Browsing tag

#europeunion

یورپی یونین موسم خزاں میں ترکیہ کیلئے آزاد ویزہ کے حوالے سے غور کرے گا

پیرس (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ موسم خزاں میں ترکیہ کے لیے ویزا کو آزاد کرنے کے معاملے پر بات کرے گا۔ یورپی یونین کے عہدیدار کی جانب سے انقرہ اور یورپی یونین کے درمیان جاری مذاکرات کے دوران سامنے آیا ہے ۔ گزشتہ ماہ، ترک صدر رجب […]

ترکیہ ویزا اور کسٹم عمل پر یورپی یونین سے مثبت اقدامات کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ ویزا مسائل اور کسٹم عمل پر یورپی یونین سے مثبت اقدامات کی توقع رکھتا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے لیتھوانیا کے ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد کہا کہ انقرہ یورپی یونین سے ویزا کو آزاد کرنے اور کسٹم یونین سے متعلق مثبت اقدامات کی توقع […]

یورپی یونین نے ترکیہ کیلئے دروازہ کھولا تو سویڈن کی نیٹو بولی کی حمایت کریں گے،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے روز یورپی یونین پر زور دیا کہ وہ ترکیہ کے بلاک میں شمولیت کا دروازہ کھولے تاکہ انقرہ نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی حمایت کرے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان لیتھوانیا کے شہر ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے لیے روانگی سے قبل […]

پی کے کے سے یورپی یونین کو خطرات لاحق ہیں، یوروپول کی سالانہ رپورٹ

ایتھنز(پاک ترک نیوز) یورپی یونین کے قانون نافذ کرنے والے ادارے یوروپول نے اپنی سالانہ دہشت گردی کی رپورٹ میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے کو بلاک کے رکن ممالک کو لاحق خطرےکا موجب قرار دیا ہے گذشتہ روز جاری کردہ ایجنسی کی سالانہ دہشت گردی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیاہے کہ کچھ […]

یورپی یونین کی ترک شہریوں کیلئے شینگن ویزا پابندیوں کے دعوئوں کی تردید

انقرہ (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے ترک شہریوں کے لیے شینگن ویزا پابندیوں کے دعووں کی تردید کی ہے۔ یورپی یونین نے طویل انتظار کے اوقات اور پروسیسنگ میں تاخیر سے متعلق رپورٹس کے بعد ترکیہ کے شہریوں کے لیے شینگن ویزا پابندیوں کے الزامات کی تردید کی ہے۔ ترکیہ میں یورپی یونین کے […]

ترکیہ کا سرک ناری بھی یورپی یونین کی پی او ڈی فہرست میں شامل ہو گیا

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے ترکیہ کے سانلیورفا علاقے کے انار کو اسکی خصوصی صفات کی بنا پر اصل خصوصیات محفوظ بنانے (پی او ڈی) کی اپنی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ اس نے انار کو پی او ڈی […]

یورپی یونین ترکیہ کےانتخابات کو قریب سے دیکھ رہی ہے، ترجمان

برسلز (پاک ترک نیوزز) یورپی یونین ترکیہ میںہونے والے انتخابات کوقریب سےدیکھ رہی ہے کیونکہ ترکیہ بلاک کے لیےاہم شراکت دارہے۔ اور اسکے انتخابی نتائج کئی امور میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی متاثر کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارگذشتہ روز یورپی کمیشن کی روزانہ کی نیوز بریفنگ میں خارجہ پالیسی کے مرکزی ترجمان […]

یورپین کمیشن نے پاکستان کا نام ہائی رِسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری،یورپین کمیشن نے پاکستان کا نام ہائی رِسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔ فیصلہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے تناظر میں کیا گیا۔یورپی کمیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن پاکستان کی منی لانڈرنگ کے […]

یورپی یونین نے یوکرین پر حملے کو ایک برس مکمل ہونے روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں

  برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے یوکرین پر روسی حملے کوایک سال مکمل ہونے پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔ یورپی یونین کی جانب سے عائد کی گئی پابندیوں کے تحت دوہری استعمال کی اشیا کے حوالے سے سخت برآمدی پابندیاں شامل ہیں اور ساتھ ہی روس کی جنگ کی حمایت کرنے والے […]

چند یورپی رہنماؤں نے جدید لڑاکا طیاروں کی فراہمی کیلئے رضامندی کا اظہار کیا ہے،یوکرینی صدر

  کیف (پاک ترک نیوز ) یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ چند یورپی رہنماؤں نے کیف کو جدید لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ یورپ ہماری […]

