مغل دور کے ہیروں سے مزین چشموں کی لندن میں نمائش،قیمت صرف 58 کروڑ روپے
لندن (پاک ترک نیوز) برصغیر کے نامعلوم شاہی خزانے سے ملنے والے نایاب ہیرے اور زمرد سے بنے چشموں کو رواں ماہ کے آخر میں لندن میں ایک نیلامی میں فروخت کیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق نیلام گھر سوتھبائیز کے مطابق یہ چشمے مغل دور کے 1890 […]