ،قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں 14سال بعد لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، کنزرویٹو پارٹی کا اقتدار ختم ، جس کے بعد سر کئیر سٹارمر وزیراعظم ہونگے۔ برطانیہ میں عام انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے، 650 سے 643 نشستوں کے نتائج […]

برطانیہ میں کل عام انتخابات ، تمام پارٹیاں جیت کیلئے پرعزم

لندن (پاک ترک نیوز ) برطانیہ میں کل عام انتخابات ہوں گے ۔تمام پارٹیاں اپنی اپنی جیت کیلئے پرعزم ہیں ۔ حکومت کے انتخاب کے لیے لاکھوں ووٹرز 4 جولائی کو ووٹ ڈالنے جا رہے ہیں، ووٹر مختلف حلقوں اور علاقوں سے ساڑھے چھ سو قانون سازوں کو منتخب کریں گے اور اس پارٹی جس […]

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8،انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

سینٹ لوشیا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی۔ سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ […]

انگلینڈ کو ورلڈ کپ سے باہر کرنا ہمارے بہترین مفاد میں ہے ،ہیزل ووڈ

بارباڈوس (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے دائیں ہاتھ کے سپیڈسٹر جوش ہیزل ووڈ نے کہا کہ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سے باہر کرنا "ہمارے اور شاید ہر کسی کے مفاد میں ہوگا”۔ سابق چیمپئن آسٹریلیا نے نمیبیا کو نو وکٹوں سے اڑا دیا کیونکہ اس […]

آئی سی سی نے میتھیو ویڈ کی امپائر سے جھگڑے پر سرزنش کردی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کے دوران آن فیلڈ امپائر کے ساتھ گرما گرم بحث کرنے پر جرمانے سے بچ گئے، تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انہیں باضابطہ سرزنش کی۔ ویڈ کو آسٹریلیا کی اننگز کے 18ویں اوور میں آئی […]

پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہو گا

کارڈف (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کارڈف شہر کے صوفیا گارڈنز میں ہو گا، دونوں ٹیموں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے […]

دوسرا ٹی ٹونٹی ،پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

برمنگھم (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا […]

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

برمنگھم(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچز آج کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا، ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ بہترین […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

برمنگھم (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔ قبل ازیں انگلینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان چار میچز پر […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

لندن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ انگلش ٹیم کی کپتانی کے فرائض […]

پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ کل ،بارش سے میچ متاثر ہونے کا امکان

لیڈز (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا ۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے ۔ برطانوی محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق لیڈز میں بارش کا 60 فیصد امکان ہے،دوپہر کو شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے رات […]

انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز ،قومی سکواڈ نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

لیڈز(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا، جو 22 مئی کو شروع ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوچنگ سٹاف کی زیر نگرانی تین گھنٹے طویل سیشن میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی متعدد مشقیں کیں۔ انگلینڈ […]

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے ٹی 20 سیریز کیلئے لیڈز پہنچ گئی

لندن(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ سےٹی 20 سیریز کیلئے لیڈز پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کل ایک روز آرام کے بعد کل سے اپنی ٹریننگ کا آغاز کرے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ سے قبل […]

گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم کو جوائن کرینگے

لاہور(پاک ترک نیوز) وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم میں شمولیت اختیار کریں گے۔ گیری کرسٹن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ نئے سفر کا آغاز کرنے کے لیے ُپرجوش ہوں، نئی منیجمنٹ اور تمام کھلاڑی ٹھوس نتائج دینے کے لیے ُپرعزم ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان ٹیم […]