Browsing tag

Europe

توانائی کی شدید کمی سے دوچاریورپی منڈی اب بھی روسی قدرتی گیس کے لئے کھلی ہے۔ روسی نائب وزیر اعظم الیگزینڈر نوواک

ماسکو(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کی مارکیٹ روسی مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے لیے اب بھی کھلی ہے۔ 2022 کے 11 مہینوں کے دوران ایل این جی کی سپلائی 19.4 بلین کیوبک میٹر تک بڑھ گئی ہے ۔ اور ہم توقع کرتے ہیں کہ یہ سال کے آخر میں 21بلین کیوبک میٹر ہو […]

آذربائیجان یورپ کو ماحول دوست بجلی فراہم کرے گا، جارجیا، رومانیہ اور ہنگری سے معاہدہ طے پا گیا

بخارسٹ (پاک ترک نیوز) آزربائیجان سے ماحول دوست بجلی کے حصول کے لئے جارجیا، رومانیہ اور ہنگری نے آزربائیجان سے معاہدہ کر لیا۔ جس کے تحت بحیرہ اسود کے نیچے سے ایک ہزار میگا واٹ بجلی کی 11سو کلو میٹر لمبی تار بچھائی جائے گی۔ آذربائیجانی، جارجیائی، رومانیہ اور ہنگری کے رہنماؤں نے گذشتہ روز […]

سات یورپی ممالک میں یوکرینی سفارتخانوں کو خونی پیکچز موصول

  کیف (پاک ترک نیوز) سات یورپی ممالک میں یوکرینی سفارت خانوں اور قونصل خانوں کو جانوروں کی آنکھوں والے پارسل بھیجے گئے ہیں۔پارسلز ملنے کے بعد پولیس نے اسپین کے دارالحکومت میں جاسوس کتوں کی مدد سے علاقے میں تلاش شروع کردی۔ یوکرین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ یہ پیکیجز محلول […]

ترکیہ نے روسی گیس کی یورپ کو فراہمی کیلئے گیس ہب بنانے کی تیاری شروع کر دی ،صدر اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ترکیہ کو یورپ کو گیس فراہم کرنے کے لیے گیس کا ہب بنانےکی تیاری کا کامشروع کر دیا گیا ہے اتوار کی شب ترک میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں صدر اردوان نے کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں روسی صدر ولادیمیر پوٹن […]

افغان حکومت نے وائس آف امریکہ سمیت متعدد چینلز پر پابندی عائد کردی

کابل (پاک ترک نیوز) افغان حکومت نے پریس قوانین کی خلاف ورزی پر وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے طالبان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پریس قوانین موجود ہیں، جو نیٹ ورک ان قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرے گا اس سے افغانستان میں […]

نیٹو کی رکنیت کے لئے سویڈن اور فن لینڈ دہشت گردی کے خلاف قانون سازی سخت کریں، نیٹو سیکرٹری جنرل

سٹاک ہوم(پاک ترک نیوز) سویڈن اور فن لینڈ کو نیٹو کی رکنیت لینے کے لئے دہشت گردی اور پی کے کے جیسی دہشت گرد تنظیموں سے لڑنے کے لیے اپنی دہشت گردی سے متعلق قانون سازی کو سخت کرنا چاہیے اور نیٹو بشمول ترکی کے ساتھ تعاون بڑھانا چاہیے۔ نیٹو اتحاد کے سیکریٹری جنرل جینز […]

پی آئی اے کی استنبول کیلئے پروازوں کا آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) پی آئی اے کی استنبول کیلئے پروازوں کا آغاز ہو گیا ۔ آج صبح ساڑھے چھے بجے لاہور ائر پورٹ پر افتتاحی پرواز کے موقع پر ایک سادہ اور پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔وزیر ہوابازی خواجہ سعید رفیق نے تقریب سے خطاب کیا ۔پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تاریخی سفارتی تعلقات کے […]

گیزپروم 42.4 ملین کیوبک میٹر گیس یومیہ یوکرین میں سودزہ کے راستے یورپ پہنچا رہی ہے

ماسکو(پاک ترک نیوز) گیز پروم کے یوکرین کے ذریعے یورپ کو روسی گیس کی سپلائی کا حجم 42.4 ملین مکعب میٹر یومیہ ہے۔تاہم یوکرین نےسوکھرانوکا گیس پمپنگ اسٹیشن کے ذریعے گیس فراہمی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ گیز پروم کےترجمان نے ہفتے کے روز صحافیوں کو بتایاہے کہ انکی کمپنی یوکرین کی طرف سے […]

استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے سات نئی فیری لائنوں کا آغاز

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے نئی فیری لائنوں کا آغاز ہو گیا ۔استنبول میٹروپولیٹن میونسپلٹی (IBB) کے ٹرانسپورٹیشن کوآرڈینیشن سینٹر نے گزشتہ ماہ نئی لائنوں کے آغاز کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں آج سے بحیرہ مارمارا اور باسپورس میں مزید فیریز پانی سے […]

