یوکرین کو مایوس نہ ہونے دیا جائے
کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ یوکرین کومایوس نہ ہونے دیں ۔ یوکرین کو اپنا حصہ بناکر یورپی یونین کو مضبوط بنائیں ۔ زیلنسکی نے اپنے روس یوکرین جنگ کے لیے وقف یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس سے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے […]