Browsing tag

#europeunion

ترکیہ کا یورپی یونین کو گیس کی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یورپی یونین کیلئے گیس کی برآمدات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بائراکٹر نے کہا کہ ترکیہ یورپی یونین کو اپنی قدرتی گیس کی برآمدات بڑھانے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ یورپی یونین ضروری بنیادی ڈھانچے کی سرمایہ کاری کا جواز فراہم […]

یورپی یونین کا پی آئی اے پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) سمیت پاکستانی ایئرلائنز پر اپنی پابندیاں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حالیہ جائزوں کے بعد جاری حفاظتی خدشات کو جنم دیا ہے۔ یہ فیصلہ، مستقبل کے جائزوں کے امکان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، EU ایئر سیفٹی کمیٹی کے مکمل جائزے […]

آذربائیجان، قازقستان اور ازبکستان کا یورپی یونین کو بجلی برآمد کرنے کیلئے مشترکہ توانائی منصوبہ تیار

باکو (پاک ترک نیوز) وسطی ایشیائی ریاستوں کے درمیان اقتصادی انضمام کی کوششیں زور پکڑ رہی ہیں۔ آذربائیجان، قازقستان اور ازبکستان یوروپی یونین کو بجلی برآمد کرنے کے لئے اپنے پاور گرڈ کو جوڑنے کے لئے سبز توانائی کا منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔ تینوں ممالک کے توانائی کے وزراء نے مئی کے اوائل میں […]

امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین کے بیشتر ممالک کا پیوٹن کی تقریب حلف برداری کے بائیکاٹ کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین کے بیشتر ممالک پیوٹن کی تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کریں گے۔ امریکہ اور یورپی یونین کے بیشتر ممالک نے کہا ہے کہ وہ منگل کو ولادیمیر پیوٹن کی بطور روسی صدر حلف برداری کے لیے اپنے سفیر نہیں بھیجیں گے۔ 71 سالہ پیوٹن نے مارچ میں […]

ترکیہ کا کاروباری افراد کیلئے شینگن ویزا سے استثنیٰ کا مطالبہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے کاروباری افراد کیلئے شینگن ویزہ سے استثنیٰ کا مطالبہ کردیا ۔ ترکی کے صنعت اور ٹیکنالوجی مہمت کے وزیر فتح کاکر نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ ترک نوجوان محققین اور کاروباری افراد کے لیے ویزا کی چھوٹ فراہم کرے، اور یورپ کے اختراعات اور ٹیکنالوجی […]

امن کی قوتیں یورپی پارلیمنٹ اور امریکہ میں الیکشن جیت گئیں تو اگے سال یوکرین تنازع ختم ہو جائے گا، ہنگری کے وزیر اعظم کا دعویٰ

بڈاپسٹ(پاک ترک نیوز) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے دعویٰ کیا ہےکہ یوکرین کا تنازعہ 2025 کے آخر تک حل ہو سکتا ہے۔ اگر جنگ نہیں بلکہ امن کے حامی جون میں ہونے والے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات اور نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات جیت جاتے ہیں۔ اپنے سماجی میڈیا کے اکاؤنٹس […]

یورپی یونین کا مصر کیلئے غیرقانونی تارکین وطن کی آمد روکنے کے معاہدے کے تحت 8 بلین ڈالر پیکج کا اعلان

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے غیر قانونی تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے معاہدے کے تحت مصر کے لیے 8 بلین ڈالر کے پیکج کا اعلان کردیا۔ یورپی یونین نے 7.4 بلین یورو (8.06 بلین ڈالر) کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے اور تعلقات میں بہتری کی جانب نیا نئی پیش […]

ترکیہ نیٹو اتحاد کا ایک کلیدی رکن ہے ۔ سیکرٹری جنرل نیٹو جینز اسٹولٹن برگ

استنبول (پاک ترک نیوز) نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے فوجی اتحاد کی اجتماعی سلامتی اور علاقائی استحکام کے لیے ترکیہ کے دیرینہ تعاون کو تسلیم کرتے ہوئے اس کی جدید دفاعی صلاحیتوں میں سرمایہ کاری کو بھی سراہا ہے۔ گذشتہ روز ترکیہ کے سرکاری خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میںاسٹولٹنبرگ […]

یورپ کو دفاعی اخراجات اور باہمی ہم آہنگی بڑھانا ہوگی، فن لینڈ کے وزیر اعظم کا یورپی پارلیمنٹ کو خط

برسلز (پاک ترک نیوز) سویڈن اور ناروے کی نیٹو میں شمولیت کے بعد نورڈک خطے میں مغربی اتحادیوں کی روس کے ساتھ کشیدگی کے آثار بڑھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارفن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری اورپو نےگذشتہ روز یورپی پارلیمنٹ کو بھجوائے گئے اپنے خط میں کیا ہے۔ انہوں نے مغربی اتحادیوں کو […]

یورپی یونین کی 26 ریاستوں نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے تمام رکن ممالک نے سوائے ہنگری کے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔، کیونکہ اسرائیل حملے جاری رکھے ہوئے ہے، جس میں تقریباً 30,000 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے تھے۔ بلاک کی خارجہ […]

