Browsing tag

F 16

ترکیہ کا امریکہ سے F-16 جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور امریکہ نے F-16جنگی طیاروں کی فروخت کے معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں، واشنگٹن نے مذاکرات کے بعد 23 بلین ڈالر کے معاہدے کی اجازت دیدی ہے۔ جنگی جہاز خریدنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے تھے اور دونوں اطراف کے وفود […]

بیلجیئم کا یوکرین کیلئے 30ایف 16طیاروں کا اعلان

برسلز (پاک ترک نیوز) بیلجیئم کی جانب سے یوکرین کو اپنی فضائی طاقت میں اضافے کیلئے 30ایف 16لڑاکا طیارے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کی جانب سے یوکرین کے لیے 30 F-16 فائٹنگ فالکن کا اعلان کیا گیا ہے ۔ UAF پائلٹس کے پہلے بیچ نے ایریزونا میں تربیت مکمل […]

ترکیہ F-16معاہدے کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ سے F-16طیاروں کے معاہدوں کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا بھی اعلان کردیا ۔ ترک گلر سیاستدان کا کہنا ہے کہ یورو فائٹر جرمنی میں ہمارے اتحادیوں کے لیے خصوصی اثاثہ نہیں ہے۔ ہمیں بھی ان طیاروں میں دلچسپی ہے، لیکن کچھ ایسے مسائل ہیں جن سے ہمارے […]

روس نے یوکرین کو ایف۔16کی ممکنہ فراہمی کو ایٹمی خطرہ قرار دے دیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس مغرب کی جانب سے یوکرین کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کوایٹمی خطرے کے طور پر دیکھے گا کیونکہ یہ جیٹ فائٹرز ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے یوکرین کو ایف 16 طیاروں کی منتقلی کے امریکی منصوبے کے تناظر میں […]

ترکیہ امریکی F-16 کی فروخت پر پہلے سے زیادہ پر امید ہے، اردوان

ولنیئس (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ نیٹو کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر جو بائیڈن کے ساتھ اس معاملے پر بات چیت کے بعد ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی امریکی فروخت کے بارے میں پہلے سے زیادہ امید ہے۔ اردوان نے ولنیئس میں ایک نیوز کانفرنس میں […]

عراق پاکستانی جے ایف 17تھنڈر لڑاکا طیارے خریدنے والا پانچواں ملک بن گیا

بغداد (پاک ترک نیوز) عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر لڑاکا طیارے خریدنے والا پانچواں ملک بن گیا ۔ بغداد نے اسلام آباد کے ساتھ جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے ۔عراق بھی ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو پاکستانی جے ایف 17تھنڈر کے خریدار ہیں ۔ پاکستان اور چین کی […]

کیا امریکہ ترکیہ کوF-16طیاروں کی فروخت سویڈن کی نیٹو شمولیت سے مشروط کرنا چاہتا ہے ؟

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) کیا امریکہ ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فروخت سویڈن کی نیٹو شمولیت سے مشروط کرنا چاہتا ہے ؟ اس حوالے روسی خبر رساں ادارے سپوتنگ کا امریکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ ایک بار پھر ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت پر سینیٹ […]

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گرکر تباہ

  سیئول (پاک ترک نیوز) امریکہ کا ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں امریکی فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔حادثے میں طیارے کا پائلٹ کا محفوظ رہا جسے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایف 16 طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو کھیتوں میں گر کرتباہ ہوا۔ جنوبی کوریا حکام کا کہنا ہے کہ […]

ترکیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ KAAN

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کو KAAN کا نام دیدیا۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا کہ ترکیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کا نام "KAAN” رکھا جائے گا۔ ترک صدر اردوان نے نیشنل کمبیٹ ایئر کرافٹ میں تقریب سے خطاب […]

ایف16طیارے فضائی مشق اناتولین ایگل2023میں شرکت کیلئے کونیہ پہنچ گئے

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ایف-16 لڑاکا طیاروں، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق اناتولین ایگل – 2023 میں شرکت کے لیے ترکیہ کے تیسرے مین جیٹ بیس، کونیہ پہنچ گیا۔ ترک فضائیہ کی میزبانی میں منعقد کی جانے والی فضائی مشق اناتولین ایگل کا شمار دنیا کی بڑی […]

امریکہ ترکیہ کو 259ملین ڈالرکے F-16کے آلات فروخت کرے گا

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ ترکیہ کو 259ملین ڈالر کے F16کے آلات فروخت کرے گا ۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے کانگریس کو اپنے موجودہ F-16 لڑاکا طیاروں کے بیڑے کے لیے ایویونکس سافٹ ویئر اپ گریڈ کی ترکیہ کو منصوبہ بند فروخت کے بارے میں مطلع کیا، جس کی مالیت 259ملین […]

روس یوکرین جنگ کے اثرات فیفا ورلڈ کپ پر پڑنے لگے

دوحہ (پاک ترک نیوز) روس یوکرین جنگ کے اثرات فیفا ورلڈ کپ پر پڑنے لگے ۔ پولینڈ میں گرنے والے میزائل واقعے کے بعد پولش حکومت نے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے روانہ ہونے والی ٹیم کو دو ایف سولہ طیاروں کے ذریعے سکیورٹی دی ۔ تفصیلات کے مطابق روس یوکرین جنگ کے دوران […]

ترکیہ کی امریکہ سے ایف۔16طیارے خریدنے کے منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کئے جانے کی مذمت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کےامریکہ سے ایف۔35طیاروں کی جگہ ایف۔16لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات چیلنجوں کے باوجود اچھے طریقے سے جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولونےگذشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے ترکی کی کسی بھی خریداری میں ایک […]

ترکی کے F-16 طیارے نیٹو کی مشقوں میں حصہ لیں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک فضائیہ کے F-16لڑاکا فالکن طیارے نیٹو کی مشق میں شرکت کریں گے ۔یہ مشقیں 9سے 22مئی تک یونان میں ’’ ٹائیگر میٹ 2022‘‘ کے عنوان سے ہوں گی۔ یہ فوجی مشقیں یونان کے مغرب میں واقع اراکسوس ایئر بیس میں ہوں گی۔ترکی کے مغربی صوبے بالکیسر میں تعینات 192 واں […]

ترکی کاایف 16 طیارے خریدنے کیلئے امریکا سے رابطہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) ترکی نے امریکا سے 40 ایف 16 طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ طیارے امریکا کی لاک ہیڈ مارٹن کمپنی تیار کرتی ہے ۔ ایف 16 کی خریداری کے ساتھ ترکی نے پہلے سے موجود لڑاکا طیاروں کو جدید بنانے کے آلات کی بھی بات کی ہے […]