Browsing tag

#faisalabad

ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ: ملک بھر میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹا بحران کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملز کی جانب سے آج سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل […]

حج آپریشن کے تمام تر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہوں گے،ڈائریکٹر حج پنجاب

ٰٖفیصل آباد (پاک ترک نیوز) ڈائریکٹر حج پنجاب محمد رضوان شریف کا کہنا ہے کہ حج آپریشن کے تمام تر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہوں گے۔ حکومت اپنے عازمین حج کو مناسک حج کی ادائیگی کیلئے حجاز مقدس میں انتہائی اعلیٰ معیار کی سفری اور قیام و طعام کی سہولیات بہم پہنچانے کا بھرپور […]

پنجاب میں 100 فیصد مفت ادویات کی فراہمی جلد شروع کردی جائیگی: مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں 100 فیصد مفت ادویات کی فراہمی کا عمل جلد شروع کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور لیگی قائد میاں نواز شریف سے فیصل آباد کے اراکین کے قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں حلقوں کے مسائل کے حوالے […]

کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے تو کوئی نکلنے کیلئے لڑرہا ہے : بلاول بھٹو

لاہور (پا ک ترک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ باقی تمام سیاسی جماعتیں اپنی ذاتی لڑائیاں لڑرہی ہیں ، کوئی الیکشن جیل سے بچنے کیلئے لڑرہا ہے تو کوئی نکلنے کیلئے، ہم الیکشن لڑرہے ہیں تو آپ کے لیے لڑرہے ہیں۔ تاندلیانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے […]

جسٹس فائز عیسیٰ جڑانوالہ پہنچ گئے ،متاثرین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

فیصل آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جڑانوالہ پہنچ گئے ،کرسچن کالونی کا دورہ کیا، متاثرہ مسیحی خاندانوں سے ملاقات کر کے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے متاثر مکانات اور گرجا گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا، متاثرین سے ملاقات بھی کی، […]

جڑانوالہ واقعہ ،100سے زائد افراد گرفتار ،تحقیقات کا حکم

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے جڑانوالہ واقعہ کی اعلی سطح پر انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا ۔واقعے میں 100سے زائد لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق سازش کے تحت امن کو خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ رینجرز کو بھی طلب کرلیا گیا۔اس حوالے […]

طلال چودھری کی نااہل کی مدت ختم

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیر مملکت برائے داخلہ اور لیگی رہنما طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے طلال چوہدری کی ایک عوامی جلسے سے تقریر پر نوٹس لیا تھا، جس کے بعد سپریم کورٹ نے 02 اگست 2018ء کو توہینِ عدالت کے […]

فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

  لاہور (پاک ترک نیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ایف آئی اے نے ائیرپورٹ پر فرخ حبیب کو گرفتار کرنے کی کوشش بھی کی تاہم وہ گرفتاری کی کوشش سے بچ کر ائیرپورٹ سے واپس روانہ ہوگئے ۔ رہنما […]

ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، مریم نواز

  فیصل آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب اورچیف آرگنائزر مریم نوازکا کہنا ہے کہ ترازو کے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، ہماری حکومت ہی مہنگائی میں کمی لاسکتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) فیصل آباد ڈویژن میں مسلم لیگ (ن) کا تنظیمی اجلاس ہوا، اجلاس میں […]

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا آج سے دوبارہ آغاز

وزیرآباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آج دوبارہ وہیں سے آغاز ہو گا جہاں پر سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ ہوا تھا ۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے لانگ مارچ میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر آباد […]

ملک بھر میں پی ٹی آئی کا کارکنوں کا احتجاج ،دھرنا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نا اہلی کے بعد ملک بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج جاری ہے ۔ وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے اکثر شہروں میں کارکنوں گھروں سے نکل آئے اور شاہراہوں کو بند کردیا ۔ کئی مقامات پر تحریک انصاف کے […]

پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کی سینئر قیادت کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق […]

عمران خان کو این اے 108 فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

فیصل آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو حلقہ این اے 108فیصل آباد سے ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔الیکشن ٹربیونل نے این اے 108 فیصل آباد میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف عمران خان کی اپیل منظور کرلی۔ تفصیلات کےمطابق الیکشن ٹربیونل نے عمران خان […]

پی ٹی سی ایل کیبل میں خرابی کے باعث ہفتے میں دوسری بار انٹر نیٹ سروس متاثر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پی ٹی سی ایل فائبر آپٹیکل میں خرابی کے باعث ہفتے میں دوسری بار ملک بھر میں انٹر نیٹ سروس متاثر ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائبر آپٹیکل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹر نیٹ سروسز متاثر ہوئی ہیں ۔ ملک کے بڑے شہروں میں صارفین انٹرنیٹ کی […]

پاک فوج کیخلاف منفی مہم چلانےوالےگمراہی کاشکارہیں،راناثنااللہ

فیصل آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کیخلاف منفی مہم چلانےوالےگمراہی کاشکارہیں۔عمران خان قوم کےنوجوانوں کوگمراہ کررہےہیں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کونہ روکاتوقوم کوحادثےسےدوچارکردےگا۔الیکشن کمیشن فیصلےکےبعدشک نہیں رہاعمران خان فارن ایجنٹ ہیں انہوں نے کہا کہ ڈرون حملےکاافغانستان نےالزام نہیں لگایا۔عمران […]

لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر قرار دیدیا گیا ۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 372ریکارڈ کیا گیا ۔بھارتی شہر نئی دہلی دوسرے نمبر پر جبکہ کراچی تیسرے نمبر پر رہا ۔ تفصیلات کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی مقدار 372 ریکارڈ کی گئی۔دہلی […]