Browsing tag

#engvssl

ورلڈ کپ : انگلینڈ کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

بنگلور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 25ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں ورلڈ کپ 2023کے 25ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

ورلڈ کپ : انگلینڈ اورسری لنکا میں آج جوڑ پڑے گا

بنگلورو (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 25ویں میچ میں آج سری لنکا اور انگلینڈ میں جوڑ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر بنگلورو میں ورلڈ کپ کے 25ویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان جوڑ پڑے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ دن ایک […]