Browsing tag

EV

شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی سالانہ نمائش ،ہزاروں افراد کی شرکت

شنگھائی (پاک ترک نیوز) 2017 میں قائم کیا گیا، چائنا برانڈ ڈے ہر سال 10 مئی کو منایا جاتا ہے، اور اس کا مقصد برانڈ کی ترقی کے بارے میں معاشرے کی آگاہی کو بڑھانا اور برانڈ بنانے کے لیے ایک اچھا ماحول بنانا ہے۔شنگھائی میں منعقدہ چینی برانڈز کی نمائش تکنیکی جدت طرازی کی […]

ٹیسلا چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی پر مجبور

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) ایلون کی ٹیسلا کمپنی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کیلئے اپنی کاروں کی قیمتیں کم کرنے پر مجبورہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیسلا کی جانب سے امریکہ کے بعد چین میں بھی گاڑیوں کی قیمتیں میں 2ہزار ڈالر تک کم کردی ہیں تاکہ سستی چینی الیکٹرک گاڑیوں سے مقابلے کرسکے ۔ […]

ہواوے کی جدید الیکٹرک گاڑی کی چین میں دھوم

شین زین(پاک ترک نیوز) ہواوےکی حمایت یافتہ الیکٹرک وہیکل برانڈ ایتو کو فروخت شروع ہونے کے بعد سے پہلے 25 دنوں کے اندر اپنے M7 ماڈل کے 50,000 سے زیادہ آرڈرز موصول ہو چکے ہیں۔ جس نے کمپنی کو گزشتہ ماہ کے دوران ایشیا کا سب سے بڑا اسٹاک بنایا دیاہے اور ٹیسلا سمیت دیگر […]

ترک صدر کی ایلون مسلک کو ٹیسلا فیکٹری ترکیہ میں لگانے کی پیشکش

انقرہ (پاک ترک نیوز) سرکاری انادولو ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کو ترکیہ میں ٹیسلا فیکٹری تعمیر کرنے کی پیشکش کردی ۔ ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویار ک میں اقوام متحدہ کے قریب ترک ہائوس میں صدر اردوان نے یہ بات ایلون […]

میونخ،آٹو موبائل شو میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم

میونخ (پاک ترک نیوز) جرمنی کے شہر میونخ میں آٹو موبائل شو کے دوران چینی گاڑیوں کی ہر طرف دھوم دکھائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کے شو کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ گزشتہ برس کے مقابلے […]

سعودی عرب نے برطانوی شہریوں کو ای وی ڈبلیو کے تحت ویزا سے استثنیٰ دے دیا

ریاض(پاک ترک نیوز) — سعودی وزارت خارجہ نے برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے شہریوں کے لیے مملکت میں داخلے کے لیے الیکٹرانک ویزا ویور (ای وی ڈبلیو) کا آغاز کر دیا ہے۔اب سعودی عرب کا سفر کرنے والے تمام برطانوی شہریوں کو وزٹ ویزا حاصل کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی اور وہ ایک ہی داخلے […]

بھارتی ٹاٹا گروپ برطانیہ میں الیکٹرک وہیکل بیٹری کی گیگا فیکٹری لگائے گا

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) ہندوستان کا ٹاٹا گروپ برطانیہ میں 5 بلین ڈالر کی ای وی بیٹری گیگا فیکٹری لگائے گا۔ ہندوستان کا ٹاٹا گروپ اپنی Jaguar Land Rover فیکٹریوں کو سپلائی کرنے کیلئے برطانیہ میں ایک الیکٹرک وہیکل (EV) بیٹری پلانٹ بنائے گا، جس سے کار صنعت کو گھریلو بیٹری کی پیداوار کی […]

ترکیہ کی مکمل طور پر اندرون ملک بنائی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ افتتاح کے لئے تیار

بروسا (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے پہلے مکمل مقامی طور پر الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے پلانٹ کا افتتاح ترک جمہوریہ کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر 29اکتوبر کو صدر رجب طیب اردوان کریں گے ۔اور یہ ترک صدر کےمکمل طور پر ملک کے اندر گاڑیاں بنانے کی خواہش کی تکمیل بھی ہوگی۔ یہ تقریب […]

جاپان میں پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان کی سبارو کارپوریشن نے پہلی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرادی ہے ۔ سولٹرا کے نام سے متعارف کرائی گئ کار سبارو نے معروف کار ساز کمپنی ٹویوٹا کے تعاون سے تیار کی ہے ۔ الیکٹرک گاڑیوں کی تیزی سے مانگ میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب دنیا بھر میں کاربن […]