ترکیہ زلزلہ ، یورپی یونین نے 1150امدادی کارکن بھیج دیئے

  انقرہ (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے 1,150 امدادی کارکن اور 70 امدادی کتے زلزلے سے متاثرہ ترکیہ بھیجے ہیں۔ یورپی یونین کے کمشنر برائے بحرانی انتظام نے کہا کہ ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلوں کے تناظر میں یورپی یونین 1,150 ریسکیورز اور 70 ریسکیو کتوں کو ترکیہ بھیج رہا ہے۔ جینز لینارسک […]

یورپی پارلیمنٹ کے اراکین سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی کھل کر مذمت کریں۔ روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نےیورپی پارلیمنٹ کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی عوامی سطح پر مذمت کریں اور مسلمانوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کریں اور مجرموں کوقانون کے کٹہرے میں لائیں۔ روسی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹینا ماتویینکو نے ہفتے کے روز […]

غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بلائیں ورنہ ویزہ پابندیاں لگیں گی، یورپی یونین کاپاکستان سمیت نصف درجن ملکوں کو انتباہ

برسلز (پاک ترک نیوز) اگر اپنے غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہیں بلائیں گے تو آپکے ملکوں پر ویزہ پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔یورپی یونین نے یہ انتباہ پاکستان سمیت کئی ترقی پزیر اور غریب ملکوں کو جاری کیا ہے۔ یورپی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سویڈین کے وزیر برائے تارکین وطن نے کہا […]

یوکرین میں جنگ بندی پر بات چیت روسی فوجوں کی موجودگی تک بے معنی ہے ،برطانوی وزیراعظم

لندن(پاک ترک نیوز) برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ بندی پر بات چیت موجودہ صورتحال میں اس وقت تک بے معنی ہے جب تک روسی فوجی یوکرین میں موجود ہیں۔ گذشتہ روزجوائنٹ ایکسپیڈیشنری فورس کے سربراہی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں […]

روسی خام تیل پر مغرب کی قیمت کی حد میں کمی کا اطلاق، ترکیہ کے ساحل پر آئل ٹینکر ز کا ٹریفک جام

استنبول (پاک ترک نیوز) روسی خام تیل پر مغرب کی قیمت کی حد میں کمی کے بعد ترکیہ کے ساحل پر آئل ٹینکر ز کا ٹریفک جام ہو گیا اور انقرہ نے اپنے آبنائے پر جانے والے کسی بھی جہاز کے لیے مکمل انشورنس کوریج کا ثبوت مانگ لیا ہے۔ منگل کے روز سامنے آنے […]

یورپی منڈی میں گیس کی قیمت جون کے بعد پہلی بار 12سو ڈالر سے نیچے آگئی

لندن (پاک ترک نیوز) یورپ میں توقع سے کم سردی پڑنے کے نتیجے میں دی آئی سی ای ڈاٹ کام کے مطابق، جون کے وسط کے بعد پہلی بار یورپ میں گیس کی قیمت1,200 ڈالرفی 1,000 کیوبک میٹر سے نیچے آگئی ہے۔ ہالینڈ میں ٹی ٹی ایف مرکز میں نومبر کے سودوں کی قیمت1,175 ڈالرفی […]

سعودی عرب کے ایما پر "عرب پیس انیشیٹو” کو 20برس بعد بحال کرنے پر اتفاق

نیویارک (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی جانب سے ایک مرتبہ پھر پہل کرنے پر بیس سال کے وقفے کے بعد عرب لیگ اور یورپی یونین نے فلسطین کاز اور علاقائی سلامتی کے لیے امن کی کوششوں کو نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی عرب، یوریی یونین اور […]

گوگل کو 4ارب یورو جرمانے کا سامنا

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین کی ایک اعلیٰ عدالت نے اپنے اینڈرائیڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم کو حریفوں کو ناکام بنانے کے لیے استعمال کرنے پر ٹیک کمپنی کے خلاف جاری کردہ بلاک کے اب تک کے سب سے بڑے عدم اعتماد کے جرمانے کو بڑی حد تک برقرار رکھتے ہوئے گوگل کے خلاف یورپی […]

آذربائیجان اور آرمینیا نے امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ چارلس مشیل

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے کہاہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا نے 2020 میں کاراباخ کے علاقے پر چھ ہفتوں کی لڑائی کے بعد امن معاہدہ قائم کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یورپی یونین کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق آذربائیجان کے صدر […]

اثاثے ضبط کئے تو تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے، روس کا امریکہ کو انتباہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی اثاچوں کو ضبط کرنے کے لئے کئے جارہے امریکی اقدامات کے تباہ کن نتائج برآمد ہونگے ۔اور ان سے سرد مہری کا شکار روس امریکہ تعلقات مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے ان خیالات کا اظہارروسی وزارت خارجہ کے محکمہ شمالی امریکہ کے سربراہ الیگزینڈر ڈارچیو نےگذشتہ روز روس […]