اکتوبر میں خوراک کی عالمی قیمتیں 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
پیرس (پاک ترک نیوز ) عالمی ادارہ خوراک کے مطابق عالمی خوراک کی قیمتیں اکتوبر میں مسلسل تیسرے مہینے بڑھ کر 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جس سے پوری دنیا کو مہنگائی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کا فوڈ پرائس انڈیکس، جو کہ […]