دھرنا کمیشن: حکومتی ہدایت پر تحریک لبیک سے مذاکرات کیے، فیض حمیدکا بیان ریکارڈ
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرادیا، جس میں انہوں نے حکومت کے خلاف سازش کی تردید کی ہے۔ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کی جانب سے دیے گئے سوالات کے جواب دے دیے، جس […]