Browsing tag

expo 2020

دبئی ایکسپو 2020 میں کل انٹری فری ہوگی

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے اپنے قومی دن پر دبئی ایکسپو 2020 میں داخلہ فیس ختم کردی ۔ یوم الوطنی کے موقع پر ایکسپو انتظامیہ نے اعلان کیا کہ اماراتی شہریوں سمیت تمام مہمانوں سے 2 دسمبر کو کوئی فیس نہیں لی جائے گی ۔ اس لیے اگر کسی نے 2 دسمبر […]

ایکسپو2020 میں ترکی کی شرکت تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز ہے:ترک سفیر

دبئی (پاک ترک نیوز)متحدہ عرب امارات میں ترکی کے سفیر توگائے تیونسر نے کہا ہے کہ ایکسپو 2020 دبئی میں ان کے ملک کی شرکت تعاون کے نئے دور اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی علامت ہے۔ یہ نمائش ترکی کی سیاحت ، زیورات ، ٹیکنالوجی اور تعمیر سمیت کئی […]

ایکسپو 2020 : پاکستانی پویلین سب سے زیادہ دیکھے جانے والے پویلینز میں شامل

دبئی (پاک ترک نیوز)ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستانی پویلین میں صرف 18 روز کے دوران ایک لاکھ سیاحوں ، مہمانوں کی آمد کا سنگ میل عبور کرلیا اور یکم اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والی اس نمائش کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے پویلینز میں شامل ہوگیا– اماراتی میڈیا کے مطابق پویلین کا رنگا […]

گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں پاکستانی اسٹارٹ اپ کی پہلی پوزیشن

دبئی (پاک ترک نیوز ) دبئی ایکسپو 2020 ء میں پاکستانی اسٹارٹ اپ نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ گلف انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں پاکستانی اسٹارٹ اپ کو پہلی پوزیشن ملی ۔مائی ٹی ایم نامی اسٹارٹ اپ نے سپر نووا چیلنج فائنل میں انگلینڈ کو مات دی۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی نمائش میں 12 کیٹگریز میں 700 […]

سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے اماراتی ماڈل اپنائیں گے: صدر عارف علوی

دبئی (پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں متحدہ عرب امارات کے ماڈل پر عمل کرنا چاہتا ہے، گوادر بندرگاہ وسطی ایشیا کی ریاستوں کے قریب ترین ہے، یہ بین الاقوامی تجارت کے لئے ایک اضافہ ہے اور متحدہ عرب امارات کی جبل […]

ایکسپو 2020 : سعودی پویلین میں دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل سکرین نصب

دبئی :متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جاری ایکسپو 2020 میں سعودی عرب کا پویلین غیر معمولی طورپر سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے،اس پویلین کا رقبہ یواے ای کے بعد سب سے بڑا ہے۔ سعودی خبررساں ادارےکے مطابق ایکسپو 2020 کے سعودی پویلین میں سب سے بڑی ڈیجیٹل سکرین نصب کی گئی […]