Browsing tag

#evenfieldreference

مریم نواز اور کیپٹن صفدر ایون فیلڈریفرنس میں بری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر بری کردیا ۔عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کےمطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں […]

عمران خان کے پاس دھمکیوں کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں،مریم نواز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس دھمکیوں کا کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔ مریم نواز نے کہا کہ میں جمہوریت کی حامی ہوں،عمران خان کی سیاست کو قوم کے سامنے بے نقاب کرنا ضروری ہے، چیئرمین تحریک انصاف اصل […]