Browsing tag

Europe

ترکی کے ہوائی اڈے یورپ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں شامل

  ائیرپورٹس کونسل انٹرنیشنل کے اعداد وشمار کے مطابق استنبول ہوائی اڈے سے 37ملین مسافروں کو سروسز فراہم کی گئیں جس سے استنبول ائیرپورٹ یورپ کے تمام ہوائی اڈوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ماسکو ائیرپورٹ 30.9ملین مسافروں کے ساتھ دوسرے جبکہ پیرس کا چارلس ڈیگال ائیرپورٹ 26.2ملین مسافروں کے ساتھ تیسرے […]

جنگ کا خطرہ : امریکی افواج ہائی الرٹ

امریکہ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی پر 8500 فوجیوں کو ہائی الرٹ رہنےکا حکم دیا گیا ہے۔ گو کہ امریکی انتظامیہ کی وجہ سے فوجیوں کی تعیناتی کے بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال کے تحت تعیناتی کا فیصلہ کسی بھی وقت کیا […]

امریکہ کا افریقہ ممالک سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ تمام افریقی ممالک سے سفری پابندیاں جمعہ کو ختم ہو جائیں گی،عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت نہیں۔جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں ان میں جنوبی افریقا، بوتسوانا، زمبابوے، نمیبیا، لیسوتھو، ایسواٹینی، موزمبیق اورملاوی […]

شمال مغربی چین سے ازبکستان، قازقستان کیلئے مال بردار ٹرین سروس شروع

شان زی، چین( پاک ترک نیوز) چین کے شمال مغربی صوبے شانزی کے شہرہانزہونگ سے ازبکستان اور قازقستان کے لیے پہلی مال بردار ٹرین 767 ٹن مال لیکر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔ اور ساتھ ہی اس شہر سے ایک نئی چین سے یورپ تک مال بردار ٹرین سروس کا آغاز ہو […]

یورپ جانےوالے 27 تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے مل گئیں

تریپولی(پاک ترک نیوز) یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ پیش آگیا ۔ حادثے کے نتیجے میں 27تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مقامی ریڈ کریسنٹ نے بتایا کہ یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 27 تارکین وطن کی لاشیں مغربی لیبیا کے ساحل […]

یورپی یونین نےسفری پاس کیلئے کووڈ۔19ویکسین کے 9 ماہ کارآمد رہنے کی شرط عائد کر دی

برسلز (پاک ترک نیوز)یورپین کمیشن نے یورپی یونین میں شامل27ملکوں پر پابندی عائد کردی ہے کہ وہ اپنے شہریوں کو سفری پاس کے اجراء سے قبل انہیں لگائی جانے والی کرونا ویکسین کے 9ماہ کارآمد رہنے کو یقینی بنائیں۔ اس سلسلے میں منگل کے روز یہاں یورپین کمیشن نے نئے قاعد کی منظوری دے دی […]

طاقتور ترین دوربین خلاء میں روانگی کیلئے تیار

ہیوسٹن، ٹیکساس / پیرس(پاک ترک نیوز) دنیا کی سب سے طاقتور ترین دور بین خلا میں روانگی کیلئے تیار ہو گئی ۔امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ طور پر تیار کردہ ’’جیمس ویب سپیس ٹیلی سکوپ‘‘ (جے ڈبلیو ایس ٹی) کو ایندھن بھرنے کے بعد خلاء میں روانگی کےلیے مکمل طور پر تیار کردیا گیا […]

افریقہ میں ڈیلٹا سے زیادہ مہلک کورونا کی نئی قسم منظر عام پر آگئی

لاہور(پاک ترک نیوز) افریقی ممالک میں ڈیلٹا سے زیادہ مہلک کورونا کی نئی قسم منظر عام پر آ گئی ۔کورونا وائرس کی اس نی قسم کو کوئی باضابطہ نام نہیں دیا گیا ہے البتہ اس کا سائنسی نام B.1.1.529 رکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کی سطح پر ’’نوک […]

کورونا کی نئی لہر ،یورپ میں مزید 5لاکھ ہلاکتوں کا خدشہ

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی لہر کے باعث یورپ میں سردیوں کے اختتام تک کم از کم مزید 5لاکھ افراد ہلاک ہو سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر جان کلیوگ کا کہنا تھا کہ اگر فوری […]

جی ایس پی پلس سٹیٹس ، پاکستان یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے گا

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان نے جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع کے لیے یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور یورپ روانہ ہوگئے ہیں۔   پاکستان نے جی ایس پلس اسٹیٹس میں توسیع یورپی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا […]

یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی بحالی سی اے اے کے آڈٹ سے مشروط

کراچی(پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے یورپ میں پی آئی اے پروازوں کی جلد بحالی کو سول ایوی ایشن آڈٹ سے مشروط کردیا۔ یورپی یونین کی پاکستان میں سفیر اندرولا کمینارا اور سی ای او پی آئی اے ائرمارشل ارشد ملک کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ یورپین یونین کی مندوب […]