Browsing tag

EU

یورپی یونین نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں

برسلز(پاک ترک نیوز) فرانس جس کے پاس یورپی یونین کی صدارت ہے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بلاک نے روس کے خلاف پابندیوں کے نئے پیکج کی منظوری دی ہے۔ اس حوالے سے اعلان فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے کیا گیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے یوکرین پر روسی حملے […]

ترکی میں تیل کی تلاش کی کوششیں تیز

(پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا سے ترکی کیلئے چوتھا آف شور ڈرلنگ جہاز روانہ ہوچکا ہے، یہ جدید جہاز بحیرہ روم اور بحیرہ اسود میں توانائی کی تلاش کیلئے تین دیگر جہازوں کے ساتھ شامل ہوگا۔ کوبالٹ ایکسپلورر نامی یہ جہاز چھتیس سو میٹر کی گہرائی میں چل سکتا ہےاور اسکی اونچائی1.4میٹر ہے۔ اس میں […]

پاکستان اور تیونس کے درمیان اہم معاہدے کا امکان، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور تیونس کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدےکے حوالے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوگئے۔ معاہدہ سے دو طرفہ تجارت کو وسعت ملے گی، اس حوالے سے مذاکرات کے کئی دور ہوئے اور دونوں ممالک کی جانب سے پراڈکٹس کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا ۔دونوں فریقین معاہدے کو حتمی شکل […]

فرانسیسی صدر کا روس، یوکرین کا دورہ کرنے کا اعلان

فرانس کے صدر میکرون آئندہ ہفتے ماسکو میں ولادیمیر پیوٹن اور یوکرین میں صدر زیلنسکی سے ملاقات کریںگے، انکا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تنازعے کے حل کی سفارتی کوششوں کے تسلسل کا حصہ ہے۔ میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین پر کشیدگی کو کم کرنے کیلئے مذاکرات کی راہ اپنانا ہوگی۔ میکرون نے گزشتہ […]

یوکرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان،روس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کیلئے ابھی تک کی سب سے بڑی امداد کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امدادی پیکچ میں اربوں مالیت کی امداد اور سرمایہ کاری کے منصوبے شامل ہیں۔ یورپی کمیشن نے یورپی پارلیمنٹ اور کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ ہنگامی پیکچ جلد منظوری دے دیں۔ یہ پیکج روس […]

ایران نیوکلیئر مذاکرات انتہائی نازک مرحلے پر

ایسے میں جب تہران یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کر رہا ہے ، مغربی ممالک 2015کے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے کوششوں کو تیز تر کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے جرمن ہم منصب سے برلن میں ملاقات کےدوران ایران جوہری معاہدے کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔ بلنکن نے […]

دھمکی کام کرگئی ،فرانس نے برطانوی ماہی گیروں سے پابندی ہٹالی

لندن (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کی مداخلت کے بعد ماہی گیری کے مسئلے پر فرانس اور برطانیہ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں اور فرانس نے برطانوی ماہی گیروں پر عائد پابندیاں ختم کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ نے گزشتہ روز فرانس کی اپنے ماہی گیروں سے پابندی ہٹانے […]