Browsing tag

Fawad ch

ہاں!کپتان نے ہار خریدا ، بیچ دیا ، تمہیں کیا ؟ ہار گلے پڑ گیا

ظہیر احمد وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان پر توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مارکیٹ میں بیچنے کا انکشاف سیاست میں ہلچل مچارہا ہے ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کنفرم کردیا وزیراعظم شہبازشریف نے پی ایم ہاؤس میں اینکر پرسنز کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ وہ کنفرم کرتے ہیں کہ عمران خان […]

وزیرقانون بن کر شہبازشریف ، حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخ کروں گا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے شیروانی سلوانے والوں کو پاجامے نہیں ملیں گے ۔ان کی شیروانیاں لٹکی رہ جائیں گے ۔  بہت سے لوگوں کے خواب چکناچور ہونے ہیں اور شہبازشریف ان میں سرفہرست ہیں ۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ […]

جو سفارتکار پاکستانیوں کے کام نہیں کرے گا ملازمت پر نہیں رہے گا:فواد چودھری

دبئی(پاک ترک نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان جلد ہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ذہنی سکون کے ساتھ سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنے کے لیے رہائشی منصوبہ شروع کرنے جا رہا ہے۔بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لیے وزیراعظم عمران خان […]

اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے رہائشی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیرون ملک جانا بیماری نہیں فراڈ پر مبنی تھا، نواز شریف کی بیرون ملک سرگرمیوں سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ ریاست پاکستان اور اس کے قانون کا مذاق اڑا رہے ہیں، نواز شریف کو […]

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین سے پاکستان تحریک انصاف، ڈنمارک کے صدر چودھری عمران محبوب نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال اور اہم پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک ترک نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم […]