Browsing tag

Erdogan

ترکیہ سربیاکوسوو مذاکراتی عمل کی حمایت کیلئے تیار ہے: اردوان

  استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں کوسوو کے وزیر اعظم البن کورتی سے ملاقات کی ۔ ترکیہ کے صدر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اگر ترکیہ کو درخواست کی گئی تو علاقائی امن کے لیے کوسوو اور سربیا کے درمیان مذاکراتی عمل کی حمایت کرنے کے […]

ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے صدر اردوان کو سفارتی اسناد پیش کیں

ترکیہ میں پاکستان کے نئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے ترک صدارتی محل انقرہ میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں صدر جمہوریہ رجب طیب اردوان کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔   پاکستان کے سفیر نے صدر اردوان سے ملاقات کے دوران انہیں پاکستان کی قیادت کی طرف سے ترک حکومت اور عوام کے لیے […]

روس نے ترکیہ میں گیس ہب بنانے کی تجویز دے دی

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے یورپی خریداروں کی ضرورت پورا کرنے کے لئے ترکی میں گیس سپلائی کا ہب قائم کرنے کی تجویز دے دی جس پر تیزی سے عمل درآمد کیا جا سکتا ہے۔ کریملن کے جاری کردہ تازہ بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے دو روز قبل اپنے ترک ہم منصب […]

ترک صدر اردوان نے دنیا کو بھوک سے کیسے نجات دلائی

سلمان احمد لالی خواتین و حضرات ترکی صدر رجب طیب اردوان نے ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے نہ صرف ترکی کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچایا بلکہ وہ ایک انتہائی اہم بین الاقوامی رہنما کے طور پر ابھرے ہیں۔ موجودہ حالات میں جب یوکرین پر روس نے حملہ کیا تو اردوان وہ واحد رہنما […]

ترکی اور آرمینیا میں بڑھتی قربتوں سے آرمینیائی کمیونٹی خوش

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک صدر اور آرمینیائی وزیراعظم کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے گزشتہ روز ہونے والی گفتگو سے ترکی میں آرمینیائی کمیونٹی میں امیدیں بڑ ھ رہی ہیں۔ اس حوالے سے آرمینیائی باشندوںکی ایک ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ دونوں رہنماوں کے درمیان ہونے والی گفتگوامید افزا پیش رفت ہے۔ […]

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی، کچھ غور طلب پہلو

  شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز کیلئے اہم کردار ادا کرے گا لیکن ترکی کو سعودی عرب سے معاشی مدد ملے گی؟ تحریر: سلمان احمد لالی گزشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان انقرہ پہنچے جہاں صدارتی محل میں ترکی لیڈر […]

ترکی انتہائی اہم علاقائی طاقت ہے:کریملن

ماسکو(پاک ترک نیوز) کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہےکہ ترکی ایک اہم علاقائی طاقت ہے اور وہ نیٹو کے تمام رکن ممالک میں سب سے زیادہ ذمہ دار ملک ہے۔ پیسکوف نے بیلاروسک ے سرکاری ٹیلی ویژن کے ساتھ ایک انٹرویو میں روس اوریوکرین کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذکرات اور ان […]

2023کے بعد کوئی ترکی کا مقابلہ نہیں کرپائےگا: صدر اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) برسلز میں نیٹو کے اجلاس سے واپس آتے ہی ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کی ترکی میں ایک اور مصروفیت منتظر تھی ۔ ان کا طیارہ ترکی کے شمالی صوبہ توکات میں لینڈ کیا جہاں انہیں نئے ہوائی اڈے کا افتتاح کرنا تھا۔ توکات ہوائی اڈہ سالانہ بیس لاکھ مسافروں […]

ترک ڈراموں نے کیسے دنیا میں تہلکہ مچایا؟

  تحریر :سلمان احمد لالی میرا سلطان کے پروڈیوسر کو سینئر سکرپٹ رائٹر آنجہانی میرل اوکے نے ڈرامےکا سکرپٹ بھیجا تو انہیں یہ اندازہ کرنے میں دیر نہیں لگی کہ یہ کہانی دنیابھر کے لوگوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردے گی۔اسکے بعد جو ہوا وہ حیران کن تھا۔ میرا سلطان کے نام سے پاکستان […]

مستقل امن کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹجک ڈائیلاگ ضروری ہے:ترکی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی ترجمان کاکہنا ہے کہ پیوٹن روس کو مضبوط رکھنےاور امن کیلئے معاہدے کے امکانات کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مستقل جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹیجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور دیا۔ ابراہیم قالن نے قطری میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

