Browsing tag

#fare

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کر دیا۔ عید الاضحیٰ 2024 کے تہواروں کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ 2024 کے تین دنوں کے لیے کرایوں […]

استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے سات نئی فیری لائنوں کا آغاز

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے شہر استنبول میں مسافروں کی سہولت کیلئے نئی فیری لائنوں کا آغاز ہو گیا ۔استنبول میٹروپولیٹن میونسپلٹی (IBB) کے ٹرانسپورٹیشن کوآرڈینیشن سینٹر نے گزشتہ ماہ نئی لائنوں کے آغاز کی منظوری دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں آج سے بحیرہ مارمارا اور باسپورس میں مزید فیریز پانی سے […]

پٹرول کی قیمت میں کمی ،قومی ایئرلائن اور ریلوے نے کرایوں میں 10فیصد کم دیئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد قومی ایئر لائن پی آئی اے اور پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10فیصد کمی کا اعلان کردیا ۔ ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان ریلویز کی اکانومی کلاس اور پی […]

استنبول سے جدہ کا سفرعمرہ زائرین اگلے سال سے کروز شپ پر کرسکیں گے

استنبول(پاک ترک نیوز) آئندہ سال سے ایک ترک کروز شپ کمپنی ملک کے تاریخی شہر استنبول سے مکہ مکرمہ تک عمرہ کے پر آسائش بحری سفر کا آغاز کرے گی۔ اے وائی کروز کے چیف ایگزیکٹو اسیٹن ایوے کے مطابق انکی کمپنی 2023 تک جہاز کے ذریعے عمرہ کا سفر شروع کرنے کا منصوبہ بنا […]