Browsing tag

#fazalurrehman

وزیراعظم کی فضل الرحمان کو سیاسی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی ۔ مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا۔وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے […]

بجٹ اجلاس :اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان غیر حاضر رہے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اتحادی حکومت کے رواں سال 2024-25 کے بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان غائب رہے۔ بجٹ اجلاس میں اتحادیوں سمیت اہم ترین سیاستدان اور سینئر ارکان میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف ، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت نہ کی جبکہ بی این پی مینگل […]

سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں، ہم بات چیت چاہتے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، ہم بات چیت چاہتے ہیں۔ اجلاس میں شرکت کے لیے کے پی ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن […]

فاٹا انضمام کے حوالے سے ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے ہیں،فضل الرحمن

پشاور (پاک ترک نیوز) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ فاٹا انضمام کے حوالے سے ان کے خدشات درست ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا صوبے میں ضم ہونے کے بعد نہ تو آباد ہو سکتا ہے اور نہ ہی قبائلی رہ سکتا ہے۔ وہ 8 فروری […]

امید ہے اس بارمولانا فضل الرحمن بانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینگے : علی محمد خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کے گھر چھاپہ افسوس ناک ہے ، ہمیں امید ہے حق کی جیت ہو گی اور اچھا مقابلہ ہو گا، امید ہے مولانا فضل الرحمٰن اس بار حق کے راستے پر بانی پی […]

یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے، فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی تو […]

باجوڑ حملے سے جے یو آئی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ باجوڑ حملہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے۔باجوڑ جیسے حملے سے جے یو آئی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں 26 انٹیلیجنس ادارے ہیں وہ […]

نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون ، دبئی ملاقات پر اعتماد میں لیا

دبئی (پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلیفون کرکے دبئی میں سابق صدر آصف زرداری سے ہونے والی ملاقات پر اعتماد میں لیا۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور نگران سیٹ اپ پر تبادلہ خیال کیا۔ قائد مسلم لیگ […]

پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع کردی ،مختلف ناموں پر غور کیا جا رہاہے ۔ حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کے مابین ہونے والی مشاورت میں نگراں وزیراعظم کے لئے کئی نام زیر غور ہیں ، اتفاق ہونے کی صورت میں یہ نام سامنے لائے جائیں […]

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس، بھرپور مزاحمت کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی سمیت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے عمل پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں بھرپور مزاحمت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عزم […]

حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس کل طلب

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کےم طابق وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کیا ہے جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنما شریک ہوں گے۔ اجلاس کل 12:30 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر […]

حکومت کا سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آج قومی اسمبلی میں ایک اور قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے تمام اراکین قومی اسمبلی کو آج کے […]

سپریم کورٹ فیصلہ، حکومتی اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج دوبارہ ہوگا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پنجاب میں الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی اتحادی جماعتیں کا آئندہ حکمت عملی کیلئے اجلاس آج دوبارہ ہوگا ۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس وزیراعظم کی صدارت میں گزشتہ روز بھی ہوا تھا۔ آج دوسرے دن بھی اہم اجلاس ہوگا، جس […]

وزیراعظم سے آصف زرداری اور فضل الرحمن کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر برائے اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق اور وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق بھی شریک […]

ملک میں ہونے والی قانون سازی نے شریعت کی حدود کو پامال کر دیا ہے،فضل الرحمن

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارے ملک میں ہونے والی قانون سازی نے شریعت کی حدود کو پامال کر دیا ہے۔عالمی ادارے ہمیں اقتصادی طور پر کمزور کرنا چاہتے ہیں، کوئی ملک آئین و قانون کے بغیر نہیں چل سکتا، آئین و قانون کی روشنی میں […]

فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی گورنر خیبرپختونخوا نامزد

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے گورنر کیلئے حاجی غلام علی کو نامزد کردیاگیا ۔وزیراعظم شہباز شریف نے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھیج دی ہے ۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے غلام علی کو اس عہدے کے لیے نامزد […]

نواز شریف کا اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے فضل الرحمن اور آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت اور اتحادی جماعتوں میں اہم ترین تقرری اور ملکی مجموعی صورتحال پر ابتدائی مشاورت مکمل ہو گئی ۔ اتحادی جماعتوں نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواد ی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کا اہم تعیناتی پر مشاورت کیلئے فض الرحمن اور آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابط ہوا ۔ تفصیلات […]

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 21 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 21 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ اجلاس مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ چک شہزاد میں سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوگا۔اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل […]

وقت مشکل مگر سب ملکر ان حالات سے نکل جائیں گے ،وزیراعظم شہباز شریف

ڈی آئی خان(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت مشکل ہے مگر سب ملکر ان حالات سے نکل جائیں گے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچائی۔ وقت مشکل ہے مگر سب مل کر […]

حکمران اتحاد کی افوج پاکستان اور اس کی قیادت کیخلاف نفرت پھیلانے کی شدید مذمت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جلسہ عام میں افواج پاکستان اور اس کی قیادت کے خلاف نفرت پھیلانے اور حساس پیشہ وارانہ امورکو متنازعہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم سیلاب سے جبکہ نفرت، انتقام اور تکبر […]