Browsing tag

FATF

ترکیہ کو ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے نکال دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف )نے گرے لسٹ سے نکال دیا ۔ عالمی مالیاتی بدانتظامی پر نظر رکھنے والے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) نے ترکیہ کو ان ممالک کی نام نہاد "گرے لسٹ” سے نکالنے کا اعلان کیا جن کے لیے خصوصی جانچ پڑتال کی […]

ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ سے نکال دیا

پیرس(پاک ترک نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ متحدہ عرب امارات کو غیر واضح مالیاتی لین دین اور ملک میں روسی رقم کی آمد کے خدشات کے باعث 2022 میں گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔ یو اے […]

یورپین کمیشن نے پاکستان کا نام ہائی رِسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری،یورپین کمیشن نے پاکستان کا نام ہائی رِسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا۔ فیصلہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(FATF) کی طرف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے کے تناظر میں کیا گیا۔یورپی کمیشن کی طرف سے اپ گریڈیشن پاکستان کی منی لانڈرنگ کے […]

ایف اے ٹی ایف نے روس کی رکنیت معطل کردی

  پیرس(پاک ترک نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) نے روس کی رکنیت معطل کر دی۔فیٹف کے صدر نے کہا کہ روس کو مؤثر طریقے سے تنظیم سے الگ کیا گیا ہے۔ پیرس میں ہونے والے عالمی ادارے کے اجلاس نے روس کی رکنیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ […]

عمران خان توشہ خانہ کیس میں سرٹیفائیڈ چور ثابت ہو گئے، وزیر اعظم

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے انتہائی تحمل سے طعنے برداشت کیے اور قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی۔ عمران خان توشہ خانہ کیس میں سرٹیفائیڈ چور ثابت ہو گئے۔توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر خوشی نہیں بلکہ یہ لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

کوششوں کے باعث پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکلا،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے دیئے ہوئے اہداف میں کمی کو پورا کیا، ان کوششوں کے باعث پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکلا، اینٹی منی لانڈرنگ،کاؤنٹر فنانس ٹیررازم کے خلاف اقدامات جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ تفصیلات […]

فیٹف کا اجلاس آج ، پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کا اعلان متوقع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف )کا اہم اجلاس آج ہوگا، جس میں پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایفگرے لسٹ سے نکالے جانے کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔ فیٹف پاکستان کی جانب سے فیٹف ایکشن پلان پر عمل درآمد کو تسلی بخش قرار دے چکا ہے اور پاکستان نام گرے لسٹ […]

بیرون ملک سے آنے اور جانے والے مسافروں کیلئے کرنسی ڈکلیئریشن لازمی قرار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کیلئے بورڈنگ پاس کسٹمز اور کرنسی ڈیکلریشن لازمی قرار دیدی گئی ۔ سی اے اے نے تمام ایرلاینز کو نئی ہدایات جاری کردی ہے ، جس میں پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کو بورڈنگ پاس کسٹمز اور کرنسی ڈیکلریشن کے بغیر نہ […]

ایف اے ٹی ایف ستمبر میں اپنا مشن پاکستان بھیجے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)ایف اے ٹی ایف ستمبر میں اپنا مشن پاکستان بھیجے گا ۔ تفصیلات کےمطابق عالمی مالیاتی جرائم پر نظر رکھنے والا ادارہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ستمبر میں کسی وقت اپنا آن سائٹ مشن پاکستان بھیجے گا۔ مشن کے دورہ اسلام آباد کی تاریخ سفارتی ذرائع سے طے […]

گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہو ا مکمل نہیں، جشن منانا قبل از وقت : حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ابھی تو گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہواہے، تاہم اس معاملے پر جشن منانا ابھی قبل از وقت ہوگا، ایف اے ٹی ایف نے بیک وقت 2ایکشن پلان دئیے۔ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے […]

فیٹف اجلاس جاری، آج پاکستان کوگرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان

  برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری ہے ۔ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے جانے کا امکان ہے ۔اجلاس میں آج پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے طریقہ کار کی منظوری دی جا سکتی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر […]

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس کل ،پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس کل سے برلن میں ہو گا ۔ پاکستان کے گرے لسٹ سےنکلنے کے امکانات روشن ہیں ۔پاکستان نے 34 میں سے 32 نکات پر عملدر آمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا اجلاس کل 14سے 17جون تک جرمنی کے […]

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ای ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرس میں ہوا جس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو منی لانڈرنگ میبں ملوث افراد کو سزائیں دلوانا ہوں گی ۔ تفصیلات کے […]

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس شروع ،پاکستان کے سٹیٹس کا فیصلہ جون میں ہو گا

پیرس(پاک ترک نیوز) پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس شروع ہو گیا جو 4مارچ تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت اور اس کی روک تھام جیسے معاملات میں پاکستان میں ہونے والی اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جس کی […]

پاکستان کے حوالے سے ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 4مارچ کوہو گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فور س(ایف اے ٹی ایف )کا اجلاس 4مارچ کو پیرس میں ہو گا جس میں پاکستان کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔ اجلاس سے قبل فیٹف کے انٹرنیشنل کو آپریشن ریویو بورڈ کا اجلاس 24، 25فروری کو ہوگا، جس میں پاکستان پر سفارشات مرتب کی جائیں […]

وزیر خزانہ آئندہ اجلاس میں فٹیف گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پرامید

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے 28میں سے 27پرائط پوری کردی ہیں ۔ انہیں امید ہے کہ ایف ٹی ایف کے آئندہ جائزہ اجلاس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ سینٹ میں ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی موجودہ صورتحال […]

امریکہ کا پاکستان کی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کی کوششوں کا اعتراف

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پرعملدرآمدکی کوششوں کا اعتراف کرلیا ۔ امریکی حکومت کی دہشتگردی سے متعلق سالانہ رپورٹ میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 2020 میں پاکستان نے دہشتگردگروپوں کیخلاف اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف […]

ترکی بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل ، پاکستان بدستور موجود

جنیوا(پاک ترک نیوز)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے اپنی گرے لسٹ میں تین نئے ممالک کو شامل کرلیا ہے ۔ گرے لسٹ میں اب ترکی ، اردن اور مالی بھی شامل ہیں ۔ جبکہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایف اے […]