Browsing tag

Europe

ترکیہ امریکہ کی جانب سے ایف 16طیاروں میں تاخیر پر یورپی ریاستوں سے 40یورو فائٹر طیارے خریدے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ سے ایف ۔16 طیارے فراہم نہ کئے جانے کے امکان کو سامنے رکھتے ہوئے 40 یورو فائٹر ٹائفون جیٹ طیاروں کی خریداری کے لیے یورپی ریاستوں کے ساتھ بات چیت شروع کر دی ہے۔ وزیر دفاع یاسر گلر نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ترکیہ ٹائفون خریدنے کے […]

میٹا اور ٹک ٹاک نے یورپی یونین کے ـ”گیٹ کیپر”قانون کو چیلنج کر دیا

برسلز(پاک ترک نیوز) یورپی یونینکے ٹیک فرموں کے لیے سخت قوانین کو لاگو کرنے اور صارفین کے لیے مسابقتی خدمات کوا آسان بنانے کے لئے بنائے گئے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کے تحت قائم کردہ "گیٹ کیپر” اسٹیٹس کے خلاف اپیل کرنے میںٹک ٹاک بھی میٹا کے ساتھ شامل ہوگیا ہے۔ میٹا نے […]

ترکیہ نے برصغیر سے یورپ تک الگ تجارتی راہداری منصوبے پر کام شروع کر دیا

          از : سہیل شہریار ترکیہ نے حالیہ جی۔ 20سربراہی اجلاس میں اتفاق کئے گئے ہندوستان-مشرق وسطی تجارتی راہداری منصوبے میں اسے شامل نہ کئے جانے کے بعد اس کے متبادل کےطور پر ایک اور تجارتی راہداری کی تعمیر کے لئے گفت و شنید تیز کر دی ہے۔یہ راہداری برصغیر کومتحدہ […]

یورپی پارلیمنٹ نے مودی کی ہندوتواحکومت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا

پیرس (پاک ترک نیوز) یورپی پارلیمنٹ نے مودی کی ہندوتوا( BJP/RSS) حکومت کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا، منی پور میں عیسائیوں پر ظلم و ستم کی انتہا کیخلاف منظور کی گئی قرارداد میں ہوشربا انکشافات ۔ قرارداد میں بتایا گیا ہے کہ مودی سرکار مقبوضہ کشمیر جیسا گھناؤنا کھیل منی پور میں بھی […]

یورپی تاریخ کی مہنگی ترین پینٹنگ، کتنے میں فروخت ہوئی؟

لندن (پاک ترک نیوز) یورپی تاریخ کی مہنگائی ترین پینٹنگ ریکارڈ 85.3ملین پائونڈ میں فروخت کردی گئی ۔ آسٹریا کے مصور گستاو کلیمٹ کی زندگی کی شاہکار پینٹنگ 85.3 ملین پاؤنڈ ($108.4m) میں فروخت ہوا، یہ یورپ کا اب تک فروخت ہونے والا سب سے مہنگا فن پارہ ہے ۔ (Lady with a Fan)نامی فن […]

کینیڈا میں ملازمت کے خواہشمند افراد براہ راست اپلائی کیسے کر سکتے ہیں؟

اگر آپ كینیڈا میں ملازمت ڈھونڈھ رہے ہیں اور دھوكوں سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ مستند ریكروٹمنٹ ایجنسیز كی لسٹ یہ ہے ۔۔۔ آپ بغیر كسی ایجنٹ كے ڈایریكٹ ملازمت كے لیے اپلایی كر سكتے ہیں ۔۔۔ تفصیلات موجود ہیں ۔ 1۔Insight Global(قیام 2001)لوکیشن ،کیلگری، ٹورنٹو، اور وینکوور، کینیڈا؛ امریکہ میں متعدد مقامات۔ ترجیحی […]

پی کے کے سے یورپی یونین کو خطرات لاحق ہیں، یوروپول کی سالانہ رپورٹ

ایتھنز(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے یوروپول نے اپنی سالانہ دہشت گردی کی رپورٹ میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کو بلاک کے رکن ممالک کو لاحق خطرےکا موجب قرار دیا ہے گذشتہ روز جاری کردہ ایجنسی کی سالانہ دہشت گردی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ کچھ […]

یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 78افراد ہلاک

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونان میں مہاجرین اور تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 78 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق یونان کے جنوبی ساحل پر مہاجرین اور تارکین وطن کو لے جانے والی ماہی گیری کی کشتی الٹنے اور ڈوبنے سے کم از کم 78 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 100سے زائد افراد کو […]

یورپی یونین ترکیہ کےانتخابات کو قریب سے دیکھ رہی ہے، ترجمان

برسلز (پاک ترک نیوزز) یورپی یونین ترکیہ میںہونے والے انتخابات کوقریب سےدیکھ رہی ہے کیونکہ ترکیہ بلاک کے لیےاہم شراکت دارہے۔ اور اسکے انتخابی نتائج کئی امور میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی متاثر کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارگذشتہ روز یورپی کمیشن کی روزانہ کی نیوز بریفنگ میں خارجہ پالیسی کے مرکزی ترجمان […]