فرانس نے یوکرین کی تیزی سے یورپی یونین میں شمولیت کی مخالفت کر دی

پیرس(پاک تر ک نیوز) فرانسیسی وزیر اعظم الزبتھ بورن نے کہا ہےکہ یوکرین کا یورپی یونین میں تیزی سے داخلہ نہ تو یورپی یونین اور نہ ہی یوکرین کے مفاد میں ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونےوالے اپنے بیان میں الزبتھ بورن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کونسل میں جون میں یوکرین کو متفقہ طور […]

واٹس ایپ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈائون

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) معروف ایپ واٹس ایپ کی سروسز پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈائون ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ سروس پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں ڈاؤن ہو گئی۔ سوشل میڈیا ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہونے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ […]

یورپی منڈی میں گیس کی قیمت جون کے بعد پہلی بار 12سو ڈالر سے نیچے آگئی

لندن (پاک ترک نیوز) یورپ میں توقع سے کم سردی پڑنے کے نتیجے میں دی آئی سی ای ڈاٹ کام کے مطابق، جون کے وسط کے بعد پہلی بار یورپ میں گیس کی قیمت1,200 ڈالرفی 1,000 کیوبک میٹر سے نیچے آگئی ہے۔ ہالینڈ میں ٹی ٹی ایف مرکز میں نومبر کے سودوں کی قیمت1,175 ڈالرفی […]

روس یوکرین جنگ امریکی اور یورپی معیشت پر بھاری

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس یوکرین جنگ امریکہ اور یورپی معیشت پر بھاری پڑنے لگی۔روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے لیکر اب تک امریکہ نے شرح سود میں تین مرتبہ اضافہ کردیا جبکہ یورپ میں بھی شدید معاشی بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہیں جبکہ […]

گوگل کو 4ارب یورو جرمانے کا سامنا

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کی ایک اعلیٰ عدالت نے اپنے اینڈرائیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم کو حریفوں کو ناکام بنانے کے لیے استعمال کرنے پر ٹیک کمپنی کے خلاف جاری کردہ بلاک کے اب تک کے سب سے بڑے عدم اعتماد کے جرمانے کو بڑی حد تک برقرار رکھتے ہوئے گوگل کے خلاف یورپی […]

امریکہ اور اتحادیوں نے چین پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری شروع کر دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے تائیوان پر حملے کی صورت میں چین پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ جبکہ اسی حوالے امریکہ کے یورپی اتحادی بھی چین کے ساتھ اہم تجارتی تعلقات کے تناظر میں شدید سفارتی دباؤ سے دو چار ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکہ اور […]

روسی تیل کی خریداری ،بھارتی ریفائنر کے ساتھ عالمی سطح پر لین دین بند

  نئی دہلی(پاک ترک نیوز) روس سے تیل کی خریداری پر بھارتی ریفائنر کے ساتھ عالمی سطح پر لین دین بند کر دیا گیا۔تیل کی عالمی کمپنیوں اور بینکوں نے روس سے تیل خریدنے پر بھارتی فرم نیارا انرجی کے ساتھ لین دین بند کر دیا ہے۔ روسی کمپنی روزنیفٹ بھارتی ریفائنری نیارا انرجی میں […]

یورپ پانچ صدیوں کی بدترین خشک سالی سے دوچار ہے۔ یورپی یونین کے ادارے کی رپورٹ

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپ کو کم از کم 500 سالوں میں بدترین خشک سالی کا سامنا ہے۔ براعظم کا دو تہائی حصہ الرٹ یا وارننگ کی حالت میں ہے۔ جس سے اندرون ملک جہاز رانی، بجلی کی پیداوار اور بعض فصلوں کی پیداوار میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ یورپی کمیشن کے زیر نگرانی […]

اوورسیز پاکستانی اشراق نذیر نے سمندر کی گہرائی میں پاکستانی پرچم لہرادیا

ایتھنز(پاک ترک نیوز)یونان میں مقیم پاکستانی صحافی اشراق نذیر نے منفرد انداز میں پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی منائی ۔ منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے اشراق نذیر نے بحرایجین میں 75 میٹر گہرائی میں جاکر سبز ہلالی پرچم لہرایا اور 75 منٹ تک اپنے وطن کی 75 ویں سالگرہ کا جشن منایا۔ یورپ میں پہلی […]

جون کے مہینے میں استنبول یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈا بن گیا۔اے سی آئی 

برسلز (پاک ترک نیوز) استنبول کے ہوائی اڈے نے جون کے مہینے میں پورے یورپ میں سب سے زیادہ مسافروں کی آمدورفت دیکھی۔ اور اس ایک ماہ کے دوران 6 ملین مسافروں کا استقبال کیا۔ یورپی ہوائی اڈوں کی تجارتی ایسوسی ایشن(اے سی آئی یورپ) کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ اعداد و شمار […]

ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے بھی گرمی کی لپیٹ میں آ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اب تک یورپ کو گھیرنے والی گرمی کی لہر سے محفوظ رہا ہے لیکن ملک کے جنوب مشرقی صوبے آج کل گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں بعض اوقات درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہوتا ہے۔ ترک محکمہ موسمیات کی تازہ رپورٹ کے مطابق دیارباقر، ماردین […]