Browsing tag

#f16

ترکیہ F-16 لڑاکا طیاروں کے معاہدے سے خوش

انقرہ (پاک ترک نیوز) روسی S-400 فضائی دفاعی نظام کے حصول کی وجہ سے F-35 پروگرام سے نکالے جانے کے بعد ترکیہ نے متبادل کے طور پر لاک ہیڈ مارٹن بلاک-70 F-16 فائٹنگ فالکن کا رخ کیا۔ ترکیہ نے اپنے موجودہ F-16 بیڑے کیلئے جدید بلاک 70 ماڈلز میں سے 40 اور اپ گریڈ کٹس […]

ترکیہ نئے F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے قریب پہنچ گیا ،امریکی سفیر

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی نئے F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے قریب پہنچ گیا ۔ انقرہ میں امریکی سفیر نے محکمہ خارجہ کے سیاسی-فوجی امور کے بیورو کے ایک اور بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کو نئے ایف-16 جیٹ طیاروں کی فروخت میں ایک اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ سفیر جیفری […]

F-16 لڑاکا طیارے اب کوئی اہمیت نہیں رکھتے،یوکرینی سینئر فوجی اہلکار

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ F-16 لڑاکا طیارے ’اب کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔ یوکرین کے ایک سینئر فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اس موسم گرما میں یوکرین پہنچنے والے امریکی ساختہ F-16 لڑاکا طیاروں کا "اب کوئی تعلق نہیں”۔ یوکرین کے پائلٹوں کو تربیت دینے اور ملک […]

جدید ایف۔16وائپر طیاروں کے ساتھ چینی فضائیہ پر برتری حاصل کر لی ہے۔ تائیوان کا دعویٰ

تائی پے (پاک ترک نیوز) تائیوان نے دعویی کیا ہے کہ اسے اپنے ایف۔16لڑاکا طیاروں کو جدید بنانے کے بعد چین پر مکمل فضائی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ اور اس وقت کوئی بھی چینی طیارہ بمشمول جے۔20اسکی فضائی صلاحیت کا مقابلہ نہیں کر سکتا۔ تائیوان کی حکمران ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کی جانب سے یہ […]

امریکہ نے ترکیہ کو ایف۔ 16طیاروں کی فروخت کی باقاعدہ پیش کش کر دی۔ ترک وزارت دفاع

انقرہ (پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کو روکنے کی قرار کو ناکام بنا تے ہوئے اس حوالے سےبائیڈن انتظامیہ کے فیصلےکی توثیق کر دی ہے۔ جس کے بعد امریکہ نے F-16 لڑاکا طیاروں اور جدید کاری کی کٹس خریدنے کے بارے میں ترکیہ کی پیشکش کو قبول […]

امریکا نے ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کی حکومت نے کئی برسوں سے التوا کا شکار 23 ارب ڈالر کے معاہدے کو ترکیہ کی پارلیمنٹ کے سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کی توثیق کے بعد حتمی شکل دے دی ہے۔معاہدے میں 40نئے F-16طیاروں سمیت موجودہ بیڑے کے 79طیاروں کو جدید بنانے کا سامان شامل ہے امریکی محکمہ […]

دو امریکی لڑاکا طیاروں کی بوسنیا کی فضائی حدود میں پروازیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دو امریکی لڑاکا طیاروں نے بوسنیا پر پرواز کی۔یہ پروازیں ایسے وقت میں ہوئیں جب بوسنیائی سرب نواز روس نواز رہنما میلوراڈ ڈوڈک کی بڑھتی ہوئی علیحدگی پسند پالیسیوں کے پیش نظر بلقان ملک کی سالمیت کی حمایت کے مظاہرے کئے جا رہے ہیں ۔ سرائیوو میں امریکی سفارت خانے کے […]

امریکہ سے F-16طیاروں کی خریداری پر ٹھوس اقدامات کی توقع ہے،ترک وزیر دفاع

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر دفاع یاسر گلر کا کہنا ہے کہ امریکہ سے F-16طیاروں کی خریداری کے معاملے پر ٹھوس اقدامات کی توقع ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ کے وزیر دفاع یاسر گلر نے کہا ہے کہ ترکیہ امریکہ سے F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری کی درخواست کے عمل کی نگرانی کر […]

امریکی فضائیہ رواں سال بغیر پائلٹ کے ایف۔16 لڑاکا طیاروں کی پرواز کا تجربہ کرے گی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی فضائیہ نےنئے سال 2024 میں لڑاکا طیاروں کے خود مختار پرواز کے تجربات کو تیز رفتاری سے آگے بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ اس سلسلے میںایف۔ 16وائپرز کو خود مختار موڈ میں ٹیسٹکیا جائےگا۔ تاکہ پائلٹ والے لڑاکا طیاروں کے ساتھ ساتھ اڑان بھرنے کے لیے ڈرون ونگ مین کا […]

ترکیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ لڑاکا طیاروں کیلئے امریکا سے F-16 انجن مانگ لئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ملکی سطح پر تیار کردہ لڑاکا طیاروں کیلئے امریکہ سے F-16 انجن مانگ لئے ۔ ترکی نے امریکہ سے F-16 جیٹ طیاروں میں استعمال ہونے والے جی ای ایرو اسپیس انجنوں کو مشترکہ طور پر تیار کرنے کی اجازت طلب کی ہے، جس کا مقصد انہیں اپنے مقامی طور […]