ترکی روس یوکرین جنگ سے بڑا فائدہ اٹھا سکتا ہے:امریکی ایگزیکٹو

انقرہ(پاک ترک نیوز) سینئر امریکی بزنس ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ترکی یوکرین پر حملے کی وجہ سے روسی مارکیٹ چھوڑنے والی سینکڑوں امریکی کمپنیوں کو راغب کرسکتا ہے۔ امریکی چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو نائب صدر اور بین الاقوامی امور کے سربراہ مائرون بریلینٹ نے کہااگر ترکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے […]

اسلام دشمنی مغرب میں طاعون کی طرح پھیل رہی ہے:طیب اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ اسلام مخالف جذبات مغربی ممالک میں طاعون کیطرح پھیل رہے ہیں۔ مسلمانوں سے نفرت عام آدمی سے لے کر سیاستدانوں ، کارکنان سرکاری ملازمین تک معاشرے کے تمام طبقات کو زہر آلود کر رہی ہے۔ اردوان نےمزید کہا کہ میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ رویے […]

ترکی ،اسرائیل دوستی:حماس کہا ں کھڑی ہے؟

  تحریر:سلما ن احمد لالی اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سرمہری کے ایک طویل دور کے بعد برف پگھلی ہے ، ان تعلقات میں بگاڑ کے پیچھے کئی عوامل کارفرما تھے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس تعلق کو بگاڑنے اور پھر بنانے میں ایک ہی شخصیت کا ہاتھ ہے اور وہ ترک صدر رجب طیب […]

اردوان روسی عوام کی حمایت میں سامنے آگئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے روس یوکرین جنگ کے دوران مغربی میڈیا کیجانب سے روسی عوام، فنون لطیفہ، اسکالرز کے خلاف پراپیگنڈا مہم پر سخت تنقید کی ہے، انہوں نے مغربی اداروں اور میڈیا کے رویہ کو فسطائی طرز عمل قرار دیا ہے۔ اردوان نے ان خیالات کا اظہار جسٹس اینڈ […]

اردوان کی پیوٹن کو اہم پیشکش

انقرہ(پا ک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردواننے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے فون پر بات کی جس میں انہوں نے روسی صدر کو پیشکش کی کہ ترکی یوکرین تنازعہ کے جلد از جلد پر امن حل کیلئے مدد کو تیار ہے۔ دونوں صدور کی ٹیلی فونک گفتگو میں روس اور یوکرین کے […]

روسی میڈیا کا ترک صدر کے خلاف پراپیگنڈا

  (پاک ترک نیوز) روسی سرکاری میڈیا کی جانب سے ترک صدر جب طیب اردوان کی تصویر کے ساتھ یہ ریمارکس نشرکیے کہ ترکی ان ممالک میں شامل ہے جو یوکرین میں جنگ چاہتا ہے۔ یہ نشریات روس کے سرکاری ٹی وی روسیا 1 پر پیش کی گئیں جن میں صدر اردوان پر یوکرین میں جنگ […]

تر کی کاافراط زر سے نمٹنے کیلئے بڑا فیصلہ

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور لیرا کی قدر میں کمی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ایک نئی پالیسی متعارف کروائی ہے جس کے تحت شہری اپنے پاس موجود سونے کو لیرا میں تبدیل کروا سکتےہیں۔ یہ اقدام لیرا کی قدر کو مستحکم کرنے کی انقرہ کی پالیسیوں میں […]

نیٹواور جرمنی ترکی کے احسان مند

انقرہ(پاک ترک نیوز) نیٹو نے روس اور یوکرین کے تنازع میں انتہائی فعال اور مثبت کردار ادا کرنے پر ترکی کے صدر طیب اردوان کا شکریہ اداکیا ہے۔ نیٹو کے سربراہ سٹولٹن برگ نے روس یوکرین کشیدگی میں ترکی کی مصالحتی کوششوں کا خیر مقدم کیا اور صدر اروان سے ملاقات میں نتازعہ پر گفت […]

ترکی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ نہیں چاہتا: صدر اردگان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی روس اور یوکرین کے درمیان جنگ نہیں چاہتا اور امید ہے کہ یہ مسئلہ پرامن طریقے سے حل ہو جائے گا۔ انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہم کبھی نہیں چاہیں گے کہ روس اور یوکرین کے درمیان […]

ترکی روسی، یوکرائنی رہنماؤں کی میزبانی کے لیے تیار ہے: صدر اردوان

  ترک صدر نے کہا ہے کہ انقرہ چاہتا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کو نئے بحران میں بدلنے سے پہلے حل کیا جائے۔ ترکی کے صدر نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ روس اور یوکرین کے رہنماؤں کی میزبانی کے لیے تیار ہیں تاکہ "امن کے دوبارہ قیام کی […]