Browsing tag

#factory

ٹھیکیداروں نے اس سال بیرون ملک $11 بلین مالیت کے سودے جیتے۔

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک ٹھیکیداروں نے اس سال اگست تک بیرون ملک11 ارب ڈالر مالیت کے سودے جیتے۔جو 162منصوبوں پر مشتمل ہیں۔ ترکیہ کی وزارت تجارت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ ترک کنٹریکٹرز کو 2023 کے پہلے آٹھ مہینوں میں بیرون ملک 11 ارب ڈالر کے 162 منصوبوں سے نوازا گیا […]

ترک ہلال احمر کی پہلے سے تیار شدہ گھر بنانے کی فیکٹری نے کام شروع کر دیا

استنبول (پاک ترک نیوز) معروف فلاحی تنظیم ترک ہلال احمرنے اپنی نئی ماڈیولر ہاؤسنگ یونٹ فیکٹری متعارف کرائی ہے۔ جسے جلد ہی باقاعدہ طور پر کھول دیا جائے گا۔ ترکی کے مشرقی صوبے ملاتیا میں واقع یہ فیکٹری غیر سرکاری تنظیم کی ضروریات کو پورا کرتی ہے اور دوسرے ممالک کی انسانی امداد کی ضروریات […]