یورپی یونین ممالک کے سربراہان کی ہنگری کو دھمکیاں

بڈاپسٹ(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے رہنماؤں نے ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کوکھلے عام دھمکی دی ہے کہ اگر ان کی حکومت یوکرین کو مالی امداد دینے سے انکار کرتی رہی تو وہ ہنگری کی معیشت کو نقصان پہنچائیں گے۔ فنانشل ٹائمز نے اپنی حالیہ اشاعت میں یورپی یونین کی ایک اندرونی دستاویز […]

یورپی یونین کا یوکرین کی 45بلین ڈالر امداد کی منظوری کیلئے سربراہی اجلاس آج ہو گا

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کا یوکرین کی 45بلین ڈالر امداد کی منظوری کیلئے سربراہی اجلاس آج ہو گا ۔ یوروپی یونین اہم سربراہی اجلاس میں 50 بلین یورو ($ 54 بلین) ترمیم کو منظور کرنے کی دوبارہ کوشش کریں گے ۔جس سے اگلے چار سالوں میں یوکرین کی مالی اعانت میں مدد ملے […]

یورپی یونین یوکرین اور مالڈووا کے ساتھ رکنیت کے مذاکرات شروع کرے گی

پیرس (پاک ترک نیوز) یورپی یونین یوکرین اور مالڈووا کے ساتھ رکنیت کے مذاکرات شروع کرے گی۔ یورپی رہنماؤں نے یوکرین اور مالڈووا کے ساتھ یورپی یونین کی رکنیت کے مذاکرات شروع کرنے اور جارجیا کو امیدوار کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے برسلز میں ہونے والے سربراہی […]

اردوان کی یورپی یونین پر ایک بار پھر تنقید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے یورپی یونین پر ایک بار پھر شدید تنقید کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ یورپی یونین کی رکنیت کے عمل میں تیزی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے کیونکہ "یورپی یونین کے […]

ترکیہ نے اپنی یورپی یونین میں شمولیت کے حوالے سے تازہ رپورٹ مسترد کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے یورپی یونین میں اپنی شمولیت کی جانب پیش رفت کے بارے میں یورپی کمیشن کی تازہ ترین رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے غیر منصفانہ اور متعصب قرار دیا ہے۔ اور بلاک پر اپنی امیدواری کے لیے دوہرے معیار کا اطلاق کرنے کا الزام لگایا ہے۔ یورپی یونین کی8 […]

50یورپی ممالک کے سربراہان یورپ کو درپیش تنازعات کے حل کیلئے سپین پہنچ گئے

گراناڈا (پاک ترک نیوز) پچا سے زائد یورپی پولیٹیکل کمیونٹی اور یورپی یونین کے سربراہان اجلاس کیلئے سپین کے شہر گراناڈا پہنچ گئے ۔سپین کے شہر گراناڈا میں دو روزکے دوران ہونیوالی میٹنگز میں روس یوکرین جنگ ،کاراغ باغ اور دیگر تنازعات پر گفتگو ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً 50 یورپی رہنما یورپی […]

انتخابات فروری سے تاخیر کا شکار ہوئے تو سنگین نتائج نکل سکتے ہیں،مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اہم مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ انتخابات فروری سے زیادہ تاخیر کا شکارہوئے تو سنگین نتائج برآمد ہونگے جس میں ممکنہ طور پر تعلقات میں کمی بھی شامل ہے۔ مغربی دارالحکومتوں میں خدشات ہیں کہ پاکستان میں انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے اور موجودہ نگراں […]

آذربائیجان نے یورپی یونین کے مبصرین کی گاڑیوں کو نشانہ کےالزامات کو مسترد کردیا

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے یورپی یونین کے مبصرین کی گاڑیوں کو نشانہ بنانے کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے آرمینیا کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ اس کی افواج نے کاراباخ کے علاقے میں یورپی یونین کے مبصرین کی گاڑیوں پر فائرنگ کی تھی۔ وزارت […]

پولینڈ کے وزیر اعظم کا غیرقانونی امیگریشن کے حوالےسے ملک میں ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ

وارسا (پاک ترک نیوز) پولینڈ کے وزیراعظم نے غیر قانونی امیگریشن کیخلاف 15اکتوبر کو ریفرنڈم کا فیصلہ کیا ہے ۔ پولینڈ کے وزیر اعظم میٹیوز موراویکی غیر قانونی امیگریشن پر پر ریفرنڈم کرانا چاہتے ہیں ۔ پولینڈ کے وزیراعظم کی جانب سے ریفرنڈ میں عوام سے پوچھا ہے کہ کیا وہ یورپی یونین کی نقل […]

ترکیہ سے یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات جلد بحال ہونگے، ذرائع یورپی یونین

برسلز (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی یورپی یونین میںشمولیت کا کئی برسوں سے رکا ہوا عمل بحال کرنے کے لئےمزاکرات جلد متوقع ہیں۔جبکہ آئندہ موسم خزاں میں ترکیہ کے لیے ویزا کو آزاد کرنے کے معاملے پر بات چیت ہو گی۔ اس امر کا انکشاف اتوار کے روز یورپی یونین کے ایک اہم عہدیدارنے ترکیہ […]