ترکیہ میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 5ہوگئی
انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک، تحقیقات جاری ہیں۔ وزارت قومی دفاع نے بتایا کہ دارالحکومت انقرہ کے باہر تقریباً 40 کلومیٹر (25 میل) کے فاصلے پر راکٹ اور دھماکہ خیز مواد کے پلانٹ میں دھماکے سے پانچ کارکن ہلاک […]