Browsing tag

#england

یونیورسٹیوں کے دسمبر میں ہونیوالے عالمی سرمائی مقابلےمنسوخ کر دئیے گئے

جنیوا (پاک ترک نیوز) کرونا کی نئی لہر اومی کرون کی آمد سے پیدا شدہ صورتحال کی وجہ سے عالمی یونیوورسٹیز سپورٹس فیڈریشن نے 2021ءکے سرمائی عالمی مقابلے منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوسرنےاور اس سے ملحقہ چھ دیگر علاقوں میں کھیلوں […]

بارباڈوس بھی آج آزاد ریاست بن گیا

برج ٹاؤن (پاک ترک نیوز)بارباڈوس کی منتخب صدرسانڈرا میسن نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جس کے ساتھ ہی جزیرہ برطانوی راج سے نکل کر ایک آزاد ریاست بن گیا ہے۔ جزائر غرب الہند جنہیں کریبین بھی کہا جاتا ہے میں سے بارباڈوس سب سے بڑا جزیرہ ہے ۔ دیگر کریبین جزائر […]

فرانسیسی ماہی گیروں کا لائسنس جاری نہ کرنے پر برطانیہ کیخلاف احتجاج

پیرس(پاک ترک نیوز) فرانسیسی ماہی گیروں نے لائسنس جاری نہ کرنے پر برطانیہ احتجاج کیا۔فرانسیسی ماہی گیروں نے ایک گھنٹہ احتجاج کے بعد کشتیوں کی آمد ورفت بحال کردی۔ فرانسیسی ماہی گیربرطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے بعد برطانیہ کی جانب سے فرانسیسی ماہی گیروں کوبرطانوی آبی حدودمیں ماہی گیری کے لئے لائسنس […]

برطانیہ میں نوکری کے متلاشی پاکستانی نوجوان کا انوکھا اقدام

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ میں نوکری کی تلاش کیلئے پاکستانی نوجوان نے انوکھا اقدام اٹھالیا۔ کورونا وبا کے باعث نوکری نہ ملنے سے پریشان پاکستانی نے ایک بورڈ پر اپنی سی وی چسپاں کردی ۔ سی وی کے ساتھ کیو آر کوڈ بھی لگا دیا اور بورڈ کے ساتھ زیر زمین ریلوے سٹیشن پر کھڑا […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوںمیں کمی ہو گئی ۔امریکی خام تیل کی قیمت میں 5.28 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 74.25 ڈالر فی بیرل ہو گئی ۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 4.5 فیصد کی کمی ریکارڈ کی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022،آسٹریلیا کے 7شہرمیزبان ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کے میزبان 7 شہروں کا اعلان کردیا گیا ۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر 2022تک آسٹریلیا میں ہوگا ۔ میزبان شہروں میں ایڈیلیڈ، برسبین، ہوبارٹ، پرتھ، سڈنی اور میلبورن شامل ہیں۔دونوں سیمی فائنل 9 اور 10 نومبر کو سڈنی اور ایڈیلیڈ […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پہلے سیمی فائنل میں آج آنگلینڈ اور نیوزی لینڈ مد مقابل 

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہوں گی۔ گروپ ون میں سرفہرست انگلینڈ نے ابتدائی چاروں میچ جیت کر آخری میچ میں جنوبی افریقہ سے شکست کھائی،دوسری جانب نیوزی لینڈ نے پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد اگلے چاروں مقابلوں میں تمام حریفوں کو […]

سائنو فارم، سائنو ویک لگوانے والے پاکستانی برطانیہ کا سفر کر سکیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) برطانوی حکومت نے پاکستان کیلئے مزید سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔سائنو فارم، سائنو ویک، کوویکسین لگوانے والے افراد برطانیہ کا سفر کر سکیں گے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سے برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے یہ بڑی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،سپر 12 میں آج نمیبیا اور بھارت مد مقابل ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں دبئی میں آج بھارت اور نمیبیا مدمقابل ہونگے ۔ نمبین کوچ پائرے ڈی برائن کا کہنا تھا کہ ہم نے ورلڈ کپ میں اپنی امیدوں سے بڑھ کر پایا، سپر 12 مرحلہ ہمارے لئے خاصا خوشگوار رہا۔ ہم نے میدان میں مخالف ٹیموں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، […]