Browsing tag

#f-35

ترکیہ F-16 لڑاکا طیاروں کے معاہدے سے خوش

انقرہ (پاک ترک نیوز) روسی S-400 فضائی دفاعی نظام کے حصول کی وجہ سے F-35 پروگرام سے نکالے جانے کے بعد ترکیہ نے متبادل کے طور پر لاک ہیڈ مارٹن بلاک-70 F-16 فائٹنگ فالکن کا رخ کیا۔ ترکیہ نے اپنے موجودہ F-16 بیڑے کیلئے جدید بلاک 70 ماڈلز میں سے 40 اور اپ گریڈ کٹس […]

نئے لڑاکا طیارے KAAN امریکی F-35 سے بہتر ہیں،ترکیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا کہناہے کہ نئے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAAN امریکہ کے F-35سے بہتر ہیں۔ ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے جنرل منیجر ٹیمل کوٹل نے ملک کے نئے KAAN لڑاکا طیارے کے بارے میں جرات مندانہ دعوے کیے ہیں، جن میں یہ کہنا بھی شامل ہے کہ پانچویں […]

ترکیہ F-16معاہدے کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ سے F-16طیاروں کے معاہدوں کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا بھی اعلان کردیا ۔ ترک گلر سیاستدان کا کہنا ہے کہ یورو فائٹر جرمنی میں ہمارے اتحادیوں کے لیے خصوصی اثاثہ نہیں ہے۔ ہمیں بھی ان طیاروں میں دلچسپی ہے، لیکن کچھ ایسے مسائل ہیں جن سے ہمارے […]

امریکہ کا ایف ۔35دینے سے انکار۔ متحدہ عرب امارات نے چین سے ہاتھ ملا لیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو پانچویں نسل کے ایف۔35لائٹنگ۔ٹو لڑاکا طیارے فراہم کرنے سے انکار کے بعدیو اے ای اب اپنی سیکورٹی ضروریات کے لیے چین کا رخ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اور تازہ ترین طیارہ جس نے متحدہ عرب امارات کی دلچسپی کو متاثر کیا […]

اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والے سب سے بڑے کون اور کن ممالک نے برآمدات روک دی ہیں؟

لاہور(پاک ترک نیوز) کینیڈین وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیاروں کی تمام ترسیل روک دے گا، اس فیصلے سے اسرائیل کا غصہ بڑھ گیا ہے کیونکہ اسے غزہ کی پٹی میں اپنی جنگ پر بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کا سامنا ہے۔ محصور فلسطینی انکلیو کو بڑھتے ہوئے انسانی بحران کا سامنا ہے، […]

سوئٹزرلینڈ نے پہلا ناکارہ F-5 ٹائیگر لڑاکا طیارہ امریکی فوج کے حوالے کر دیا

جینیوا (پاک ترک نیوز) سوئٹزرلینڈ نے امریکی فوج کے ساتھ اپنے 2020مین طے پانے والے معاہدے کے تحت اپنا پہلا ناکارہ F-5 ٹائیگر لڑاکا طیارہ امریکی فوج کے حوالے کر دیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت 22 طیاروں کو منتقل کیا جانا ہےجس کی جانب یہ ابتدائی قدم ہے۔ سوئس فیڈرل آفس فار آرمامینٹس (آرماسوئس) […]

امریکی نژاد F-35 لائٹننگ II جوہری ہتھیار لے جانے کیلئے مکمل طور پر تصدیق شدہ ہے ،جرمنی

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی کا کہنا ہے کہ امریکی نژاد F-35 لائٹننگ II اب جوہری ہتھیار لے جانے کے لیے مکمل طور پر تصدیق شدہ ہے، جس سے یہ جوہری حملے کرنے کے قابل ہے۔ جوہری سرٹیفیکیشن نہ صرف اسٹیلتھ جیٹ کے لیے ایک تاریخی سنگ میل ہے بلکہ اس سے بھی اہم بات […]

ترکیہ کا روسی S-400کو امریکی سٹیلتھ F-35پر ترجیح دینے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے روسی فضا میں مار کرنیوالے میزائل سسٹم S-400کو امریکی F-35پر ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اپنے روسی نژاد S-400 زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل (SAM) سسٹم کو برقرار رکھے گا اور F-35 اسٹیلتھ لڑاکا […]

ہالینڈ کی عدالت نے حکومت کو اسرائیل کو لڑاکا طیاروں کے پروزوں کی فراہمی سے روک دیا

ایمسٹرڈیم (پاک ترک نیوز) ہالینڈ کی عدالت نے حکومت کو اسرائیل کو لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روکنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ہالینڈ کی ایک عدالت نے ہالینڈ کو حکم دیا ہے کہ وہ F-35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی روک دے جو اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر بمباری […]

ترکیہ نے امریکی دبائو مسترد کردیا ،روسی فضائی دفاعی نظام S-400sبرقرار رکھنے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے امریکی دبائو مسترد کردیا روسی فضائی دفاعی نظام S400sکو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےم طاب قمعروف جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے روسی دفاعی نظام S-400sکو امریکی F-35لڑاکا طیاروں پر ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بلوم برگ کی […]

متحدہ عرب امارات کا امریکہ سے MQ-9ڈرون خریداری کا فیصلہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )رواں برس کے آخر تک امریکہ سے MQ-9 ڈرون حاصل کرے گا۔ امریکہ اور متحدہ عرب امارات امریکہ سے 18سمندر کی نگرانی کرنیوالے MQ-9B ڈرون کو حتمی شکل دینے کو تیار ہے ۔یہ پیش رفت برسوں کی تاخیر اور سفارتی رکاوٹوں کے بعد ہوئی ہے […]

لاپتہ امریکیF-35 فائٹر جیٹ کا ملبہ جنوبی کیرولائنا سے مل گیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) گزشتہ روز لاپتہ ہونیوالے امریکی F-35فائٹر جیٹ کا ملبہ جنوبی کیرولینا سے مل گیا ۔ امریکی فوج کا اسٹیلتھ جنگی طیارہ ایف-35 جنوبی کیرولینا میں اس وقت لاپتا ہوگیا تھا جب پائلٹ نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی تھی اور طیارے کافی دور تک پرواز کرتے رہنے کے بعد […]

ترکیہ کی امریکہ سے ایف۔16طیارے خریدنے کے منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کئے جانے کی مذمت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کےامریکہ سے ایف۔35طیاروں کی جگہ ایف۔16لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات چیلنجوں کے باوجود اچھے طریقے سے جاری ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولونےگذشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے ترکی کی کسی بھی خریداری میں ایک […]

متحدہ عرب امارات نے امریکہ سے F-35 طیاروں کی خریداری معطل کردی

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے امریکہ سے F-35جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا ہے ۔یہ فیصلہ تکنیکی اور آپریشنل پابندیوں سمیت دیگر پہلوئوں کا جائزہ لے کر کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای حکام کا F-35 طیاروں کی خریداری سے متعلق مذاکرات معطل کرنے کے بارے میں […]