Browsing tag

Europe

استنبول ایئرپورٹ یورپ کا بہترین فضائی مرکز قرار

انقرہ (پاک ترک نیوز) استنبول ائیرپورٹ کو سالانہ 4 کروڑ سے زیادہ مسافروں کا استقبال کرنے والے ہوائی مرکزوں کے زمرے میں "بہترین ہوائی اڈے” کا ایوارڈ جیت لیا ۔ یورپ نے استنبول ائیرپورٹ کو یہ اعزاز دیا۔ہوائی اڈے کے سی ای او صلاح الدین بلجن نے کہا ہے کہ ہم ہمیشہ پائیداری، رسائی، جدت […]

پی آئی اے پر حفاظتی معیارات پر پورا نہ اترنے پر یورپ پروازوں پر پابندی برقرار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی آئی اے پر حفاظتی معیارات پر پورا نہ اترنے پر یورپ کی پروازوں پر پابندی برقرار ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی یورپی ممالک کے لیے اپنی پروازوں پر چار سال تک پابندی عائد کیے جانے کے معاملے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ قومی ایئرلائنز […]

پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازیں جلد بحال ہونے کی امید ہے ، علی پرویز ملک

اسلام آباد (پاک تر ک نیوز )وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپ کے لیے پروازیں جلد بحال ہونے کی امید ہے۔ برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کے حوالے […]

یورپی ملک سلووینیا نے فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا

لوبیانا (پاک ترک نیوز ) سپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطین کو باقاعدہ آزاد ریاست تسلیم کرلیا۔ سلووینیا کی پارلیمنٹ نے فلسطین کو تسلیم کرنےکی منظوری دے دی، 90 رکنی پارلیمنٹ میں سے 52 ارکان نے بل کی حمایت کی جبکہ دیگر اراکین غیرحاضر رہے۔سلووینیا کا کہنا تھا کہ […]

چینی تجارتی کمپنی کی جانب سے روسی کاروباری افراد کیلئے ڈرون آلات کی خریداری پر امریکہ اوریورپ کو تشویش

بیجنگ (پاکت رک نیوز) چینی تجارتی کمپنی کی جانب سے روسی کاروباری افراد کیلئے ڈرون جیمرز کی خریداری کے باعث امریکہ اور یورپ کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے ۔ چین کی ایک تجارتی تنظیم نے گزشتہ ماہ روسی خریداروں کے لیے ڈرون جیمرزکا سامان خریدنے کی کوشش کی تھی، جس نے ماسکو کو چین […]

ترکیہ یورپ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ یورپ کا کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ توانائی کے تھنک ٹینک ایمبر کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2024 کے پہلے چار مہینوں میں ترکیہ جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والا یورپ کا سب […]

چین کے صدر 5مئی کو تین یورپی ملکوں کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہونگے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ فرانس، سربیا اور ہنگری کے پانچ روزہ دورے پر آئندہ ماہ 5 مئی کو روانہ ہو رہے ہیں ۔ان دوروں میں باہمی تعلقات ،عالم امور اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے بھی طے پائیں گے۔ چین کی وزارت خارجہ کی […]

سولر بالکونیاں بنانے میں جرمنی یورپ میں سب سے آگے

برسلز (پا ک ترک نیوز) جرمنی میں چار لاکھ ے زیادہ پلگ ان سولر سسٹمز نصب کیے گئے ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر لوگوں کے گھروں کی بالکونیوں کی ہموار چھتوں پر لگائے گئے ہیں۔اور اب یہ پورے یورپ مین مقبولیت پا رہے ہیں۔ سولر پاور یورپ ایسوسی ایشن کی تازہ رپورٹ کے مطابق […]

سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی،انٹرنیٹ سروسز متاثر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی۔پاکستانی صارفین کو انٹرنیٹ سروسز میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ ساؤتھ ایسٹ ایشیا، مڈل ایسٹ اور یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر 5 کٹ لگ گئے جسے […]

یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) یورپ میں سہانے مستقبل کا خواب کوئٹہ کے خاندان کو نگل گیا۔ کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ کے رہائشی سید علی آغا، ان کی اہلیہ 40 سالہ بی بی طاہرہ، چار بچے 14 سالہ سبحان، 12 سالہ سجاد، 10سالہ فاطمہ اور 5 سالہ کوثر ترکیہ کے سمندر میں یونان جاتے ہوئے […]

یورپی فلائنگ کار ٹیکنالوجی چین کو فروخت کر دی گئی۔

بیجنگ (پاک ترک نیوز) 2021میں منظر عام پر آنے والی اڑنے والی کار کے پیچھے ٹیکنالوجی جو اصل میں یورپ میں تیار کی گئی تھی اور کامیابی کے ساتھ اسکی آزمائشی پرواز بھی کی گئی تھی۔ اب ایک چینی فرم نے خریدلی ہے۔ جرمن کمپنی بی ایم ڈبلیو کےانجن اور عام ایندھن سے چلنے والی […]

