Browsing tag

FBR

چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ کا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے انہوں نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں […]

فلور ملز ایسوسی ایشن کی آج بھی ہڑتال، آٹے کی قلت کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج بھی جاری ہے جس کے باعث ملک بھر میں آٹے کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ تفصیلات کےم طابق آٹے کی ملوں اور چکیوں پر تالے پڑگئے، ملک میں آٹے کا بحران سر اٹھانے لگا، خیبرپختونخوا میں 300 سے […]

ایف بی آر میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائز یشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات اور مکمل ڈیجیٹائز یشن ہماری معاشی بقا کا مسئلہ ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں پاکستان کسٹمز اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں کسٹمز […]

ود ہولڈنگ ٹیکس کا نفاذ: ملک بھر میں فلور ملز کی ہڑتال، آٹا بحران کا خدشہ

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ پر فلور ملز کی جانب سے آج سے غیر معینہ مدت تک کیلئے ملک بھر میں ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 مل […]

اربوں کی ٹیکس چوری روکنے کیلئے ٹیکس نظام کی ڈیجیٹائیزیشن حکومت کی اولین ترجیح ،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہناہےکہ اربوں روپے کی ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے ٹیکس نظام کی ڈیجیٹائیزیشن حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی اصلاحات پر اعلی سطحی جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کو ایف بی آر کی اصلاحات اور ڈیجیٹائیزیشن کے […]

ایل ٹی او لاہور نے ٹریکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی کی 13.286بلین روپے کی سیلز ٹیکس کی چوری پکڑ لی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر پاکستان کی ہدایت پر، لارج ٹیکس پیئر آفس (LTO)، لاہور نے ٹریکٹر بنانے والی ایک معروف کمپنی کا آڈٹ مکمل کیا ہے، جس میں سیلز ٹیکس میں 13.286 بلین روپے کی سنگین تضادات کا پتہ چلا ہے۔ ایل ٹی او لاہور کی جانب سے وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) […]

بجٹ میں آئی ایم ایف کی مشاورت ،بیشتر اشیا مہنگی ہوں گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے، بجٹ خسارہ 9800 ارب، قرضوں پر سود کیلئے 9700 ارب مختص کیے جائیں گے۔نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف کی مشاورت سے تیار کیا گیا ہے، بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد پیش […]

18 ہزار ارب سے زائد کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت ساڑھے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کرے گی، قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج بجٹ پیش کریں گے، بجٹ پیش کرنے سے قبل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ کی منظوری لی جائے گی، […]

نان فائلرز کے ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد سم کارڈز بلاک کر دیے گئے: ایف بی آر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کے ایک لاکھ پانچ ہزار سے زائد سم کارڈز بلاک کر دیے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی تعمیل کو نافذ کرنے کے لیے نان کمپلائنٹ ٹیکس دہندگان کے 105,000 […]

ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ کرنے والوں کا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے ٹیکس فراڈ کرنے والوں کا نیٹ ورک بے نقاب کر دیا۔ ایف بی آر نے جعلی سیلز ٹیکس انوائسز جاری کرنے میں ملوث ٹیکس فراڈ کرنے والوں کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا، جس سے قومی خزانے کو 21.69 ارب روپے […]

پنجاب میں سٹیمپ ڈیوٹی چارجز میں بڑا اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں سٹیمپ ڈیوٹی چارجز میں بڑا اضافہ کردیا گیا ۔ حکومت پنجاب ٹیکسوں کی شرحوں میں تبدیلی کر رہی ہے نئے ٹیکس متعارف جبکہ خامیاں پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ہے ۔ پنجاب میں حکومت شہری غیر منقولہ جائیداد سے پراپرٹی ٹیکس میں تبدیلیاں کر رہی ہے اور کسی […]

ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر 10ماہ میں 10ارب روپے اکٹھے کرلئے

کراچی(پاک ترک نیوز) ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی مد میں رواں مالی سال 10 ماہ میں 10 ارب روپے جمع کیے۔ ایف بی آر نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر ایڈوانس ٹیکس عائد کیا ہوا ہے، گزشتہ دس ماہ میں 10 ارب روپے ان بینکوں نے وصول […]

وزیراعظم نے آئندہ بجٹ کیلئے ایف بی آر کی 2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی 2 اہم ٹیکس تجاویز مسترد کر دیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مختلف اشیاء پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد جبکہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس 18 فیصد تک لگانے کی تجویز […]

ایف بی آر کی ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد موبائل سمز بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فیڈرل بیورو آف ریونیو ہدایات پر نان فائلرز کی 11 ہزار سے زائد سمز بند کردی گئی ہیں۔ ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ موبائل سمیں انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت بند کی گئی ہیں اور 22 مئی تک 11 ہزار 252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔ایف […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکومت کی جانب سے نان فائلرز کی موبائل سمز بند کرنے کے خلاف نجی موبائل فون کمپنی کی درخواست پر سماعت کی۔ نجی موبائل […]

برآمد کنندگان کو بغیر ڈیوٹی خام مال اور مشینری منگوانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے ایکسپورٹ فسیلی ٹیشن سکیم کے تحت پہلی مرتبہ اشیا برآمد کرنے و الے برآمد کنندگان کو مشروط طور پر ڈیوٹی و ٹیکسوں کے بغیر خام مال اور مشینری و آلات منگوانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم برآمدکنندگان کو خام مال، مشینری و آلات کی درآمد کیلیے […]

پاکستان کا ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے ایف بی آر میں اصلاحات کیلئے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے ساتھ معاہدہ کرلیا ۔ پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ناقص کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وسائل کو بروئے کار لانے کے لیے ایک معاہدہ […]

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے اجلاس ہوا ۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے معاشی نظام کی مجموعی اصلاح اورحکومتی اخراجات میں بڑی کمی لانے کے لئے جامع سفارشات طلب کرلی ہیں اور ایف بی آر کی مکمل ڈیجیٹائزیشن اور آٹو میشن کے عمل […]

ایف بی آر کا پانچ بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پا ک ترک نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے ملک کے پانچ بڑے شہروں میں ریٹیلرز پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سے 100 ارب روپے کا ریونیو متوقع ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے اسلام آباد، پشاور، لاہور، کوئٹہ اور کراچی میں ریٹیلرز […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی ایک اور شرط پوری کردی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ پہلی ششماہی کے دوران […]