سوڈان میں تین روزہ جنگ بندی کا اعلان،427پاکستانی سوڈانی بندرگاہ پہنچ گئے

  سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سوڈان میں آج سے تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا۔سوڈان سے مختلف ممالک کی جانب سے شہریوں کو ہنگامی طور پر نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جاری خانہ جنگی میں آج سے 3 روز تک کے لیے جنگ […]

یورپ میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا

  پیرس (پاک ترک نیوز) یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی ری ایکٹر نے 18 برس بعد باقاعدہ پیداوار کا آغاز کردیا۔ فن لینڈ کے انتہائی تاخیر کا شکار Olkiluoto 3 (OL3) نیوکلیئر ری ایکٹر، جو یورپ کا سب سے بڑا ہے، نے باقاعدہ پیداوار شروع کر دی۔اس کے آپریٹر نے کہاکہ اس سے خطے […]

یورپی پارلیمنٹ کے اراکین سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی کھل کر مذمت کریں۔ روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نےیورپی پارلیمنٹ کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی عوامی سطح پر مذمت کریں اور مسلمانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں اور مجرموں کوقانون کے کٹہرے میں لائیں۔ روسی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا ماتویینکو نے ہفتے کے روز […]

گذشتہ برس دریافت ہونے والا دمدار ستارہ زمین کے قریب سے گزر گیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) گزشتہ سال مارچ میں دریافت ہونے والا دمدار ستارہ زمین کے قریب سے گزر گیاہے۔ جسے پورے شمالی نصف کرے میں شہروں کی روشنیوں سے دور اندھیرے آسمان پرعام نظر سے دیکھا گیا۔ دمدار ستارہ جسے C/2022 E3 (ZTF) کا نام دیا گیا تھاخصوصاً سارے یورپ میںدیکھاگیا جہاں شہر کی روشنی […]

غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بلائیں ورنہ ویزہ پابندیاں لگیں گی، یورپی یونین کاپاکستان سمیت نصف درجن ملکوں کو انتباہ

برسلز (پاک ترک نیوز) اگر اپنے غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہیں بلائیں گے تو آپکے ملکوں پر ویزہ پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔یورپی یونین نے یہ انتباہ پاکستان سمیت کئی ترقی پزیر اور غریب ملکوں کو جاری کیا ہے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سویڈین کے وزیر برائے تارکین وطن نے کہا […]

یورپ میں گیس کی قیمتوں میں کمی

لندن (پاک ترک نیوز) جنوری اور فروری کے مستقبل کے معاہدوں کے حساب سے لندن کے انٹرنیشنل کموڈیٹی ایکسچینج (آئی سی ای) کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، یورپ میں گیس کی قیمت دسمبر 2022 میں پچھلے مہینے کے مقابلے میں 48 فیصد کم ہو کر تقریباً $845 فی 1,000 کیوبک میٹر رہ […]

امریکہ اور نیٹو اتحادی سویلین سیٹلائٹس کو یوکرین میں فوجی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں، روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکہ اور اس کے نیٹو اتحادی یوکرین میں ایک جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم کا تجربہ کر رہے ہیں، جو سویلین سیٹلائٹس کا استعمال کرتے ہوئے لڑائی میں کیف کی افواج کو مدد فراہم کر رہا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے جمعرات […]

ترکیہ میں 2022کے دوران ریکارڈ روسی سیاحوں کی آمد

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں گزشتہ برس 2022کے دوران ریکارڈ روسی سیاحوں کی آمد ہوئی ۔ ایک اعلیٰ ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ترکیہ 2022 میں روسیوں کے لیے سب سے گرم تعطیلات کا مقام رہا ہے، جس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد ان […]

دنیا میں سونا اور تیل پیدا کرنے والا ملک بھی دیوالیہ

ڈاکٹر فیصل کمال حیدری سال کا آخری مہینہ ایک اور ملک کو دیوالیہ کر گیا۔ معیشت کے حال سے ہم سب ہمہ وقت بے حال رہتے ہیں۔ موجودہ عالمی معاشی بحران پس ماندہ ہی نہیں ترقی یافتہ معیشتوں کے لیے بھی خطرات کی گھنٹی بجا رہا ہے۔ آخر ایسا کیا ہو گیا ہے کہ ایک […]

مغرب نے صرف اشتعال انگیزی کی ،ترکیہ کی کوششوں سے اناج کا معاہدہ ہوا، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) اس سال کے شروع میں استنبول میں روس اور یوکرین کے درمیان بحیرہ اسود کے اناج کا معاہدہ ماسکو اور کیف کے درمیان ثالث کے طور پر ترکیہ کے کردار کی بدولت تھا۔جبکہ بدقسمتی سے مغرب نے صرف اشتعال انگیزی کی ہے اور یوکرین روس جنگ میں ثالث بننے کی کوششیں […]

ترکیہ نے 2022میں ایک لاکھ 20ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کیا ،وزارت داخلہ

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ نےرواں سال اب تک 119,817 غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کیا ہے۔ اور غیر قانونی ہجرت سے نمٹنے کی کوششیں بلاتعطل جاری ہیں۔ پیر کے روزایک بیان میں وزارت داخلہ کی پریذیڈنسی آف مائیگریشن مینجمنٹ کی کارکردگی کا حوالہ دیتے ہوئےایوان صدر نے کہا ہے کہ ترکیہ […]