چار یورپی ملکوں کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے بیان کا فلسطینی وزارت خارجہ کا خیرمقدم

برسلز (پاک ترک نیوز) فلسطین نے یورپی یونین کے بعض ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے درست سمت میں اچھا قدم قراردیا ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے منگل کے روز چار یورپی ممالک کے مشترکہ بیان کو سراہتے ہوئےاسے مثبت سوچ کا […]

یورپی یونین کا مصر کیلئے غیرقانونی تارکین وطن کی آمد روکنے کے معاہدے کے تحت 8 بلین ڈالر پیکج کا اعلان

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے معاہدے کے تحت مصر کے لیے 8 بلین ڈالر کے پیکج کا اعلان کردیا۔ یورپی یونین نے 7.4 بلین یورو (8.06 بلین ڈالر) کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے اور تعلقات میں بہتری کی جانب نیا نئی پیش […]

یورپ کو دفاعی اخراجات اور باہمی ہم آہنگی بڑھانا ہوگی، فن لینڈ کے وزیر اعظم کا یورپی پارلیمنٹ کو خط

برسلز (پاک ترک نیوز) سویڈن اور ناروے کی نیٹو میں شمولیت کے بعد نورڈک خطے میں مغربی اتحادیوں کی روس کے ساتھ کشیدگی کے آثار بڑھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارفن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری اورپو نےگذشتہ روز یورپی پارلیمنٹ کو بھجوائے گئے اپنے خط میں کیا ہے۔ انہوں نے مغربی اتحادیوں کو […]

بلغاریہ اور رومانیہ کی شینگن میں شمولیت۔ ترکیہ کے بارڈر پر ٹرکوں کی لمبی قطاریں

انقرہ (پاک ترک نیوز) بلغاریہ اور رومانیہ کی 31 مارچ سے شینگن زون میںجزوی شمولیت سے قبل ترکیہ کی سرحدوں سے یورپ میں داخل ہونے اور باہر نکلنے والی گاڑیوں پر سخت کنٹرول دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے لمبی لائنوںاور طویل انتظار کاسلسلہ شروع ہو گیاہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق […]

یورپ سمیت دنیا بھر میں کچھی کلچرل ڈے منانے کی تیاریاں عروج پر، یورپی سماجی تنظیموں کا خیر مقدم

اسٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) پاکستان ، بھارت، ملاوی، تنزانیہ اور یورپ سمیت دنیا بھر میں بسنے والی کچھی قوم نے ایک مشترکہ پلیٹ فارم کے قیام کے لیے پر یکم مئی کو کچھی کلچرل ڈے منانے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں موجود پانجی کچھی کے نام سے کام کرنے والی کچھی کمیونٹی کی مجلس شوریٰ […]

سعودی عرب کا امریکہ ،برطانیہ اوریورپی ممالک کیلئے ویزہ فری عمرہ کی سہولت کا اعلان

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ، برطانیہ اور امریکہ جیسے کچھ ممالک کے لوگ اب بغیر ویزے کے عمرہ کر سکتے ہیں۔ یہ حجاج کے لیے آسان بناتا ہے اور 2030 کے لیے سعودی عرب کے اہداف کے مطابق ہوتا ہے۔ وہ ہر ایک کے لیے […]

یورپی ایئرلائن نے مسافروں کا طیارے میں سوار ہونے سے قبل وزن کرنا شروع کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یورپ کی ایئر لائن فن ایئر نے مسافروں کا طیارے میں سوار ہونے سے قبل وزن کرنا شروع کردیا ۔ اس کے ہیلسنکی ہوائی اڈے کے مرکز پر یورپی کیریئر Finnair کے ایک طیارےمیں روانگی کے دروازے پر رضاکار مسافروں کا وزن کیا جا رہا ہے تاکہ ایئر لائن کو ٹیک […]

کوسوو بھی یورپی یونین کےشینگن زون میں شامل ہو گیا

پرسٹینا(پاک ترک نیوز) یورپ کے کھلی سرحدوں والے شین گن زون کے ویزے ختمکیے جانے کے بعدکوسوو کے شہری بڑی تعداد میںیورپی یونین کے ممالک کا سفر کرنے کے لیے پرسٹینا ہوائی اڈے پر پہنچ گئے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مغربی بلقان میں کوسوو واحد ملک تھا جس کے شہریوں کو ا بھی […]

بلغاریہ اور رومانیہ 2024 میں یورپ کے شینگن ایریا میں شامل ہو جائیں گے

پیرس (پاک ترک نیوز) 2024 میں دو یورپی ممالک بلغاریہ اور رومانیہ ہوائی اور پانی کے ذریعے شینگن علاقے کے رکن بن جائیں گے۔ تفصیلات کےم طابق یورپی کونسل کی جانب سے اعلان کے مطابق رومانیہ اور بلغاریہ کو اگلے سال مارچ کے مہینے میں جزوی طور پر مفت سفر کے شینگن علاقے میں ضم […]