Browsing tag

#europenunion

روس ایسی باتوں کو دل پر نہیں لیتا،یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد پر کریملن کا ردعمل

ماسکو (پاک ترک نیوز) یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے روس کو دہشتگردی کی سرپرستی کرنے والا ملک قرار دینے کے حوالے سے منظور کی جانے والی قرارداد پر روسی ردعمل بھی سامنے آگیا ہے جس میں اس قرارداد کو پیشہ ورانہ خامیوں کی حامل دستاویز گردانتے ہوئے کہا گیا ہے کہ” روس ایسے فیصلوں کو […]

پاکستان یورپی یونین سےتعلقات اورتعاون کواہمیت دیتاہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان یورپی یونین سےتعلقات اورتعاون کواہمیت دیتاہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف سےیورپی یونین کے سفیر نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی یونین سےتعلقات اورتعاون کواہمیت دیتاہے وزیراعظم نے کہا کہ یورپی یونین کےپارلیمانی […]

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایرانی ، امریکی اور یورپی نمائندوں کی ویانا آمد جاری

ویانا(پاک ترک نیوز) جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایرانی ، امریکی اور یورپی نمائندوں کی ویانا آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کے سلسلے میں ویانا روانہ ہو گئے، جہاں وہ آج اہم ملاقاتیں کریں گے۔ یورپی یونین کے نمائندہ اینرک […]

ایرانی وفد یورپی یونین سے مزاکرات کے لئےقطر پہنچ گیا

دوحہ (پاک ترک نیوز) ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی ایران پر عائد پابندیوں کو اٹھانے کے حوالے سے یورپی یونین کے وفد سے مزاکرات کے لئے ایرانی وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے ہیں۔ دوحہ میں ایران کے سفیر حامد رضا دہقانی نے منگل کے روز ایک ٹویٹر […]

یورپی یونین کا روسی تیل کی 90فیصد درآمدات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے روس کی 90فیصد تیل کی درآمد ات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں کی برسلز میں ہونے والی ملاقات میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق یورپی یونین نے روس کی تیل کی 90 فیصد درآمدات پر پابندی […]

مونکی پوکس کی بیماری لوگوں کے درمیان آسانی سے نہیں پھیلتی:یورپی یونین ہیلتھ ایجنسی

برسلز(پاک ترک نیوز) یورپی یونین ہیلتھ ایجنسی نے کہا ہےکہ مونکی پوکس کی بیماری لوگوں کے درمیان آسانی سے نہیں پھیلتی۔اسکی انسان سے انسان میں منتقلی کسی متاثرہ شخص کی جلد کے زخموں سے متعدی مواد کے قریبی رابطے سے ہوتی ہے، طویل رابطے میں سانس کی بوندوں کے ذریعے، اور فومائٹس کے ذریعے ہوتی […]