امریکی حکومت اور کانگریس ایف۔16لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے کا احترام کریں۔ ترک وزیر خارجہ کی امریکی ہم منصب سے گفتگو

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ترکیہ کو توقع ہے کہ واشنگٹن ایف۔ 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے حوالے سے اپنے وعدوں کو پورا کرے گا۔اور امریکی کانگریس باہمی معاہدوں اوراتحاد کی روح کا احترام کرے گی۔ ترک میڈیاکی رپورٹ کے مطابق ان خیالات کا اظہار ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے اپنے امریکی ہم منصب […]

ترکیہ کی امریکہ اور جرمنی سے F-16،اور یورو فائٹر جیٹ طیاروں کے سودوں میں فوری اقدام اٹھانے کی اپیل

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ اور جرمنی سے اپیل کی ہے کہ F-16اور یوروفائٹر جیٹ طیاروں کے معاملات میں تیزی سے کام لیا جائے ۔ ترکیہ نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ F-16 لڑاکا طیاروں کے سودے پر امریکہ سے فوری اور ٹھوس اقدامات کی توقع رکھتا ہے جبکہ جرمنی پر بھی […]

امریکی فوج کا ایف-16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ،پائلٹ محفوظ

سیئول(پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا F-16 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا جسے ایئر بیس منتقل کردیا گیا۔ جنوبی کوریا کے مغربی ساحل گنسن میں واقع ایک امریکی ہوائی اڈے سے معمول کی تربیتی پرواز بھرنے والے ایف-16 طیارے کو ہنگامی […]

جرمنی کی ایوی ایشن یونینز نے تر کیہ کو 40یورو فائٹر ٹائیفون بیچنے کی حمایت کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز) جرمنی میں ایوی ایشن یونینز اپنی ماہر افرادی قوت کے بیروزگا اور ختم ہو جانے کے خدشے کے پیش نظر ترکیہ کی جانب سے 40 یورو فائٹر ٹائفون خریدنے کی کوششوں کی حمایت کر رہی ہیں۔یورو فائٹر ٹائفون جیٹ طیارے جرمنی، برطانیہ، اٹلی اور اسپین کے کنسورشیم نے بنائے ہیں۔ جن […]

ترکیہ امریکہ کی جانب سے ایف 16طیاروں میں تاخیر پر یورپی ریاستوں سے 40یورو فائٹر طیارے خریدے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ سے ایف ۔16 طیارے فراہم نہ کئے جانے کے امکان کو سامنے رکھتے ہوئے 40 یورو فائٹر ٹائفون جیٹ طیاروں کی خریداری کے لیے یورپی ریاستوں کے ساتھ بات چیت شروع کر دی ہے۔ وزیر دفاع یاسر گلر نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ ترکیہ ٹائفون خریدنے کے […]

ترکیہ اورسعودی عرب کے جنگی طیارے فضائی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور سعودی عرب کے جنگی طیارے فضائی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اورترکیہ کے جنگی طیارے فضائی مشقوں میں حصہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔ سعودی عرب سے ایف 15 اسٹرائیک ایگل اور ترکیہ سے ایف 16 طیارےفضائی مشقوں کیلئے پاکستان پہنچے […]

امریکی ایف۔16نے شام میں ترکیہ کا ڈرون مار گرایا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسکے جہازوں نے ایک مسلح ترک ڈرون کو مار گرایا ہے جو شام میں اسکے فوجی اڈے کے قریب پروز کر رہا تھا۔یہ پہلی بار ہوا ہے کہ واشنگٹن نے نیٹو اتحادی ترکیہ کے ڈرون کو مار گرایا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق […]

ترکیہ کو ایف۔16لڑاکا طیاروں کی فروخت کی درخواست پر غور کروں گا۔سینیٹر بین کارڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے مقرر کردہ چیئرمین نے لاک ہیڈ مارٹن ایف۔16لڑاکا طیارے خریدنے کے لیے ترکئی کی درخواست پر غور کرنے کے اپنے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ ڈیموکریٹسینیٹر بین کارڈن نے گذشتہ روز کہا کہ ہ صرف سویڈن کا نیٹو میں شامل ہونا نہیں کئی […]

امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کے استعفیٰ سے ترکیہ کو ایف۔ 16 کی فروخت کی راہ ہموار ہو گی۔ صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹر باب مینینڈیز کا چیمبر کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ امریکی حکومت کو ترکیہ کو ایف۔ 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کا عمل تیز کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ صدر اردوان نے گذشتہ شب یہاں آذربائیجان […]

نیدر لینڈز کا یوکرین کو ایف 16طیارے فراہم کرنے کا اعلان

دی ہیگ (پاک تر ک نیوز) نیدر لینڈز کا یوکرین کو روس کیخلاف جنگ کیلئے ایف 16طیارے فراہم کرنے کا اعلان کردیا جبکہ ڈنمارک نے بھی چند شرائط کے بعد طیاروں کی حامی بھر لی ہے ۔ڈنمارک کی جانب سے ٹائم فریم کا ذکر نہیں کیا گیا کہ یوکرین کو جب فراہم کئے جائیں گے […]